Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1962

1962 - حدثنا زكريا حدثنا هشيم عن مجالد عن الشعبي عن جابر Y أن أبا بكر قال : من كان له عدة فليقم فذكر نحوه إلا أنه لم يذكر فيه قول أبي بكر : إذا حال عليه الحول ولا قوله : لك مال غيره K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے : بے شک ابو بکر نے کہا: جس کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کوئی وعدہ ہو وہ کھڑا ہو پس آپ نے اس کی مثل ذکر کیا‘ مگر اس میں ابو بکر کے قول کا ذکر نہیں کیا کہ جب اس پر سال گزر جائے اور نہ یہ قول کہ تیرے پاس اس کے علاوہ کوئی مال ہے۔

من كان له عدة فليقم ← جابر أن أبا بكر ← الشَّعْبِيِّ، ← مجالد ← هُشَيْمٌ ← زَکَرِیَّا،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1962

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1963

1963 - حدثنا زكريا حدثنا هشيم أخبرنا علي بن زيد حدثنا محمد بن المنكدر عن جابر قال Y أكلت مع رسول الله صلى الله عليه و سلم و أبي بكر و عمر و عثمان خبزا ولحما فصلوا ولم يتوضؤوا K إسناده ضعيف

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، حضرت ابو بکر، حضرت عمر، حضرت عثمانی رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے ساتھ روٹی اور گوشت کھایا۔ انہوں نے نماز پڑھی اور وضوء نہیں کیا ۔

جَابِرٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← هُشَيْمٌ ← زَکَرِیَّا،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1963

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1964

1964 - حدثنا زكريا حدثنا هشيم عن علي بن زيد عن محمد بن المنكدر عن جابر بن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما بين منبري إلى حجرتي روضة من رياض الجنة وإن منبري على ترعة من ترع الجنة K إسناده ضعيف

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے منبر اور میرے گھر کے درمیان جگہ جنت کی کیاریوں میں سے ایک کیاری ہے اور بے شک میرا منبر جنت کی نہروں میں سے ایک نہر ہے۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← هُشَيْمٌ ← زَکَرِیَّا،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1964

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1965

1965 - حدثنا زكريا حدثنا هشيم أخبرنا سيار عن أبي هبيرة الأنصاري عن جابر قال Y اشترى رسول صلى الله عليه و سلم مني بعيرا كان لي ونحن في سفر قال : وجعل لي ظهره إلى أن نقدم فلما قدمنا أتيته بالبعير فدفعت إليه فأمر لي بثمنه : أوقيتين فانصرفت فإذا رسوله قد اتبعني فقال : هلم يدعوك النبي صلى الله عليه و سلم فظننت أنه قد بدا له فلما أتيته قال : لي : خذ بعيرك فهو لك قال : فانصرفت فلقيت رجلا من اليهود فأخبرته بالذي كان فجعل يعجب وقال : أعطاك الثمن ورد عليك البعير ! ؟ K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے اونٹ خریدا جبکہ ہم سفر میں تھے‘ اور سواری کو میرے لیے بنایا کہ میں اس پر سوار ہو کر آؤں (مدینہ ) جب ہم مدینہ پہنچے تو میں اونٹ لے کر آپ کے پاس آیا‘ میں نے آپ کے حوالے کر دیا‘ پس آپ نے میرے لیے حکم دیا کہ اسے دو اوقیہ اونٹ کی قیمت دے دی جائے‘ پس میں واپس لوٹ آیا۔ سو اچانک میری نگاہ اٹھی تو قاصد میرے پیچھے پیچھے آ رہے ہیں‘ اس نے مجھے کہا: آپ کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بلا رہے ہیں۔ پس میں نے گمان کیا کہ کوئی عیب ظاہر ہو گیا ہے‘ پس جب میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا: پکڑ لو اپنا اونٹ‘ وہ تیرا ہے۔ میں لوٹ کر ایک یہودی آدمی سے ملا‘ پس میں نے اسے اس بات کی خبر دی‘ پس اس نے تعجب کرنا شروع کیا کہ قیمت بھی تجھے دے دی اور اونٹ بھی تجھے لوٹا دیا۔

جَابِرٍ ← أَبِي هُبَيْرَةَ الأَنْصَارِيِّ، ← سَيَّارٍ، ← هُشَيْمٌ ← زَکَرِیَّا،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1965

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1966

1966 - حدثنا عمرو الناقد حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو سمع جابرا يقول Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا جاء مال البحرين أعطيناك هكذا وهكذا : وحفن سفيان بيده ثلاث حفنات K إسناده صحيح

حضرت عمرو سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا‘ وہ فرما رہے تھے : مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب بحرین کا مال آئے گا تو ہم تجھے اتنا اتنا عطا فرمائیں گے۔ حضرت سفیان نے تین چُلو کرے۔

جَابِرًا ← عَمْرٍو، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَمْرٌو النَّاقِدُ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1966

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1967

1967 - حدثنا عمرو حدثنا سفيان عن عمرو عن جابر قال Y لما أنزل على رسول الله صلى الله عليه و سلم : { قل هو القادر على أن يبعث عليكم عذابا من فوقكم } قال : أعوذ بوجهك { أو من تحت أرجلكم } قال : أعوذ بوجهك { أو يلبسكم شيعا ويذيق بعضكم بأس بعض } [ الأنعام : 65 ] قال : هاتان أهون أو هاتان أيسر K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر یہ آیت نازل ہوئی:’’قل هو القادر على ان يبعث عليكم عذاباً من قومكم‘‘(انعام:۶۵) تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں تیری رضا کے ساتھ پناہ مانگتا ہوں’’او من تحت ارجلکم ‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں پناہ مانگتا ہوں تیری رضا کے ساتھ ’’اویلسكم شيعا ويذيق بعضكم باس بعض ‘‘۔ فرمایا: میں دونوں ہلکی اور آسان بھی ہیں ۔

جَابِرٍ ← عَمْرٍو، ← سُفْيَانَ، ← عَمْرٍو،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1967

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1968

1968 - حدثنا عمرو حدثنا سفيان عن عمرو حدثنا جابر Y قال النبي صلى الله عليه و سلم : الحرب خدعة . قال أبو عثمان : قال لي بعض أصحابنا : كثير منهم كان يقول : الحرب خدعة ولم أسمعه أناإلا بالرفع خدعة K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جنگ دھوکہ ہے۔ ابوعثمان فرماتے ہیں کہ مجھے ہمارے بعض اصحاب نے فرمایا: ان میں سے اکثر کہتے تھے کہ جنگ دھوکہ ہے‘ میں نے نہیں سنا مگر رفع کے ساتھ ’’جذعة‘‘ ۔

جَابِرٍ ← عَمْرٍو، ← سُفْيَانَ، ← عَمْرٍو،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1968

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1969

1969 - حدثنا عمرو حدثنا سفيان عن عمرو عن جابر قال Y دخل [ رجل ] المسجد والنبي صلى الله عليه و سلم يخطب يوم الجمعة قال : صليت ؟ قال : لا قال : فصل ركعتين K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ ارشاد فرما رہے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تو نے نماز پڑھ لی ہے؟ عرض کی: نہیں! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دو رکعتیں پڑھ لے۔

فصل ركعتين إسناده صحيح ← لَا۔ ← صَلَّیْتُ ← دخل رجل المسجد والنبي صلى الله عليه و سلم يخطب يوم الجمعة ← جَابِرٍ ← عَمْرٍو، ← سُفْيَانَ، ← عَمْرٍو،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1969

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1970

1970 - حدثنا عمرو حدثنا سفيان عن أبي الزبير عن جابر قال Y دخل سليك الغطفاني المسجد والنبي صلى الله عليه و سلم يخطب يوم الجمعة قال : أصليت ؟ قال : لا قال : فصل ركعتين K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سلیک غطفانی مسجد میں داخل ہوا‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ ارشادفرما رہے تھے‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تو نے نماز پڑھ لی ہے؟ عرض کی نہیں! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دورکعتیں پڑھ لے۔

فصل ركعتين رجاله رجال الصحيح ← لَا۔ ← "أَصَلَّيْتَ؟ ← دخل سليك الغطفاني المسجد ← جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← سُفْيَانَ، ← عَمْرٍو،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1970

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1971

1971 - حدثنا عمرو الناقد حدثنا سفيان قال : قلت لعمرو : أسمعت جابر بن عبد الله يقول Y مر رجل بسهام في المسجد فقال له رسول الله صلى الله عليه و سلم : أمسك بنصالها ؟ K إسناده صحيح

حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ میں نے عمرو سے کہا: کیا آپ نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا ہے کہ انہوں نے فرمایا ہے کہ ایک آدمی تیر لے کر مسجد کے پاس سے گزر رہا تھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ اس کو اپنی کمان میں بند کر ۔

مر رجل بسهام في المسجد ← قُلْتُ لِعَمْرٍو أَسَمِعْتَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ← سُفْيَانَ، ← عَمْرٌو النَّاقِدُ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1971

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1972

1972 - حدثنا عمرو الناقد حدثنا سفيان عن عمرو عن جابر قال Y قال رجل يوم أحد : يا رسول الله إن قتلت فأين أنا ؟ قال : في الجنة فألقى تمرات في يده وقاتل حتى قتل K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اُحد کے دن ایک آدمی نے عرض کی : یا رسول اللہ ! اگر میں قتل کیا جاؤں تو میں کہاں ہوں گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جنت میں! اس نے کھجوریں ڈالیں اپنے ہاتھ میں اور لڑا یہاں تک کہ شہید ہو گیا۔

رجل يوم أحد ← جَابِرٍ ← عَمْرٍو، ← سُفْيَانَ، ← عَمْرٌو النَّاقِدُ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1972

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1973

1973 - حدثنا عمرو حدثنا سفيان عن عمرو سمعت جابر بن عبد الله Y يشير إلى أذينه ـ سمع أذني من رسول الله صلى الله عليه و سلم : أن قوما يخرجون من النار فيدخلون الجنة K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے دونوں کانوں سے سنا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک قوم کو جہنم سے نکالا جائے گا اور ان کو جنت میں داخل کیا جائے گا۔

جابر بن عبد الله يشير إلى أذينه ← عَمْرٍو، ← سُفْيَانَ، ← عَمْرٍو،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1973

chevron_left Previous
1234…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter