Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Sunday, Jumada I 8, 1448 AH · Oct 18, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5367

5367 - وعن عفان حدثنا جرير بن حازم قال : سمعت أبا إسحاق يحدث عن عبد الرحمن بن يزيد قال Y حججنا مع ابن مسعود حتى إذا طلع أول الفجر قام فصلى الغداة قال : فقلت له : ما كنت تصلي هذه الصلاة هذه الساعة ؟ وكان يسفر بالصلاة قال : إني رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يصلي في هذا اليوم في هذا المكان يصلي هذه الساعة يعني : بجمع K إسناده صحيح

حضرت عبدالرحمٰن بن یزید فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کے ساتھ حج کیا۔ جب فجر اول طلوع ہوئی تو آپ رضی اللہ تعالی عنہ کھڑے ہوئے۔ صبح کی نماز پڑھی۔ میں نےعرض کی: اس وقت میں کون سی نماز پڑھی ہے؟ حالانکہ آپ رضی اللہ تعالی عنہ صبح کی نماز سفیدی میں پڑھتے ہیں۔ آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا: میں نے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس گھڑی میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھاہے۔ ا س دن میں اسی جگہ، اس گھڑی (یعنی مزدلفہ میں) ۔

فقلت له ما كنت تصلي هذه الصلاة هذه الساعة وكان يسفر بالصلاة ← حججنا مع ابن مسعود حتى إذا طلع أول الفجر قام فصلى الغداة ← عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ ← أَبَا إِسْحَاقَ ← جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، ← عَفَّانُ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5367

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5368

5368 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا عبيد الله بن موسى حدثنا علي بن صالح عن عاصم عن زر عن عبد الله بن مسعود قال Y كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يصلي فإذا سجد وثب الحسن و الحسين على ظهره فإذاأرادوا أن يمنعوهما أشار إليهم : أن دعوهما فلما قضى الصلاة وضعهما في حجره وقال : من أحبني فليحب هذين K إسناده حسن

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھتے تھے تو جب سجدہ کرتے تو امام حسن و امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ آپ کی پیٹھ پر سوار ہو جاتےتھے، پس اہل بیت کرام کا ارادہ ہوتا کہ ان کو روکیں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کو اشارہ کرتے کہ ان کو بلا لیں۔ پس جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز سے فارغ ہوتے تو ان کو اپنی گود میں بٹھا لیتے اور فرماتے : جس آدمی کو مجھ سے محبت ہے، وہ ان دونوں سے محبت کرے۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← زِرٍّ ← عَاصِمٍ، ← عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5368

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5369

5369 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا محمد بن سابق حدثنا إسرائيل عن الأعمش عن إبراهيم عن علقمة عن عبد الله قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y ليس المؤمن باللعان ولا بالطعان ولا الفاحش ولا البذيء K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مومن لعن طعن کرنے والا نہیں ہو سکتا ، فحش کام کرنے والا اورفضول کام کرنے والا بھی نہیں ہوتا ۔

عَبْدُ اللَّهِ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← اِسْرَائِیْلُ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5369

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5370

5370 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سعيد بن سليمان حدثنا منصور بن أبي الأسود قال : حدثنا الأعمش عن إبراهيم عن علقمة عن عبد الله قال Y كان رسول الله صلى الله عليه و سلم ينام في سجوده فما يعرف نومه إلا بنفخه ثم يقوم في صلاته K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدہ کی حالت میں سو جاتے تھے، آپ کی نیند صرف خراٹوں سے معلوم ہوتی تھی، پھر آپ نماز کے لئے کھڑے ہو جاتے تھے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← مَنْصُورِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ ← سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5370

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5371

5371 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا شجاع بن الوليد بن قيس حدثنا أبو خالد الدالاني عن طلق بن حبيب عن أبي عقرب الأسدي قال Y أتيت عبد الله بن مسعود وهو على إجار فقعدت عليه وهو يقول : صدق الله ورسوله قال : إن رسول الله صلى الله عليه و سلم نبأنا أن ليلة القدر في النصف من السبع الأواخر وإن الشمس تطلع صبيحتها ليس لها شعاع فصعدت فرأيتها كذلك فقلت صدق الله ورسوله

حضرت ابو عقرب اسدی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس آیا ، آپ تکیہ پر سینہ رکھ کر ٹیک لگائے ہوئے تھے، میں آپ کے پاس بیٹھ گیا، آپ فرما رہے تھے: اللہ اور اس کے رسول نےسچ کہا، اللہ اور اس کے رسول نے سچ کہا۔ فرمایا: صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں بتایا کہ لیلۃ القدر آخری عشرہ کی ستائیس کو ہوتی ہے، اس دن صبح کے وقت سورج طلوع ہوتا ہے، اس میں شعاع نہیں ہوتی ہے، میں چڑھا، میں نے سورج کو اسی طرح دیکھا ہے، میں نے کہا: اللہ اور اس کے رسول نے سچ کہا ہے۔

