Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند أبي عبيدة بن الجراح ‹ مسند أبي عبيدة بن الجراح · حديث 870

870 - حدذثنا الحكم بن موسى حدثنا يحيى بن حمزة عن هشام بن الغاز عن مكحول Y عن أبي عبيدة أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لا يزال هذا الأمر قائما بالقسط حتى يثلمه رجل من بني أمية K إسناده ضعيف

حضرت ابو عبید بن الجراح رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : یہ حکم مسلسل انصاف کے ساتھ قائم رہے گا یہاں تک کہ بنی امیہ کا ایک آدمی ختم کرے گا ۔

أَبِي عُبَيْدَةَ ← مَكْحُولٌ ← هِشَامِ بْنِ الْغَازِ ← يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ، ← حدذثنا الحكم بن موسى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah › Chapter · Hadith 870

مسند أبي يعلى · مسند أبي عبيدة بن الجراح ‹ مسند أبي عبيدة بن الجراح · حديث 871

871 - حدثنا الحكم بن موسى حدثنا الوليد بن مسلم عن الأوزاعي عن مكحول Y عن أبي عبيدة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا يزال أمر أمتي قائما بالقسط حتى يكون أول من يثلمه رجل من بني أمية يقال له يزيد K رجاله ثقات غير أنه منقطع

حضرت ابو عبید بن الجراح رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : یہ حکم مسلسل انصاف کے ساتھ قائم رہے گا یہاں تک کہ بنی امیہ کا ایک آدمی ختم کرے گا، اس کو یزید کہا جاتا ہے ۔

أَبِي عُبَيْدَةَ ← مَكْحُولٌ ← الْاَوْزَاعِیُّ ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah › Chapter · Hadith 871

مسند أبي يعلى · مسند أبي عبيدة بن الجراح ‹ مسند أبي عبيدة بن الجراح · حديث 872

872 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن إبراهيم بن ميمون حدثني سعد بن سمرة بن جندب عن أبيه Y عن أبي عبيدة بن الجراح قال : آخر ما تكلم به رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : أخرجوا يهود الحجاز وأهل نجران من جزيرة العرب واعلموا أن شر الناس الذين اتخذوا قبورهم مساجد K إسناده صحيح

حضرت ابو عبید بن الجراح رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے آخری کلام جو فرمایا وہ یہ تھا کہ حجاز کے یہودیوں اور اہل نجران کو جزیرہ عرب سے نکال دو ، جان لو بد ترین وہ لوگ ہیں جنہوں نے انبیاء علیہم السلام کی قبروں کو مسجد بنا لیا ہے ۔ ( مراد اس سے یہ ہے کہ وہ سجدہ کرتے تھے نہ کے انبیاءعلیہم السلام کے مزار مسجد میں ہونے کی وجہ سے بلکہ خود حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم صلی اللہ علیہ وآل وسلم کا مزار مبارک مسجد شریف کے ساتھ ہے ۔ غلام دستگیر سیالکوٹی غفرلہ ) ۔

آخر ما تكلم به رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ ← أَبِيهِ ← سَعْدُ بْنُ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ← إبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْمُونَ ← يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah › Chapter · Hadith 872

مسند أبي يعلى · مسند أبي عبيدة بن الجراح ‹ مسند أبي عبيدة بن الجراح · حديث 873

873 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا جرير عن ليث عن عبد الرحمن بن سابط عن أبي ثعلبة الخشني قال Y كان أبو عبيدة بن الجراح و معاذ بن جبل يتناجيان بينهما بحديث فقلت لهما : ما حفظتما وصية رسول الله صلى الله عليه و سلم بي قال : وكان أوصاهما بي قالا : ما أردنا أن ننتجي بشيء دونك إنما ذكرنا حديثا حدثنا رسول الله صلى الله عليه و سلم فجعلا يتذاكرانه قالا : إنه بدأ هذا الأمر نبوة ورحمة ثم كائن خلافة ورحمة ثم كائن ملكا عضوضا ثم كائن عتوا وجبرية وفسادا في الأمة يستحلون الحرير والخمور والفروج والفساد في الأرض ينصرون على ذلك ويرزقون أبدا حتى يلقوا الله K إسناده ضعيف

حضرت ا بو ثقبہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ اور معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ دونوں سر گوشی کرنے لگے ،پس میں نے ان دونوں سے کہا آپ دونوں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم کی وصیت یاد نہیں ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے میرے حوالے سے ان دونوں کو وصیت فرمائی تھی ، ان دونوں نے کہا : ہم نے سر گوشی اس شے کے علاوہ کسی اور کے لیے نہیں کی ۔ ہم دونوں ایک حدیث یاد کر رہے تھے ۔ ہم کو حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے بتایا ہم اس کا آپس میں مذاکرہ کر رہے تھے ۔ دونوں نے کہا : یہ کام نبوت اور رحمت سے شروع ہوا ہے ، پھر خلافت اور رحمت رہے گی ، پھر زیادتی اور جبر ہو گا اس امت میں فساد ہو گا ، ریشم اور شراب اور زنا کو حلال جانیں گے ، امت فساد کریں گے ، اس پر بھی ان کی مدد کی جائے گی ، ان کو ہمیشہ رزق دیا جائے گا یہاں تک کہ اللہ سے جا ملیں گے ۔

أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيِّ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ ← لَيْثٌ، ← جَرِيرٌ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah › Chapter · Hadith 873

مسند أبي يعلى · مسند أبي عبيدة بن الجراح ‹ مسند أبي عبيدة بن الجراح · حديث 874

874 - حدثنا محمد بن المنهال أخو حجاج نماطي حدثنا عبد الواحد بن زياد عن ليث بإسناده Y فذكر نحوه K إسناده ضعيف

حضرت لیث نے اپنی سند کے ساتھ اسی کی مانند حدیث ذکر کی۔

ليث بإسناده فذكر نحوه إسناده ضعيف ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ← محمد بن المنهال أخو حجاج نماطي

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah › Chapter · Hadith 874

مسند أبي يعلى · مسند أبي عبيدة بن الجراح ‹ مسند أبي عبيدة بن الجراح · حديث 875

875 - حدثنا عبد الله بن معاوية القرشي حدثنا حماد بن سلمة عن خالد الحذاء عن عبد الله بن شقيق عن عبد الله بن سراقة Y عن أبي عبيدة بن الجراح قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو يقول : إنه لم يكن نبي بعد نوح إلا قد أنذر قومه الدجال وإني أنذركموه فوصفه لنا رسول الله صلى الله عليه و سلم وقال : لعله سيدركه بعض من رآني أو سمع كلامي قالوا : يا رسول الله كيف قلوبنا يومئذ أمثلها اليوم ؟ قال : أو أخير K رجاله ثقات

حضرت ابو عبید بن الجراح رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے سنا ، آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : نوح علیہ السلام کے بعد ہر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے اپنی قوم کو دجال سے ڈرایا ہے ، میں بھی تم کو اس سے ڈراتا ہوں ، حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم ہمارے سامنے اس کا حلیہ بیان کر رہے تھے ، آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : ہو سکتا ہے ، وہ دیکھ لے جس نے مجھے دیکھایا جس نے میرا کلام سنا ۔ صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین نےے عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم ! ہمارے دل اس دن کیسے ہوں گے ، ہم مثل یا اس سے بہتر ؟

أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سُرَاقَةَ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عبد الله بن معاوية القرشي

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah › Chapter · Hadith 875

مسند أبي يعلى · مسند أبي عبيدة بن الجراح ‹ مسند أبي عبيدة بن الجراح · حديث 876

876 - حدثنا محمد بن إسماعيل حدثنا سليمان بن حيان عن حجاج عن الوليد بن أبي مالك عن عبد الرحمن بن مسلمة Y أن رجلا من المسلمين أجار رجلا من المشركين فقال خالد بن الوليد و عمرو : لا تجير قال أبو عبيدة : تجيره سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : يجير على المسلمين بعضهم K إسناده ضعيف

حضرت عبدالرحمن بن مسلمہ رضی اللہ عنہ فرماتےہیں کہ آیک آدمی نے مسلمانوں میں سے ایک مشرکین کے آدمی کو پناہ دے دی ، خالد بن ولید رضی اللہ عنہ اور عمرو نے کہا اس کو پناہ نہ دو ۔ حضرت ابو عبید بن الجراح رضی اللہ عنہ نے فرمایا : تم اس کو پناہ دو گے ، میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : مسلمانوں میں سے ادنیٰ آدمی بھی پناہ دے سکتا ہے ۔

يجير على المسلمين بعضهم إسناده ضعيف ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أبو عبيدة تجيره ← خالد بن الوليد و عمرو لا تجير ← عبد الرحمن بن مسلمة أن رجلا من المسلمين أجار رجلا من المشركين ← الْوَلِيدِ بْنِ أَبِي مَالِکٍ ← حجاج، ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah › Chapter · Hadith 876

مسند أبي يعلى · مسند أبي عبيدة بن الجراح ‹ مسند أبي عبيدة بن الجراح · حديث 877

877 - حدثنا زهير حدثنا سليمان بن حيان أبو خالد الأحمر عن الحجاج عن الوليد بن أبي مالك عن عبد الرحمن بن مسلمة قال Y أجار رجل قوما وهو مع خالد بن الوليد و أبي عبيدة و عمرو بن العاص فقال خالد و عمرو : لا نجير من أجار فقال أبو عبيدة بن الجراح : فإني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : يجير على المسلمين بعضهم K إسناده ضعيف

حضرت عبدالرحمن بن مسلمہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے ایک قوم کو پناہ دی ، ا آدمی کے ساتھ حضرت کالد بن ولید ، حضرت ا بو عبیدہ اور حضرت عمرو بن العاص بھی تھے ، حضرت ا بو عبیدہ اور عمرو نے فرمایا : ہم پناہ نہیں دیں گے جو پناہ دیا گیا ، حضرت ابو عبید بن الجراح رضی اللہ عنہ نے فرمایا : میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے : مسلمان ایک دوسرے کو پناہ دے سکتے ہیں ۔

عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَسْلَمَةَ ← الْوَلِيدِ بْنِ أَبِي مَالِکٍ ← الْحَجَّاجِ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah › Chapter · Hadith 877

مسند أبي يعلى · مسند أبي عبيدة بن الجراح ‹ مسند أبي عبيدة بن الجراح · حديث 878

878 - حدثنا عبد الله بن محمد بن أسماء ابن أخي جويرية حدثنا مهدي بن ميمون حدثنا واصل مولى أبي عيينة عن ابن أبي سيف الجرمي عن الوليد بن عبد الرحمن رجل من فقهاء أهل الشام عن عياض بن عطيف قال Y دخلت على أبي عبيدة بن الجراح في مرضه وامرأته تحيفة جالسة عند رأسه وهو مقبل بوجهه على الجدار فقلت : كيف بات أبو عبيدة ؟ فقالت : بات بأجر فقال : إني والله ما بت بأجر قال فكأن القوم ساءهم فقال : ألا تسألوني عما قلت ؟ قالوا : إن لم يعجبنا ما قلت فكيف نسألك ؟ ! فقال : إني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من أنفق نفقة فاضلة في سبيل الله فبسبع مئة ومن أنفق على عياله أو عاد مريضا أو ماز أذى فالحسنة بعشر أمثالها والصوم جنة ما لم يخرقها ومن ابتلاه الله ببلاء في جسده فهو له حطة K إسناده حسن

حضرت عیاض بن غطیف رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مین حضرت ابو عبید بن الجراح رضی اللہ عنہ کے پاس آیا ، حالت مرض میں ۔ ان کی بیوی تحیفہ نامی ان کے سر کے پاس بیٹھی ہوئی تھی ، انہوں نے اپنا چہرہ دیوار کی طرف کیا ہوا تھا ۔میں نے کہا : ا بو عبیدہ رضی اللہ عنہ کی رات کیسے گزری ہے ؟ اس عورت نے کہا : ثواب کے ساتھ گزری ہے ۔ انہوں نے کہا : اللہ کی قسم ! میں نے ثواب کے ساتھ نہیں گزاری ہے ۔ گویا قوم کو انہوں نے تکلیف دی ۔ فرمایا : مجھ سے نہیں پوچھا جو میں نے کہا ہے ؟ انہوں نے کہا : ہم کو تعجب نہیں ہے جو آپ نے کہا ہے ۔ کیسے آپ سے سوال کریں ؟ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : جس نے زیادہ مال اللہ کی راہ میں خرچ کیا ایک نفقہ پر بھی اس کو سات سو نیکیاں ملیں گی ، جس نے اپنے خاندان پر خرچ کیا یا مریض کی عیادت کی یا کسی کی تکلیف دور کی ، دس نیکیاں اور زیادہ ملیں گی ، روزہ ڈھال ہے جب تک برا کام نہ کرے ، جس کو اللہ آزمائے اس کے جسم میں آزمائش ڈال کر وہ اس کے گناہوں کا کفارہ ہو جائے گا ۔

عياض بن عطيف ← الوليد بن عبد الرحمن رجل من فقهاء أهل الشام ← ابن أبي سيف الجرمي ← وَاصِلٌ مَوْلٰی اَبِیْ عُیَیْنَۃَ ← مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَسْمَاءَ ابْنِ أَخِي جُوَيْرِيَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah › Chapter · Hadith 878

All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter