مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5415
5415 - أخبرنا أبو يعلى أحمد بن علي بن المثنى حدثنا أبو خيثمة زهير بن حرب حدثنا سفيان بن عيينة ن حدثنا الزهري عن سالم عن أبيه أن رسول الله صلى الله عليه و سلم Y نهى عن بيع الثمر حتى يبدو صلاحه ونهى عن بيع الثمر بالتمر K إسناده صحيح وأخرجه مسلم وأخرجه البخاري
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ و علیہ وسلم نے منع فرمایا: پھلوں کی بیع سے یہاں تک کہ وہ پک جائیں اور پھلوں کو کھجور کے بدلے فروخت کرنے سے منع فرمایا۔حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ ہم کو حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ نے بیان فرمایا کہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ترکاریوں کی بیع میں رخصت دی۔
أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← سفيان بن عيينة ن ← أبو خيثمة زهير بن حرب ← أبو يعلى أحمد بن علي بن المثنى
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5415
