Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند الزبير بن العوام ‹ من مسند الزبير بن العوام · حديث 666

666 - حدثنا أبو يوسف يعقوب بن إبراهيم حدثنا أبو عاصم عن عبد الله بن محمد بن عبد الملك بن مسلم الرقاشي عن جده عبد الملك عن أبي جرو المازني قال Y شهدت عليا و الزبير حين تواقفا فقال له علي : يا زبير أنشدك الله أسمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إنك تقاتل وأنت ظالم لي ؟ قال : نعم ولم أذكر إلا في موقفي هذا ثم انصرف K إسناده ضعيف جدا

حضرت ابو جرو المازنی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ اور زبیر رضی اللہ عنہ کے پاس موجود تھا ۔ جس وقت دونوں نے موافقت کی۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت زبیر کو کہا : اے زبیر ! میں آپ کو اللہ کی قسم دیتا ہوں کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے سنا ہے کہ تم قتل کرو گے ، آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم مجھ پر ظلم کرنے والے ہوں گے ؟َ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : جی ہاں ! میں نے ذکر نہیں کیا مگر اس میں میری موافقت فرمائی پھر آپ چلے گئے ۔

أبي جرو المازني ← جَدِّهِ عَبْدِ الْمَلِكِ، ← عبد الله بن محمد بن عبد الملك بن مسلم الرقاشي ← أَبُو عَاصِمٍ ← أَبُو يُوسُفَ يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Zubair bin Al-Awam › Chapter · Hadith 666

مسند أبي يعلى · من مسند الزبير بن العوام ‹ من مسند الزبير بن العوام · حديث 667

667 - حدثنا زهير حدثنا عبد الرحمن حدثنا شعبة عن جامع بن شداد قال سمعت عامر بن عبد الله بن الزبير يحدث عن أبيه قال Y قلت لأبي الزبير : ما لك لا تحدث عن رسول الله صلى الله عليه و سلم كما يحدث عنه فلان وفلان ؟ قال : ما فارقته منذ أسلمت ولكن سمعت منه كلمة سمعته يقول : من كذب علي فليتبوأ مقعده من النار K إسناده صحيح

حضرت عامر بن عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابو زبیر رضی اللہ عنہ سے کہا کہ آپ کو کیا ہے کہ آپ فلاں کی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی حدیث بیان نہیں کرتے ہیں ۔ آپ نے فرمایا : میں جب سے آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم پر ایمان لایا ہوں آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے جدا نہیں ہوا ہوں لیکن میں نے آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے ایک بات سنی ہے، آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : میں نے آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے سنا ، آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جو مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ باندھے، اس کو چاہیے کہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے ۔

من كذب علي فليتبوأ مقعده من النار إسناده صحيح ← منه كلمة ← ما فارقته منذ أسلمت ولكن ← عنه فلان وفلان ← رسول الله صلى الله عليه و سلم كما ← قلت لأبي الزبير ما لك لا تحدث ← أَبِيهِ ← عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، ← جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ ← شُعْبَةُ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Zubair bin Al-Awam › Chapter · Hadith 667

مسند أبي يعلى · من مسند الزبير بن العوام ‹ من مسند الزبير بن العوام · حديث 668

668 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا محمد بن عبيد حدثنا محمد بن عمرو عن يحيى بن عبد الرحمن بن حاطب عن عبد الله بن الزبير Y عن الزبير قال : لما نزلت هذه الآية { إنك ميت وإنهم ميتون } [ الزمر : 30 ] قال الزبير : يا رسول الله أيكرر علينا ما يكون بيننا في الدنيا مع خواص الذنوب ؟ قال : نعم ليكررن عليكم حتى يرد إلى كل ذي حق حقه K إسناده حسن

حضرت زبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی ، بے شک آپ نے انتقال فرمانا ہی ہے ، ان کو بھی مرنا ہے ۔ حضرت زبیر نے عرض کی : یا رسول اللہ کیا ہم پر دنیا میں جو تکرار ہوتا ہے خاص گناہوں کے ساتھ ؟ آپ نے فرمایا : جی ہاں ، تم پر ضرور تکرار ہو گا یہاں تک کہ تم ہر حق والے کا حق دو۔

الزُّبَيْرِ ← لما نزلت هذه الآية إنك ميت وإنهم ميتون الزمر ← الزُّبَيْرِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، ← يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Zubair bin Al-Awam › Chapter · Hadith 668

مسند أبي يعلى · من مسند الزبير بن العوام ‹ من مسند الزبير بن العوام · حديث 669

669 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا أبو عامر العقدي عن علي بن المبارك عن يحيى بن أبي كثير عن يعيش بن الوليد أن مولى لآل الزبير حدثه Y عن الزبير أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : دب إليكم داء الأمم قبلكم : الحسد والبغضاء وهي الحالقة لا أقول حالقة الشعر ولكن حالقة الدين والذي نفس محمد بيده لا تدخلوا الجنة حتى تؤمنوا ولا تؤمنوا حتى تحابوا ألا أنبئكم بما يثبت ذلك لكم ؟ أفشوا السلام K إسناده ضعيف

حضرت زبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں پہلے لوگوں کی عادتیں سرایت کریں گی، ان لوگوں میں حسد اور بغض تھا، تم میں بھی ہو گا۔ یہ کاٹنے والی ہے ، میں نہیں کہتا کہ یہ بال کاٹنے والی ہے لیکن یہ دین کو کاٹنے والی ہے ، اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے ! تم جنت میں داخل نہیں ہو گے یہاں تک کہ تم ایمان لاؤ ، تم ایمان والے نہیں ہو سکتے یہاں تک کہ تم محبت کرو آپس میں ، کیا تم کو بتاؤں جس سے تمہارے اندر محبت پیدا ہو ، سلام آپس میں عام کرو۔

الزُّبَيْرِ ← يعيش بن الوليد أن مولى لآل الزبير ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ ← أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Zubair bin Al-Awam › Chapter · Hadith 669

مسند أبي يعلى · من مسند الزبير بن العوام ‹ من مسند الزبير بن العوام · حديث 670

670 - حدثنا زهير حدثنا يعقوب بن إبراهيم حدثنا أبي عن أبن إسحاق حدثنا يحيى بن عباد بن بن عبد الله بن الزبير عن أبيه عن عبد الله بن الزبير Y عن الزبير قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول بومئذ : أوجب طلحة حين صنع برسول الله ما صنع .قال ابن إسحاق : وكان رسول الله صلى الله عليه و سلم يوم أحد نهض إلى صخرة من الجبل ليعلوها وكان قد بدن وظاهر بين درعين فلما ذهب لينهض فلم يستطع جلس تحته طلحة بن عبيد الله فنهض حتى استوى عليها K رجاله ثقات

حضرت زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : ایک دن طلحہ کے لیے واجب ہو گئی جس وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے ساتھ کیا ، جو کیا۔ ابن اسحاق فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم احد کے دن ایک پہاڑ کی چٹان کی طرف اٹھے تاکہ اس پر بلند ہوں ، آپ کے جسم اطہر پر دو زرہیں تھیں ، جب آپ چلے تاکہ اس پر کھڑے ہوں تو آپ کھڑے ہونے کی طاقت نہیں رکھتے تھے ۔ آپ کے نیچے طلحہ بن عبید اللہ بیٹھ گئے ، آپ کھڑے ہو گئے یہاں تک کہ سیدھے اس پر کھڑے ہو گئے ۔

بومئذ أوجب طلحة حين صنع برسول الله ما صنع ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← الزُّبَيْرِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، ← أَبِيهِ ← يحيى بن عباد بن بن عبد الله بن الزبير ← ابْنِ إِسْحَاقَ، ← أَبِي ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Zubair bin Al-Awam › Chapter · Hadith 670

مسند أبي يعلى · من مسند الزبير بن العوام ‹ من مسند الزبير بن العوام · حديث 671

671 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا يعقوب بن إبراهيم حدثنا أبي عن ابن إسحاق قال : حدثني عبد الله بن عطاء بن إبراهيم مولى الزبير عن أمه و جدته أم عطاء قالتا Y والله لكأننا ننظر إلى الزبير بن العوام حين أتانا على بغلة له بيضاء فقال : يا أم عطاء إن رسول الله صلى الله عليه و سلم قد نهى المسلمين أن يأكلوا لحوم نسكهم فوق ثلاث فلا تأكليه قال : قلت : يا نبي الله بأبي أنت وأمي كيف نصنع بما أهدي لنا ؟ قال : ما أهدي لكم فشأنكم به

حضرت عبداللہ بن عطاء بن ابراہیم مولیٰ زبیر اپنی والدہ اور اپنی نانی کی والدہ ام عطاء سے روایت کرتے ہیں دونوں فرماتی ہیں : اللہ کی قسم ! گویا ہم زبیر بن عوام کی طرف دیکھ رہی ہیں ، جب آپ ہمارے پاس اپنے سفید خچر پر آئے اس کے بعد فرمایا : اے ام عطا ! بے شک حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے مسلمانوں کو منع فرمایا ہے کہ وہ اپنی قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ کھائیں ، پس تو نہ کھا۔ فرمایا : میں نے عرض کی کہ اے اللہ کے نبی ! میرے ماں باپ آپ پر فدا ہوں ! ہم کیا کریں جو ہم کو ہدیہ دیا جائے ؟ فرمایا : جو تمہیں ہدیہ دیا جائے ، وہ تمہارا ہے ۔

يا أم عطاء ← الله لكأننا ننظر إلى الزبير بن العوام حين أتانا على بغلة له بيضاء ← أمه و جدته أم عطاء قالتا ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَطَاءِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، مَوْلَى الزُّبَيْرِ، ← ابْنِ إِسْحَاقَ، ← أَبِي ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Zubair bin Al-Awam › Chapter · Hadith 671

مسند أبي يعلى · من مسند الزبير بن العوام ‹ من مسند الزبير بن العوام · حديث 672

672 - حدثنا أبو حيثمة حدثنا أبو معاوية محمد بن حازم حدثنا هشام بن عروة عن أبيه عن عبد الله بن الزبير Y عن الزبير قال : جمع لي رسول الله صلى الله عليه و سلم أبويه يوم أحد K إسناده صحيح

حضرت زبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے میرے لیے احد کے دن اپنے ماں باپ کو جمع کیا۔

الزُّبَيْرِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← أبو معاوية محمد بن حازم ← اَبُوْ حَیْثَمَۃَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Zubair bin Al-Awam › Chapter · Hadith 672

مسند أبي يعلى · من مسند الزبير بن العوام ‹ من مسند الزبير بن العوام · حديث 673

673 - حدثنا حوثرة بن أشرس أبو عامر حدثنا حماد بن سلمة عن هشام بن عروة عن عروة Y أن ابن الزبير قال له : يا أبة ! لقد رأيتك تحمل على فرسك الأشقر يوم الخندق قال : رأيتني يا بني ؟ قال : نعم قال : فإن رسول الله صلى الله عليه و سلم يومئذ ليجمع لأبيك أبويه يقول : ارم فداك أبي و أمي K إسناده صحيح

حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے باپ سے کہا : اے میرے باپ میں نے آپ کو اشقر کے گھوڑے پر سوار دیکھا تھا ، خندق کے دن ۔ حضرت زبیر نے فرمایا : اے میرے بیٹے ! آپ نے مجھے دیکھا تھا؟ حضرت ابن زبیر نے کہا : جی ہاں ۔ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے اس دن تیرے باپ کے لیے اپنے ماں باپ کو جمع کیا تھا، فرمایا تھا : پھینکو ! میرے ماں باپ آپ پر فدا ہوں ۔

ارم فداك أبي و أمي إسناده صحيح ← فإن رسول الله صلى الله عليه و سلم يومئذ ليجمع لأبيك أبويه ← نَعَمْ ← رأيتني يا بني ← له يا أبة لقد رأيتك تحمل على فرسك الأشقر يوم الخندق ← عروة أن ابن الزبير ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← حوثرة بن أشرس أبو عامر

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Zubair bin Al-Awam › Chapter · Hadith 673

مسند أبي يعلى · من مسند الزبير بن العوام ‹ من مسند الزبير بن العوام · حديث 674

674 - حدثنا وهب بن بقية الواسطي و إسحاق قالا : حدثنا خالد بن عبد الله عن بيان عن وبرة عن عامر بن عبد الله ابن الزبير عن أبيه قال Y قلت لأبي الزبير : ما يمنعك أن تحدث عن رسول الله صلى الله عليه و سلم كما يحدث عنه أصحابه ؟ قال : لقد كان لي منه وجه ومنزلة ولكن سمعته يقول : من كذب علي متعمدا فليتبوأ مقعده من النار K إسناده صحيح

حضرت عامر بن عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابو زبیر رضی اللہ عنہ سے کہا کہ آپ رضی اللہ عنہ کو کیا ہے کہ آپ رضی اللہ عنہ فلاں کی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی حدیث بیان نہیں کرتے ہیں۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : میں جب سے آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم پر ایمان لایا ہوں آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے جدا نہیں ہوا ہوں لیکن میں نے آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے ایک بات سنی ہے ، آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : میں نے آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے سنا ، آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جو مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ باندھے ، اس کو چاہیے کہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے ۔

من كذب علي متعمدا فليتبوأ مقعده من النار إسناده صحيح ← لقد كان لي منه وجه ومنزلة ولكن ← عنه أصحابه ← رسول الله صلى الله عليه و سلم كما ← قلت لأبي الزبير ما يمنعك أن تحدث ← أَبِيهِ ← عامر بن عبد الله ابن الزبير ← وَبَرَةَ ← بَيَانٍ ← خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ← وهب بن بقية الواسطي و إسحاق

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Zubair bin Al-Awam › Chapter · Hadith 674

مسند أبي يعلى · من مسند الزبير بن العوام ‹ من مسند الزبير بن العوام · حديث 675

675 - حدثنا زهير حدثنا وكيع حدثنا هشام بن عروة عن أبيه Y عن جده قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لأن يأخذ أحدكم أحبله ثم يأتي الجبل فيأتي بحزمة من حطب على ظهره فيبيعها فيستغني بثمنها خير له من أن يسأل الناس أعطوه أو منعوه K إسناده صحيح

حضرت زبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : تم میں کوئی رسی پکڑے پھر پہاڑ پر آئے ، لکڑیوں کا گٹھا اپنی پیٹھ پر لائے ، اس کو فروخت کرے ، اس سے پیسے حاصل کرے اس کے لیے بہتر ہے کہ لوگوں سے مانگتا پھر اس کو دیں یا نہ دیں ۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← وَكِيعٌ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Zubair bin Al-Awam › Chapter · Hadith 675

مسند أبي يعلى · من مسند الزبير بن العوام ‹ من مسند الزبير بن العوام · حديث 676

676 - حدثنا محمد بن إسماعيل بن أبي سمينة البصري حدثنا سفيان بن عيينة عن محمد بن عمرو عن ابن حاطب عن عبد الله بن الزبير Y عن الزبير قال : لما نزلت { لتسألن يومئذ عن النعيم } [ التكاثر : 8 ] قال الزبير : قلت يا رسول الله وأي نعيم نحن فيه وإنما هما الأسودان ؟ ! قال : إنه سيكون K إسناده حسن

حضرت زبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی " تم سے ضرور اس دن نعمتوں کے متعلق پوچھا جائے گا " ( التکاثر -8) حضرت زبیر رضی اللہ عنہ نے عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم ! کون سی نعمتیں جو ہم میں ہیں ، وہ صرف دو کالیاں ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : عنقریب ہوں گی۔

الزبير قلت ← النعيم التكاثر ← لما نزلت لتسألن يومئذ ← الزُّبَيْرِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، ← ابن حاطب ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← محمد بن إسماعيل بن أبي سمينة البصري

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Zubair bin Al-Awam › Chapter · Hadith 676

مسند أبي يعلى · من مسند الزبير بن العوام ‹ من مسند الزبير بن العوام · حديث 677

677 - حدثنا موسى بن محمد بن حيان حدثنا عبد الصمد حدثنا هشام بن أبي عبد الله الدستوائي عن أبي الزبير عن عبد الله بن سلمة Y عن الزبير قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يخطبنا ويذكرنا بأيام الله حتى يعرف ذلك في وجهه كأنه منذر جيش يقول : صبحكم الأمر غدوة قال : وكان إذا حديث عهد بجبريل لم يتبسم ضاحكا حتى يرفع عنه

حضرت زبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم ہم کو خطبہ دیتے اور اللہ کے دن یاد کرواتے ، یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے چہرے سے پہچان لیتے کہ گویا آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کسی لشکر سے ڈرا رہے ہیں ۔ اور فرماتے : تم نے اپنے کام صبح کرنے ہیں ، اور فرمایا : جب جبرائیل علیہ السلام کوئی نئی بات لے کر آتے تو مسکراتے نہ تھے یہاں تک کہ جبرائیل آ پ کے پاس سے چلے جاتے ۔

الزُّبَيْرِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَمَةَ، ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← هِشَامُ بْنُ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الدَّسْتُوَائِيُّ، ← عَبْدُ الصَّمَدِ ← مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَيَّانَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Zubair bin Al-Awam › Chapter · Hadith 677

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter