مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 689
689 - حدثنا عمرو الناقد حدثنا الوليد حدثنا إسماعيل بن رافع أبو رافع حدثني ابن أبي مليكة عن عبد الرحمن بن السائب قال Y قدم علينا سعد بن مالك بعدما كف بصره فأتيته مسلما وانتسبت له فقال : مرحبا ابن أخي بلغني أنك حسن الصوت بالقرآن سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إن هذا القرآن نزل بحزن فإذا قرأتموه فابكوا فإن لم تبكوا فتباكوا وتغنوا به فمن لم يتغن به فليس منا K إسناده ضعيف
حضرت عبدالرحمن بن سائب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمارے پاس سعد بن مالک رضی اللہ عنہ آئے ان کی آنکھ جانے کے بعد، میں ان کے پاس مسلمان ہو کر آیا اور میں نے اپنے اپ کو ان کی طرف منسوب کیا ۔ انہوں نے کہا : اے میرے بھائی کے بیٹے ، خوش آمدید ! مجھے خبر پہنچی ہے کہ آپ قرآن کو بڑی اچھی آوا ز میں پڑھتے ہیں ۔ میں نے حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : یہ قرآن غمگین حالت میں نازل ہوا ہے ، جب تو اس کو پڑھو تو روؤ اگر رو نہیں سکتے رونے والی شکل بنا لو ، اس کو خوبصورت آواز میں پڑھو جو اس کو اچھی آواز میں نہ پڑھے اس کا تعلق ہم سے نہیں ہے ۔
رسول الله صلى الله عليه و سلم ← مرحبا ابن أخي بلغني أنك حسن الصوت بالقرآن ← قدم علينا سعد بن مالك بعدما كف بصره فأتيته مسلما وانتسبت له ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ السَّائِبِ ← ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← إسماعيل بن رافع أبو رافع ← الْوَلِیْدُ ← عَمْرٌو النَّاقِدُ
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 689