صدق الله ورسوله ← أتيت عبد الله بن مسعود وهو على إجار فقعدت عليه وهو ← أبي عقرب الأسدي ← طَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ، ← أبو خالد الدالاني ← شجاع بن الوليد بن قيس ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5371

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5372

5372 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا الوليد بن القاسم بن الوليد حدثنا إسرائيل عن منصور عن إبراهيم عن علقمة عن عبد الله قال Y سمع عبد الله بخسف فقال : كنا أصحاب محمد صلى الله عليه و سلم نعد الآيات بركة وأنتم تعدونها تخويفا إنا بينما نحن مع رسول الله صلى الله عليه و سلم وليس معنا ماء فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أطلبوا من معه ماء ففعلنا فأتي بماء فصبه في إناء ثم وضع كفه فيه فجعل الماء يخرج من بين أصابعه ثم قال : حي على الطهور المبارك والبركة من الله فملأت بطني منه واستقى وأسقي الناس قال عبد الله كنا نسمع تسبيح الطعام وهو يؤكل K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ ہم اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو برکت شمار کرتے تھے۔ تم اس کو خوف دلانا شمار کرتے ہو۔ ہم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے، ہمارے پاس پانی نہیں تھا۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کسی کے پاس پانی ہو و ہ میرے پاس لائے۔ ہم نے ایسے ہی کیا، پانی لایا گیا۔ اس پانی کو برتن میں رکھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ہتھیلی اس پانی میں رکھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگلیوں سے پانی کے چشمے جاری ہو گئے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آؤ، میرے پاس مبارک پانی کے لئے یہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے برکت ہے، میں نے اس سے پیٹ بھر کر پیا۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ ہم کھانے کی تسبیح سنتے تھے اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھا رہے ہوتے تھے۔

عَبْدُ اللَّهِ بِخَسْفٍ ← عَبْدُ اللَّهِ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← اِسْرَائِیْلُ ← الْوَلِيدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ الْوَلِيدِ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5372

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5373

5373 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا جرير عن منصور بهذا الإسناد أو نحوه إلا أنه لم يذكر علقمة Y K إسناده منقطع

حضرت منصور اپنی سند کے ساتھ اسی طرح روایت کرتے ہیں مگر اپنی سند میں حضرت علقمہ کا ذکر نہیں کیا۔

منصور بهذا الإسناد أو نحوه إلا أنه لم يذكر علقمة إسناده منقطع ← جَرِيرٌ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5373

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5374

5374 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا حجاج بن محمد حدثنا شيبان حدثنا منصور عن إبراهيم عن علقمة عن عبد الله بن مسعود قال Y كنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم في غار فأنزلت عليه { والمرسلات عرفا } فجعلنا نتلقاها منه فخرجت حية من جانب الغار فقال : أقتلوها فبادرناها فسبقتنا فقال : إنها وقيت شركم كما ويقيتم شرها K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ ہم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ غار میں تھے۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ سورت والمر سلات نازل ہوئی ۔ ہم اس کو سیکھنے لگ لگے ، اس کے بعد غار کی جانب سے ایک سانپ نکلا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کو مار دو! ہم جلدی جلدی مانے لگے، لیکن اس نے سبقت کی ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کو تکلیف سے بچا لیا گیا جس طرح تم کو اس کے شر سے بچا لیا گیا۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← شَيْبَانَ ← حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5374

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5375

5375 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا جرير عن مغيرة عن أبي زرين قال : قال عبد الله Y قال لي رسول الله صلى الله عليه و سلم : إقرأ علي سورة النساء قال : قلت : عليك أقرأ وعليك أنزل ؟ قال : إني أحب أن أسمعه من غيري قال : فقرأت عليه حتى إذا بلغت { فكيف إذا جئنا من كل أمة بشهيد وجئنا بك على هؤلاء شهيدا } فاضت عيناه K إسناده صحيح

حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے کہا: مجھے قرآن سنائیے۔ میں نےعرض کی: میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قرآن پڑھوں حالانکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قرآن نازل ہوا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں پسند کرتا ہوں کہ دوسرے سے قرآن سنوں! میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سورت النساء شروع کی جب اس آیت پر پہنچا " فکیف اذا جئنا الیٰ آخرہ" تو آپ کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔

إِنِّي أُحِبُّ أَنْ أَسْمَعَهُ مِنْ غَيْرِي ← قلت عليك أقرأ وعليك أنزل ← لي رسول الله صلى الله عليه و سلم إقرأ علي سورة النساء ← عَبْدُ اللَّهِ ← أبي زرين ← مُغِيرَةَ، ← جَرِيرٌ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5375

