مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5355
5355 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا معاوية بن عمرو حدثنا زائدة حدثنا عاصم عن زر عن عبد الله قال Y لحق بالنبي صلى الله عليه و سلم عبد أسود فمات فأذن به النبي صلى الله عليه و سلم فقال : أنظروا هل ترك شيئا ؟ قالوا : ترك دينارين قال : كيتان K إسناده حسن
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ پیچھے سے ایک سیاہ رنگ کا غلام ملا اور وہ فوت ہو گیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اجازت دی کہ دیکھو! اس نے کوئی ترکہ چھوڑا ہے؟ صحابہ نے عرض کی: اس نے دو دینار چھوڑ ے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ دو سانپ ہیں۔
عَبْدُ اللَّهِ ← زِرٍّ ← عَاصِمٍ، ← زَائِدَۃَ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ← أَبُو خَيْثَمَةَ
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5355
