Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1997

1997 - حدثنا أبو سعيد القواريري حدثنا حماد عن مطر عن عطاء عن جابر يرفعه قال Y نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن كراء الأرض K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ مرفوعاً بیان کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زمین کو کرایہ پر دینے سے منع کیا۔

كراء الأرض إسناده صحيح ← نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم ← جابر يرفعه ← عَطَاءٍ، ← مَطَرٍ، ← حَمَّادٌ، ← أبو سعيد القواريري

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1997

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1998

1998 - حدثنا عبيد الله بن عمر حدثنا حماد حدثنا عمرو عن محمد بن علي عن جابر بن عبد الله Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم نهى يوم خيبر عن لحوم الحمر الأهلية وأذن في لحوم الخيل K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے خیبر کے دن پالتو گدھے کے گوشت سے منع کیا اور گھوڑے کے گوشت کی اجازت دی۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← محمد بن علي ← عَمْرٍو، ← حَمَّادٌ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1998

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1999

1999 - حدثنا إسحاق بن أبي إسرائيل حدثنا يحيى بن سليم عن ابن خثيم عن عبد الرحمن بن سابط أنه حدثه جابر بن عبد الله Y سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول لكعب بن عجرة : يا كعب بن عجرة الصلاة قربان والصيام جنة والصدقة تطفئ الخطيئة كما يطفئ االماء النار يا كعب بن عجرة الناس غاديان : فبائع نفسه فموبق رقبته ومبتاع نفسه فمعتق رقبته K إسناده قوي

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کعب بن عجرہ کو، اے کعب بن عجرہ! نماز دلیل ہے، روزہ ڈھال ہے، صدقہ غلطیوں کو ختم کر دیتا ہے جس طرح آگ کو پانی ختم کر دیتا ہے۔ اے کعب! لوگ صبح کرتے ہیں ایک اپنی جان کو فروخت کر دیتا ہے اور ایک اپنے غلام کو ہلاک کر دیتا ہے، ایک اپنی جان کو خریدتا ہے اور ایک اپنے غلام کو آزاد کر دیتا ہے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عبد الرحمن بن سابط أنه ← ابْنُ1 خُثَيْمٍ ← يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1999

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2000

2000 - حدثنا إسحاق حدثنا عبد الوارث بن سعيد عن القاسم بن عبد الواحد عن عبد الله بن محمد بن عقيل سمع جابرا قال Y قال لي رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن العبد إذا تزوج بغير إذن سيده كان عاهرا K إسناده حسن

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا: جب غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کرے وہ نافرمان ہوتا ہے۔

جَابِرًا ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ← الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الْوَاحِدِ ← عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2000

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2001

2001 - حد ثنا إسحاق حد ثنا سفيان عن ابن المنكد ر Y عن جابر قال : ما سئل رسول الله صلى الله عليه و سلم شيئا قط فقال : لا K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کوئی چیز بھی مانگی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہ نہیں فرمائی۔

لا إسناده صحيح ← ما سئل رسول الله صلى الله عليه و سلم شيئا قط ← جَابِرٍ ← ابن المنكد ر ← سُفْيَانَ، ← إسحاق حد ← حَدَّ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2001

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2002

2002 - حد ثنا إسحاق حد ثنا سفيان حد ثنا محمد السلمي قال سفيان : أراه ابن علي ابن عم المنصور عن عبد الله بن محمد بن عقيل سمع جابرا قال : Y قال لي رسول الله صلى الله عليه و سلم : يا جابر علمت أن الله أحيا أباك فقال له : تمن على الله فقال : أرجع إلى الد نيا فأقتل مرة أخرى قال : إني قضيت أنهم لا يرجعون K إسناده حسن

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے جابر! جانتے ہو بے شک اللہ نے تیرے باپ کو زندہ کیا انہوں نے اللہ عزوجل سے تمنا کی کہ مجھے دنیا میں بھیجا جائے میں دوسری مرتبہ لڑوں ۔ اللہ نے فرمایا: میں نے فیصلہ کیا ہے کہ واپس دنیا میں نہیں بھیجوں گا۔

جَابِرًا ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ← سفيان أراه ابن علي ابن عم المنصور ← مُحَمَّدُ السُّلَمِيُّ ← سفيان حد ← إسحاق حد ← حَدَّ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2002

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2003

2003 - حدثنا إسحاق حدثنا يحيى بن سليم عن ابن خثيم عن أبي الزبير عن جابر قال Y لما رجعت مهاجرة البحر إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : ألا تحدثون بأعاجيب ما رأيتم بأرض الحبشة ؟ قال فتية منها : يا رسول الله بينما نحن جلوس إذ مرت علينا عجوز من عجائزها تحمل على رأسها قلة من ماء فمرت بفتى منهم فجعل إحدى يد يه بين كتفيها فدفعها فخرت على ركبتها فانكسرت قلتها فلما ارتفعت التفت إليه فقالت : سوف تعلم يا غد ر إذا وضع الله الكرسي وجمع الأولين والأخرين وتكلمت الأيدي و الأرجل بما كانوا يكسبون فسوف تعلم كيف أمرك وأمري عنده غد ا قال : يقول رسول الله صلى الله عليه و سلم : صدقت ثم صدقت كيف يقدس الله قوما لا يؤخذ لضعيفهم من شد يدهم ؟ K رجاله رجال الصحيح خلا إسحاق بن أبي إسرائيل

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : سمندر کی طرف ہجرت کر جانے والے جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں لوٹ آئے تو فرمایا: کیا تم وہ عجیب باتیں بیان نہ کرو گے جو تم نے حبشہ کی زمین پر دیکھی ہیں! ان میں سے ایک جوان بولا: اے اللہ کے رسول! اسی اثناء میں کہ ہم بیٹھے ہوئے تھے جبکہ ہمارے پاس سے وہاں کی بوڑھی عورتوں میں سے ایک عورت گزری وہ سر پر پانی کا گھڑا اٹھائے ہوئے تھی‘ سو وہ ان میں سے ایک جوان کے پاس سے گزری‘ سو اس نے اپنا ایک ہاتھ اس کے دونوں کندھوں کے درمیان رکھ کر دھکا دیا تو وہ گھٹنوں کے بل گر پڑی، اس کا گھڑا ٹوٹ گیا‘ پس جب وہ اٹھی تو اس جوان کی طرف متوجہ ہو کر کہا: اے دھوکے باز! عنقریب تجھے بھی علم ہو جائے گا جب اللہ تعالیٰ انصاف کی کرسی لگائے گا‘ پہلوں اور پھلوں کو جمع فرمائے گا ہاتھ پاؤں کلام کریں گے جو کچھ انہوں نے کیا، پس تجھے پتا چل ہی جائے گا‘ اس کے سامنے تیرا اور میرا معاملہ کیسا ہے؟ راوی کا بیان ہے: رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس بوڑھی عورت نے سچ کہا‘ اس نے سچ کہا‘ کیسے مقدس بنائے گا اللہ تعالیٰ اس قوم کو جس کے کمزوروں کی وجہ سے اس کے طاقتور لوگوں کو پکڑ انہیں جاتا ۔

فتية منها ← ألا تحدثون بأعاجيب ما رأيتم بأرض الحبشة ← لما رجعت مهاجرة البحر إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم ← جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← ابْنُ1 خُثَيْمٍ ← يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2003

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2004

2004 - حدثنا إسحاق حدثنا مالك بن سعيربن الخمس حدثنا إسماعيل بن عبدالملك عن أبي الزبير عن جابر قال Y لما كان الخندق نظرت إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فوجدته قد وضع حجرا بينه وبين إزاره يقيم به صلبه من الجوع K إسناده ضعيف

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب خندق کا دن تھا‘ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے پیٹ پر پتھر باندھا ہوا تھا تاکہ اس کے ساتھ بھوک کی وجہ سے کمر سیدھی رہے۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← إسماعيلُ بنُ عبدِالملكِ ← مالك بن سعيربن الخمس ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2004

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2005

2005 - حدثنا إسحاق حدثنا جرير عن الأعمش عن أبي صالح و أبي سفيان عن جابر قال Y جاء رجل يقال له أبو حميد بقدح من لبن من النقيع فقال له رسول الله صلىالله عليه وسلم : ألا خمرته ولو بعود تعرضه عليه K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی آیا اس کو ابو حمید کہا جاتا تھا‘ وہ پیالے میں دودھ لے کر آیا تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے فرمایا: تو اس کو ڈھانپ کیوں نہیں! اس کو ڈھانپ اگرچہ لکڑی کے ساتھ ہو۔

جاء رجل يقال له أبو حميد بقدح من لبن من النقيع ← جَابِرٍ ← أبي صالح و أبي سفيان ← الْاَعْمَشِ ← جَرِيرٌ ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2005

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2006

2006 - حدثنا إسحاق حدثنا جرير عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر قال Y كان رجل يرقي من العقرب فنهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن الرقى فقال : يا رسول الله إنك نهيت عن الرقى وإني كنت أرقي من العقرب قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من استطاع منكم أن ينفع أخاه فليفعل K رجاله رجال الصحيح خلا إسحاق بن أبي إسرائيل

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرسے روایت ہے ‘ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی بچھو کا دَم کرتا تھا‘ پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دَم سے منع فرمایا‘ تو اس نے عرض کی : یارسول اللہ! آپ نے دَم کرنے سے منع فرمایا ہے اور میں تو بچھو کا دَم کرتا ہوں ۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی اپنے بھائی کو نفع پہنچانے کی طاقت رکھتا ہو‘ پس اسے چاہیے کہ وہ ایسا کرے۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← جَرِيرٌ ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2006

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2007

2007 - حدثنا إسحاق حدثنا جرير عن الأعمش عن أبي سفيان Y عن جابر قال : كان خالي من الأنصار يرقي من الحمة فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : اعرضها علي فعرضها عليه فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا بأس بهذه هذه من المواثيق K رجاله رجال الصحيح خلا إسحاق

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میرے خالو انصار میں سے بخار کا دَم کرتے تھے‘ پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھ پر اسے (دَم کے کلمات کو) پیش کرو! پس اس نے آپ پر پیش کیا تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں‘ یہ تو وعدوں میں سے ہے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم اعرضها علي فعرضها عليه ← كان خالي من الأنصار يرقي من الحمة ← جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← جَرِيرٌ ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2007

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2008

2008 - حدثنا إسحاق حدثنا جرير عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر قال Y سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول : إذا سجد أحد كم فليعتدل ولا يفترش ذراعيه افتراش الكلب K رجاله رجال الصحيح خلا إسحاق

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :جب تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو درمیانہ طریقہ سے کرے ، کتے کی طرح اپنی کلائیاں نہ بچائے ۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← جَرِيرٌ ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2008

chevron_left Previous
12345…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter