مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1936
1936 - حدثنا أبو بكر حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن سليمان عن أبي سفيان عن جابر قال Y جهز رسول الله صلى الله عليه و سلم جيشا حتى انتصف الليل أو بلغ ذلك ثم خرج إلينا فقال : قد صلى الناس ورقدوا وأنتم تنتظرون هذه الصلاة أما إنكم لن تزالوا في صلاة ما انتظرتموها K إسناده صحيح
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لشکر تیار کیا۔ یہاں تک کہ آدھی رات ہو گئی یا اس کے قریب وقت ہو گیا پھر ہماری طرف نکلے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: لوگوں نے نماز پڑھ لی ہے اور سو گئے ہیں اور تم انتظار میں ہو اس نماز کے لیے ۔فرمایا: تم مسلسل نماز میں تھے جب سے تم نماز کا انتظار کر رہے تھے۔
جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← سُلَیْمَانَ ← زَائِدَۃَ، ← حُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ ← أَبُو بَکْرٍ
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1936
