Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند أبي الطفيل ‹ مسند أبي الطفيل · حديث 900

900 - حدثنا عمرو بن الضحاك بن مخلد حدثنا جعفر بن يحيى بن ثوبان حدثنا عمارة بن ثوبان Y أن أبا الطفيل أخبره أن النبي صلى الله عليه و سلم كان بالجعرانة يقسم لحما وأنا يومئذ غلام أحمل عضو البعير قال : فأقبلت امرأة بدوية فلما دنت من النبي صلى الله عليه و سلم بسط لها رداءه فجلست عليه فسألت : من هذه ؟ قالوا : أمة التي أرضعته K إسناده منقطع

حضرت ابو طفیل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم جعرانہ کے مقام پر گو شت تقسیم کر رہے تھے ، میں اس دن بچہ تھا ۔ میں نے اونٹ کا ایک عضو اٹھایا ہوا تھا ، جب ایک دیہاتی عورت آئی ۔ جب حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے قریب ہوئی تو آپ نے اس کے لیے چادر بچھا دی وہ اس چادر پر تشریف فرما ہوئیں ۔ میں نے اس مائی صاحبہ کے متعلق پوچھا : یہ کون ہے ؟ صحابہ کرام نے فرمایا : یہ آپ کی رضاعی ماں ہے۔

عُمَارَةُ بْنُ ثَوْبَانَ، أَنَّ أَبَا الطُّفَيْلِ ← جَعْفَرُ بْنُ يَحْيَى بْنِ ثَوْبَانَ، ← عَمْرُو بْنُ الضَّحَّاكِ بْنِ مَخْلَدٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Tufail › Chapter · Hadith 900

مسند أبي يعلى · مسند أبي الطفيل ‹ مسند أبي الطفيل · حديث 901

901 - حدثنا عبد الله بن عمر بن أبان حدثنا عبد الله بن المبارك أخبرني عبيد الله بن أبي زياد Y عن أبي الطفيل : أن النبي صلى الله عليه و سلم رمل من الحجر إلى الحجر K عبيدالله بن أبي زياد مختلف فيه وباقي رجاله ثقات

حضرت ابو طفیل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے ایک پتھر سے دوسرے پتھر تک رمل کیا ۔

أَبِي الطُّفَيْلِ، ← عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Tufail › Chapter · Hadith 901

مسند أبي يعلى · مسند أبي الطفيل ‹ مسند أبي الطفيل · حديث 902

902 - حدثنا أبو كريب حدثنا محمد بن فضيل حدثنا الوليد بن جميع Y عن أبي الطفيل قال : لما فتح رسول الله صلى الله عليه و سلم مكة بعث خالد بن الوليد إلى نخلة وكانت بها العزى فأتاها خالد بن الوليد وكانت على تلال السمرات فقطع السمرات وهدم البيت الذي كان عليها ثم أتى النبي فأخبره فقال : ارجع فإنك لم تصنع [ شيئا ] فرجع خالد فلما نظرت إليه السدنة وهم حجابها أمعنوا في الجبل وهم يقولون : يا عزى خبليه يا عزى عوريه وإلا فموتي برغم ! قال : فأتاها خالد فإذا امرأة عريانة ناشرة شعرها تحثو التراب على رأسها فعممها بالسيف حتى قتلها ثم رجع إلى النبي صلى الله عليه و سلم فأخبره قال : تلك العزى K إسناده صحيح