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5376

5376 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا جرير عن عطاء بن السائب عن أبي عبيدة ن عن عبد الله قال Y إياكم وهذه الشهادات : أن يقول الرجل : قتل فلان شهيدا وإن الرجل يقاتل حمية ويقاتل وهو جريء الصدر ولا يدري علام يقاتل ؟ ويقاتل على الدنيا وسأحدثكم عن ذلك إن رسول الله صلى الله عليه و سلم بعث قوما سرية فلم يلبثوا إلا يسيرا حتى قام رسول الله صلى الله عليه و سلم فحمد الله وأثنى عليه ثم قال : إن إخوانكم لقوا العدو فاقتطعوهم فلم يتفلت منهم رجل وإنهم لقوا ربهم فقالوا : ربنا أبلغ قومنا أنا قد رضينا ورضي عنا وإني رسولهم إليكم : أن قد رضوا ورضي عنهم فعلى مثل هؤلاء فاشهدوا K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ فرماتے ہیں : ان شہادتوں سے بچو کہ ایک آدمی کہے: فلاں قتل ہوا اس حال میں کہ وہ شہید ہے اور بے شک آدمی خاندانی عصبیت پر مقاتلہ کرے، وہ قتال کرے جبکہ وہ بہادری کھانے والا ہو، لیکن اسے معلوم ہی نہ ہو کہ وہ کس بنیاد پر لڑائی کر رہا ہے اور وہ دنیا پر لڑائی کرے۔ ابھی میں آپ کو اس بارے حدیث بیان کرتا ہوں۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک جنگ کے لئے ایک گروہ کوبھیجا۔ پس وہ تھوڑی دیرہی ٹھہرے حتیٰ کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہوئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حمد و ثناء کی ،پھر کہا: تمہارے بھائی دشمن سے ملے ہیں، پس دشمن نے ان کا ایک حصہ جدا کیا ہے، پس ان سے جو آدمی بھی جدا ہوا ہے، وہ اپنے رب سے ملےہیں، پس انہوں نےعرض کی: اے ہمارے رب! ہماری قوم کو یہ بات پہنچا دے کہ ہم خوش ہیں اور ہم سے راضی ہواگیا ہے، یعنی ہمارا خدا ہم سے خوش ہے اور میں ان کی بات تم تک پہنچا رہا ہوں کہ وہ راضی ہے اور ان کا رب ان سے راضی ہے، پس ان لوگوں کی مثل پر گواہ بنو۔

إياكم وهذه الشهادات ← عَبْدُ اللَّهِ ← أبي عبيدة ن ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← جَرِيرٌ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5376

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5377

5377 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا جرير عن مغيرة عن أصحابه عن إبراهيم عن الأسود قال Y كنت مع عبد الله بمنى فلما صلى عثمان بها أربع ركعات قال عبد الله حين فرغ من صلاته : قد صليت مع رسول الله صلى الله عليه و سلم في هذا المكان ركعتين وصلى أبو بكر ركعتين وصلى عمر ركعتين قال : فأراه قد ذكر ما كان صلى عثمان ركعتين ثم قال : صلى اليوم أربعا قال الأسود : فقلت له : يا أبا عبد الرحمن ألا سلمت من الركعتين الأخريين وصليت الركعتين الأخريين بعد تسبيحا ؟ قال : الخلاف شر K إسناده ضعيف

حضر ت اسود فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کے ساتھ منیٰ میں تھا، جب حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ نے چار رکعت پڑھائیں، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ سے عرض کی: میں نے رسول اللہ صلی اللہ و علیہ وسلم کے ساتھ اور حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے ساتھ منیٰ میں دو رکعتیں ادا کی تھیں۔ حضرت اسود فرماتے ہیں : میرا خیال ہے کہ آپ نے ذکر کیا کہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ نے دو رکعت پڑھائیں، پھر فرمایا: آج چار پڑھی ہیں۔ حضرت اسود فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: اے ابو عبدالرحمٰن ! کیا آپ دو رکعتیں پڑھ کر سلام نہیں پھیر دیتے ہیں، آپ بھی تو دو رکعتیں پڑھتے ہیں اس کے بعد؟ فرمایا: مخالفت کرنا برا ہے۔

الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← أَصْحَابَهُ. ← مُغِيرَةَ، ← جَرِيرٌ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5377

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5378

5378 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا جرير عبد الحميد عن منصور عن خيثمة عن رجل من قومه عن عبد الله قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y لا سمر إلا لأحد رجلين : مصل أو مسافر K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: گفتگو جائز نہیں(نماز عشاء) کے بعد مگر دو آدمیوں کے لئے نمازی اور مسافر کے لئے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← رجل من قومه ← خيثمة ← مَنْصُورٌ، ← جرير عبد الحميد ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5378

chevron_left Previous
1…919293…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter