Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Monday, Jumada I 9, 1448 AH · Oct 19, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5427

5427 - وعن الزهري أخبرني سالم عن أبيه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y من باع عبدا له مال فماله للبائع إلا أن يشترط المبتاع ومن باع نخلا بعد أن تؤبر فثمرتها للبائع إلا أن يشترط المبتاع K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس غلام کو فروخت کیا جائے اس کے پاس مال بھی ہو ، تو اس غلام کا مال بائع کے لئے ہو گا مگر یہ کہ مشتری خریدنے کی شرط لگا لے۔ جس نے کھجور کا باغ فروخت کیا، حال یہ ہے کہ وہ پھل دار ہے تو پھل بائع کے لئے ہو گا مگر یہ کہ مشتری خریدنے کی شرط لگا لے۔

أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← وَعَنْ الزُّهْرِيِّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5427

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5428

5428 - وعن الزهري عن سالم عن أبيه عن النبي صلى الله عليه و سلم قال Y خمس لا جناح على من قتلهن في الحرم والإحرام : الفأرة والغراب والحدأة والعقرب والكلب العقور K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پانچ چیزوں کو حرم میں مارنے میں کوئی گناہ نہیں (1) چوہا (2) کوا (3) چیل (4) بچھو (5) پاگل کتا۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5428

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5429

5429 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا ابن عيينة قال : سمعنا الزهري عن سالم عن أبيه يبلغ به النبي صلى الله عليه و سلم قال Y أقتلوا الحيات وذا الطفيتنن والأبتر فإنهما يطمسان البصر ويستسطان الحبل قال : وكان عبد الله يقتل كل حية وجدها K إسناده صحيح

حضرت سالم اپنے والد گرامی سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ سانپوں کو مار دو خصوصاً دو دھاری والے اور چھوٹے سانپ کو۔ یہ دونوں آنکھ کو چھین لیتے ہیں اور حمل کو گرا دیتے ہیں۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ ہر سانپ کو مارتے تھے، جب بھی پالتے تھے۔

وكان عبد الله يقتل كل حية وجدها إسناده صحيح ← أقتلوا الحيات وذا الطفيتنن والأبتر فإنهما يطمسان البصر ويستسطان الحبل ← أبيه يبلغ به النبي صلى الله عليه و سلم ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5429

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5430

5430 - وعن الزهري عن سالم عن أبيه عن النبي صلى الله عليه و سلم قال Y إن الله ينهاكم أن تحلفوا بآبائكم قال عمر : فوالله ما حلفت بها آثرا ولا ذاكرا K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےمنع فرمایا: اپنے باپوں کی قسم اٹھانے سے۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کی قسم میں بھول کر اور یاد ہوتے ہوئے قسم نہیں اٹھائی۔

عمر فوالله ما حلفت بها آثرا ولا ذاكرا إسناده صحيح ← إن الله ينهاكم أن تحلفوا بآبائكم ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← وَعَنْ الزُّهْرِيِّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5430

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5431

5431 - وعن سالم عن أبيه سمع النبي صلى الله عليه و سلم يقول Y صلاة الليل مثنى مثنى فإذا خفت الصبح فأوتر بواحدة K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: رات کی نماز دو دو رکعتیں ہیں۔ جب صبح کو خوف ہو تو ایک اور رکعت ملانے کے ساتھ وتر کر لو۔

صلاة الليل مثنى مثنى فإذا خفت الصبح فأوتر بواحدة إسناده صحيح ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← وعن سالم

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5431

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5432

5432 - وعن سالم عن أبيه Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : بلال يؤذن بليل فكلوا واشربوا حتى يؤذن ابن أم مكتوم K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بلال اذان دیتے ہیں رات کے وقت میں تو پس اس کے بعد کھا پی لیا کرو، یہاں تک ابن مکتوم اذان دے۔

أَبِيهِ ← وعن سالم

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5432

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5433

5433 - وعن سالم أبيه قيل له تبلغ به ؟ قال : نعم قال Y الشؤم في ثلاث : في الفرس والمرأة والدار K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نحوست تین چیزوں میں ہو سکتی ہے، گھوڑے (کہ وہ سرکش ہو)،عورت میں (کہ وہ بدکارہو) ، گھر میں (کہ وہ تنگ ہو)۔

الشؤم في ثلاث في الفرس والمرأة والدار إسناده صحيح ← نَعَمْ ← وعن سالم أبيه قيل له تبلغ به

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5433

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5434

5434 - وعن سالم عن أبيه عن النبي صلى الله عليه و سلم قال Y لا تتركوا النار في بيوتكم حين تنامون K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنے گھروں میں آگ نہ چھوڑو، جس وقت تم سوتے ہو۔

لا تتركوا النار في بيوتكم حين تنامون إسناده صحيح ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← وعن سالم

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5434

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5435

5435 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا ابن عيينه حدثنا عمرو عن الزهري عن سالم عن أبيه Y أن النبي صلى الله عليه و سلم كان يصلي بعد الجمعة ركعتين K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے بعد دو رکعت ادا کرتے تھے۔

أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← عَمْرٍو، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5435

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5436

5436 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا ابن عيينة عن معمر عن الزهري عن سالم عن أبيه أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال Y تجدون الناس كالإبل المئة ليس فيها راحلة K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم لوگوں کو سو اونٹؤں کی طرح پاؤ گے جن میں سواری نہیں ہو گی۔

أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5436

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5437

5437 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن معمر عن الزهري عن سالم عن أبيه Y أن غيلان بن سلمة الثقفي أسلم وتحته عشر نسوة فقال له رسول الله صلى الله عليه و سلم : إختر منهن أربعا فلما كان في عهد عمر طلق نساءه وقسم ماله بين بنيه فبلغ ذلك عمر فلقيه فقال : إني أظن الشيطان فيما يسترق من السمع سمع بموتك فقذفه في نفسك ولعلك أن لا تمكث إلا قليلا وايم الله لترجعن نساءك ولترجعن في مالك أو لأورثهن ولآمرن بقبرك فيرجم كما رجم قبر أبي رغال K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ غیلان بن سلمہ ثقفی مسلمان ہو کر آئے، اس کے نکاح میں دس عورتیں تھیں۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ان میں چار کو اختیار کرو۔ جب حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا دورحکومت آیا، اس نے اپنی عورتوں کو طلاق دی۔ اس نے اپنا مال اپنے بیٹوں میں تقسیم کردیا، یہ بات حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ تک پہنچی تو آپ رضی اللہ تعالی عنہ اس سے ملے۔ اور فرمایا: میرا گمان ہے کہ ان شیطانوں میں سے جو چوری آسمان والوں کی باتیں سنتے ہیں ، ایک شیطان نے تیری موت کی خبر سن کر تیرے دل میں ڈال دی ہے، ممکن ہے تو تھوڑی مدت زندہ رہے، اللہ کی قسم ! تم ضرور اپنی بیویوں سے رجوع کر لو اور اپنا مال واپس لے لو، ورنہ میں ان عورتوں کو تیری وراثت دوں گا اور میں حکم دوں گا کہ تیری قبر پر رجم (سنگباری) کیا جائے جیسے ابو رغال کی قبر پر کی گئی۔

أَبِيهِ أَنَّ غَيْلَانَ بْنَ سَلَمَةَ الثَّقَفِيَّ أَسْلَمَ وَتَحْتَهُ عَشْرُ نِسْوَةٍ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5437

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5438

5438 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا الوليد بن مسلم حدثنا الأوزاعي حدثنا الزهري عن سالم عن أبيه قال Y صليت مع النبي صلى الله عليه و سلم بمنى ركعتين K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی منیٰ میں دو رکعتیں ۔

صليت مع النبي صلى الله عليه و سلم بمنى ركعتين إسناده صحيح ← أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5438

chevron_left Previous
1…969798…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter