Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1986

1986 - حدثنا عبيد الله بن عمر حدثنا حماد حدثنا عمرو بن دينار عن جابر بن عبد الله Y أن رجلا من المهاجرين كسع رجلا من الأنصار تجمع قوم هذا وقوم هذا فقال هذا : يا للمهاجرين ! وقال هذا : يا للأنصار ! فبلغ ذلك رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : دعوها فإنها منتنة ثم قال : ألا ما بال دعوى الجاهلية ؟ ألا ما بال دعوى الجاهلية ؟ K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مہاجر آدمی نے ایک انصاری کی سرین پر لات مار دی‘ مہاجرین و انصار کی دونوں قومیں آمنے سامنے اکٹھی ہو گئیں‘ اس نے کہا: اے مہاجرین! تیار ہو جاؤ! اور دوسرے نے کہا: اے انصار ! ہوشیار ہو جاؤ! یہ بات کسی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچا دی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ان کو چھوڑو کیونکہ یہ مکروہ چیز ہے‘ پھر فرمایا: خبردار! دعویٰ جاہلیت کو کیا ہے؟ خبردار! جاہلیت کی آواز کہاں سے آئی؟

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← حَمَّادٌ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1986

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1987

1987 - حدثنا إسحاق حدثنا حماد بإسناده Y نحوه K إسناده صحيح

حضرت حماد اپنی سند کے ساتھ اسی طرح روایت کرتے ہیں ۔

حماد بإسناده نحوه إسناده صحيح ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1987

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1988

1988 - حدثنا عبيد الله القواريري حدثنا حماد عن عمرو عن جابر Y أن رجلا دخل ورسول الله صلى الله عليه و سلم يخطب الناس يوم الجمعة فقال : صليت يا فلان ؟ قال : لا قال : فقم فاركع K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی داخل ہوا اس حال میں کہ آپ لوگوں کو جمعہ کے دن خطبہ دے رہے تھے‘ آپ نے فرمایا: اے فلاں! تُو نے دو رکعت نفل پڑھے ہیں؟ اس نے عرض کی: نہیں! آپ نے فرمایا: اُٹھ ! تو دو رکعت پڑھ۔

جَابِرٍ ← عَمْرٍو، ← حَمَّادٌ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ الْقَوَارِيرِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1988

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1989

1989 - حدثنا إسحاق حدثنا حماد بن زيد عن عمرو بن دينار عن جابر قال Y بينما النبي صلى الله عليه و سلم يخطب الناس يوم الجمعة فذكره نحوه K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے تھے‘ آپ لوگوں کو جمعہ کے دن خطبہ دے رہے تھے‘ اس کے بعد حدیث ذکر کی ۔

جَابِرٍ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1989

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1990

1990 - حدثنا القواريري حدثنا حماد عن عمرو عن جابر قال Y هلك أبي فترك سبع بنات ـ أو تسع بنات قال حماد : ولا أعلمه إلا قال : تسع ـ فتزوجت امرأة ثيبا فقال لي رسول الله صلى الله عليه و سلم : تزوجت يا جابر ؟ قلت : نعم قال بكرا أم ثيبا ؟ قلت : ثيبا قال : فهلا جارية تلاعبها وتلاعبك ـ أو قال تضاحكها وتضاحكك ؟ ـ قال : قلت : إن عبد الله هلك وترك تسع بنات ـ وإني كرهت أن أجيئهن بمثلهن فأردت امرأة تقوم عليهن فقال لي : بارك الله لك ـ أو قال خيرا K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میرے والد کا وصال ہو گیا‘ انہوں نے سات یا نو بیٹیاں چھوڑیں ۔ حضرت حماد فرماتے ہیں: نو بیٹیاں تھیں ۔ حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے شوہر دیدہ عورت سے شادی کی تو مجھے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے جابر! تُو نے شادی کر لی ہے؟ میں نے عرض کی: جی ہاں! آپ نے فرمایا: کیا تو نے کنواری سے شادی کی ہے یا ثیب سے؟ میں نے عرض کی: شوہر دیدہ سے! فرمایا: تو نے کنواری سے شادی کیوں نہیں کی کہ وہ تیرے ساتھ کھیلتی اور تو اس کے ساتھ کھیلتا یا تو اس کے ساتھ مسکراتا اور وہ تیرے ساتھ مسکراتی ۔ میں نے عرض کی : عبداللہ کا وصال ہو گیا ہے اور اس نے نو بیٹیاں چھوڑی ہیں‘ میں نے ناپسند سمجھا کہ میں ان جیسی سے ہی شادی کروں‘ میں نے ارادہ کیا کہ ایسی عورت سے شادی کروں جو ان کے پاس رہے۔ آپ نے مجھے فرمایا: اللہ تمہیں برکت دے! یا فرمایا: بہتر کیا۔

جَابِرٍ ← عَمْرٍو، ← حَمَّادٌ، ← الْقَوَارِيرِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1990

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1991

1991 - حدثنا إسحاق حدثنا حماد عن عمرو سمعت جابرا يقول Y هلك أبي وترك تسع ـ أو سبع ـ فذكر نحوه إلا أنه قال : فقال لي : فبارك الله لك ودعا لي K إسناده صحيح

حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ میرا باپ وصال کر گیا ہے‘ اس نے سات یا نو بیٹیاں چھوڑی ہیں‘ اس کے بعد باقی اوپر والی ذکر کی ہے‘ آپ نے فرمایا: اللہ آپ کو برکت دے!

فقال لي فبارك الله لك ودعا لي إسناده صحيح ← هلك أبي وترك تسع أو سبع فذكر نحوه إلا أنه ← جَابِرًا ← عَمْرٍو، ← حَمَّادٌ، ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1991

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1992

1992 - حدثنا عبيد الله القواريري حدثنا حماد قال : قلت لعمرو بن دينار : يا أبا محمد أسمعت جابر بن عبد الله يحدث Y عن النبي صلى الله عليه و سلم : إن الله يخرج من النار قوما بالشفاعة ؟ قال : نعم K إسناده صحيح

حضرت حماد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن دینار سے کہا: اے ابو محمد! کیا آپ نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ حدیث بیان کرتے ہوئے سنا ہے کہ آپ نے فرمایا: بے شک اللہ عزوجل لوگوں کو میری شفاعت کی وجہ سے جہنم سے نکالے گا؟ فرمایا: جی ہاں !

نعم إسناده صحيح ← قُلْتُ لِعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ: يَا أَبَا مُحَمَّدٍ أَسَمِعْتَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ← حَمَّادٌ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ الْقَوَارِيرِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1992

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1993

1993 - حدثنا إسحاق حدثنا حماد بإسناده Y مثله K إسناده صحيح

حضرت حمادا پنی سند کے ساتھ اسی کی مثل روایت کرتے ہیں۔

حماد بإسناده مثله إسناده صحيح ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1993

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1994

1994 - حدثنا عبيد الله حدثنا حماد حدثنا عمرو عن جابر Y أن رجلا مر بأسهم في المسجد قد أبدى نصولها فأمر أن يأخذ بنصولها لا يخدش مسلما K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی مسجد میں اپنا تیر لے کر گزرا‘ اس نے اس کو باہر نکالا ہوا تھا ‘ آپ نے اسے کمان میں رکھنے کا حکم دیا کہ اس سے مسلمان کوخراش نہ لگ جائے ۔

عَمْرٍو، ← حَمَّادٌ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1994

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1994

1994 - مكرر - حدثنا إسحاق حدثنا حماد عن عمرو عن جابر Y مثله

حضرت عمرو‘ حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس کی مثل روایت کرتے ہیں ۔

جابر مثله ← عَمْرٍو، ← حَمَّادٌ، ← إِسْحَاقُ ← مكرر

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1994

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1995

1995 - حدثنا إسحاق حدثنا سفيان قال : قلت لعمرو Y أسمعت جابرا يحدث أن رجلا دخل المسجد بسهام فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : خذ بأنصالها ؟ قال : نعم K إسناده صحيح

حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ میں نے عمرو سے کہا کہ کیا آپ نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہ حدیث سنی ہے کہ ایک آدمی تیر لے کر مسجد میں داخل ہوا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو فرمایا: اس کو اپنی گمان میں رکھ لے؟ اس نے عرض کی : جی ہاں !

نعم إسناده صحيح ← رسول الله صلى الله عليه و سلم خذ بأنصالها ← أن رجلا دخل المسجد بسهام ← قُلْتُ لِعَمْرٍو أَسَمِعْتَ جَابِرًا ← سُفْيَانَ، ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1995

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1996

1996 - حدثنا عبيد الله حدثنا حماد عن عمرو عن جابر ـ قال حماد Y ولا أعلمه إلا قد رفعه ـ أنه نهى عن كراء الأرض K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ مرفوعاً بیان کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زمین کو کرایہ پر دینے سے منع کیا۔

كراء الأرض إسناده صحيح ← حماد ولا أعلمه إلا قد رفعه أنه نهى ← جَابِرٍ ← عَمْرٍو، ← حَمَّادٌ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1996

chevron_left Previous
1234…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter