مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1913
1913 - وعن جابر قال Y كان خال لي من الأنصار يرقي من الحية فنهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن الرقى فأتاه خالي فقال : يا رسول الله إنك نهيت عن الرقي وإني كنت أرقي من الحية قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : اعرضها علي قال : فعرضها عليه قال : بأس بهذه هذه من المواثيق K رجاله رجال الصحيح
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انصار میں سے میرے ایک ماموں سانپ کے ڈنگ کا منتر کے ذریعے علاج کرتے تھے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منتر کرنے سے منع کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس میرا خالو آیا ، عرض کی : یا رسول اللہ! آپ نے منتر سے منع کیا ہے۔ میں سانپ کے ڈسنے کا منتر کرتا ہوں ۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھ پر پیش کرو( کہ وہ الفاظ کیا ہیں؟ ) ۔ اس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پیش کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کوئی حرج نہیں اس کے ساتھ۔
جَابِرٍ
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1913
