مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 261
261 - حدثنا أبو يعلى أحمد بن علي بن المثنى سنة ست وثلاثمئة حدثنا أبو خيثمة زهير بن حرب حدثنا أبو معاوية محمد بن خازم حدثنا الأعمش عن خيثمة عن سويد بن غفلة قال Y قال علي : إذا حدثتكم عن رسول الله صلى الله عليه و سلم حديثا فلأن أخر من السماء أحب إلي من أن أكذب عليه وإذا حدثتكم عن غيره فإنما أنا محارب والحرب خدعة سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : يخرج في آخر الزمان قوم أحداث الاسنان سفهاء الأحلام يقولون من خير قول البرية لا يجاوز إيمانهم حناجرهم فأينما لقيتموهم فاقتلوهم فإن قتلهم أجر لمن قتلهم يوم القيامة K إسناده صحيح
حضرت سعید بن غفلہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : جب تم کو میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حدیث بیان کروں تو میرے نزدیک آسمان سے گر جانا زیادہ محبوب ہے کہ میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف جھوٹی نسبت کروں اور جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے علاوہ کسی اور کے حوالے سے بیان کروں ۔ پس بے شک میں جنگ کرنے والا ہوں جنگ نام ہی دھوکہ کا ہے۔ میں نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نےفرمایا: آخر زمانہ میں ایسی قوم پیدا ہو گی جن کی عمریں تھوڑی ہوں گی اور بے وقوف ہوں گے بہترین گفتگو کریں گے لیکن ایمان ان کے حلق سے نیچے نہیں جائے گا ان کو جہاں بھی پاؤ ان کو قتل کر دو ۔ بے شک ان کا قتل کرنا قیامت کے دن کے لیے ثواب ہوگا۔
محارب والحرب خدعة ← غيره، فإنَما ← عَلِيٌّ إِذَا حَدَّثْتُكُمْ ← سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ ← خيثمة ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ ← أبو خيثمة زهير بن حرب ← أبو يعلى أحمد بن علي بن المثنى سنة ست وثلاثمئة
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 261