حضرت ابو طفیل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے مکہ فتح کیا ، خال د بن ولید رضی اللہ عنہ کو کھجور کے باغ کی طرف بھیجا ، وہاں عزیٰ نام کا بت تھا ۔ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ اس کے پاس آئے ، وہ عزیٰ بت کیکر کے درختوں کے اوپر تھا ، آپ نے وہ درخت کاٹ دیا وہ گھر گرا دیا جس پر وہ تھا ۔ پھر حضرت خالد رضی اللہ عنہ ، حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کی بار گاہ میں آئے اور آپ کو بتایا تو آپ نے فرمایا : واپس جاؤ ! تم نے کوئی کام نہیں کیا ۔ حضرت خالد رضی اللہ عنہ واپس گئے ، پس دربانوں نے آپ کی طرف دیکھا وہی اس کے چوکیدار تھے ، وہ پہاڑ میں چلے گئے جبکہ وہ کہہ رہے تھے ب: اے عزیٰ ! اس آنے والے کو دیوانہ بنا ، اے عزیٰ ! اسے کانا کر دو ورنہ مر جاؤ ذلت سے ۔حضرت خالد رضی اللہ عنہ اس کے پاس آئے ، دیکھا کہ ایک عورت برہنہ بیٹھی ہوئی ہے اور اس کے بال کھلے ہوئے ہیں ، مٹی اپنے سر پر ڈالے جا رہی ہے ۔ حضرت خالد رضی اللہ عنہ نے تلوار پکڑی اور اس کو قتل کر دیا ، پھر حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کی بار گاہ میں آئے اور آپ کو بتایا تو آپ نے فرمایا : یہ عزیٰ تھا ۔

أَبِي الطُّفَيْلِ، ← الْوَلِيدِ بْنِ جُمَيْعٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ← أَبُو كُرَيْبٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Tufail › Chapter · Hadith 902

مسند أبي يعلى · مسند أبي الطفيل ‹ مسند أبي الطفيل · حديث 903

903 - حدثنا مجاهد بن موسى حدثنا القاسم بن مالك عن معروف بن خربوذ Y عن أبي الطفيل بن واثلة قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يطوف بالبيت على ناقته يستلم الحجر بمحجن معه K إسناده صحيح

حضرت ابو طفیل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کو دیکھا اونٹنی پر طواف کرتے ہوئے ۔حجرہ اسود کو استلام کیا چھڑی کے ساتھ ۔

أبي الطفيل بن واثلة ← مَعْرُوفِ بْنِ خَرَّبُوذَ، ← الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ، ← مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Tufail › Chapter · Hadith 903

مسند أبي يعلى · مسند أبي الطفيل ‹ مسند أبي الطفيل · حديث 904

904 - حدثنا إبراهيم بن الحجاج السامي حدثنا حماد عن علي بن زيد . عن أبي الطفيل عن النبي صلى الله عليه و سلم وعن حبيب و حميد عن الحسن Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال بينما أنا أنزع الليلة إذ وردت علي غنم سود وغنم عفر فجاء أبو بكر فنزع ذنوبا أو ذنوبين فيهما ضعف والله يغفر له ثم جاء عمر فاستحالت غربا فملأ الحياض وأروى الواردة فلم أر عبقريا من الناس أحسن نزعا منه فأولت أن الغنم السود العرب والعفر العجم K إسناده ضعيف

حضرت امام حسن بصری رحمۃاللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : آج رات میں کھینچ رہا تھا کہ اچانک مجھ پر کالی اور سرخ و سفید بکریاں پیش کی گئیں ، اس کے بعد ا بو بکر آئے اور انہوں نے ایک یا دو ڈول کھینچے ، ان دونوں کے کھینچنے میں کمزوری تھی ، اللہ نے اس کی معافی دیدی ، اس کے بعد عمر آئے انہوں نے کئی ڈول کھینچے ، حوض اور برتن بھر دئیے لوگوں میں آپ سے زیادہ اچھا کھینچنے والا میں نہیں دیکھا ، میں نے کالی بکریوں سے مراد عرب لیے ہیں اور سفید و سرخ سے مراد عجمی لیے ہیں ۔

الْحَسَنِ، ← النبي صلى الله عليه و سلم وعن حبيب و حميد ← أَبِي الطُّفَيْلِ، ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← حَمَّادٌ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Tufail › Chapter · Hadith 904

All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter