مسند أبي يعلى · مسند أبي الطفيل ‹ مسند أبي الطفيل · حديث 900
900 - حدثنا عمرو بن الضحاك بن مخلد حدثنا جعفر بن يحيى بن ثوبان حدثنا عمارة بن ثوبان Y أن أبا الطفيل أخبره أن النبي صلى الله عليه و سلم كان بالجعرانة يقسم لحما وأنا يومئذ غلام أحمل عضو البعير قال : فأقبلت امرأة بدوية فلما دنت من النبي صلى الله عليه و سلم بسط لها رداءه فجلست عليه فسألت : من هذه ؟ قالوا : أمة التي أرضعته K إسناده منقطع
حضرت ابو طفیل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم جعرانہ کے مقام پر گو شت تقسیم کر رہے تھے ، میں اس دن بچہ تھا ۔ میں نے اونٹ کا ایک عضو اٹھایا ہوا تھا ، جب ایک دیہاتی عورت آئی ۔ جب حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے قریب ہوئی تو آپ نے اس کے لیے چادر بچھا دی وہ اس چادر پر تشریف فرما ہوئیں ۔ میں نے اس مائی صاحبہ کے متعلق پوچھا : یہ کون ہے ؟ صحابہ کرام نے فرمایا : یہ آپ کی رضاعی ماں ہے۔
عُمَارَةُ بْنُ ثَوْبَانَ، أَنَّ أَبَا الطُّفَيْلِ ← جَعْفَرُ بْنُ يَحْيَى بْنِ ثَوْبَانَ، ← عَمْرُو بْنُ الضَّحَّاكِ بْنِ مَخْلَدٍ،
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Tufail › Chapter · Hadith 900
