Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2057

2057 - حدثنا عبد الواحد بن غياث حدثنا أبوعوانة عن أبي بشر عن سليمان بن قيس Y عن جابر قال : بعث رسول الله صلى الله عليه و سلم الى أبي طيبة فحجمه فسأله : كم ضريبتك ؟ قال : ثلا ثة آصع فوضع عنه صاعا

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابو طیبہ کی طرف کسی کو بھیجا‘ اس نے آپ کو پچھنے لگائے‘ آپ نے اس سے پوچھا: تمہاری مزدوری کتنی ہے؟ اس نے عرض کی : تین صاع! آپ نے ایک صاع اس سے معاف کروایا ۔

جَابِرٍ ← سليمان بن قيس ← أَبِي بِشْرٍ، ← اَبُوعَوَانَۃَ ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2057

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2058

2058 - حدثنا أحمد بن منيع حدثنا محمد بن يزيد الواسطي عن محمود بن اسحاق : عن محمد بن المنكد ر Y عن جابربن عبد الله : قال النبي صلى الله عليه و سلم : عليكم بالإثمد عند النوم فانه يجلو البصر وينبت الشعر K رجاله ثقات

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم پر سوتے وقت اثمد سرمہ استعمال کرنا لازم ہے کیونکہ اس کے ساتھ بینائی میں اضافہ ہوتا ہے اور یہ بال اُگاتا ہے۔

جَابِرِبْنِ عَبْدِ اللہِ ← محمد بن المنكد ر ← محمود بن اسحاق ← محمد بن يزيد الواسطي ← أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2058

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2059

2059 - حدثنا الفضل بن الصباح حدثنا سعيد بن زكريا عن عنبسة بن عبد الرحمن عن محمد بن المنكد ر Y عن جابر : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : السلام قبل الكلام K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سلام کلام سے پہلے ہوتا ہے۔اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم کسی کو کھانے کی دعوت نہ دو یہاں تک کہ سلام کرلو۔

جَابِرٍ ← محمد بن المنكد ر ← عنبسة بن عبد الرحمن ← سعيد بن زكريا ← الفضل بن الصباح

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2059

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2059

2059 - مكرر - Y وقال النبي صلى الله عليه و سلم : ولا تدعوا أحدا الى الطعام حتى يسلم K إسناده ضعيف

مكرر

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2059

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2060

2060 - حدثنا عمرو الناقد حدثنا علي بن ثابت الجزري حدثنا الوازع بن نافع عن أبي سلمة بن عبد الرحمن Y عن جابر قال : كنا نصلي مع رسول الله صلى الله عليه و سلم في غزوة بدر إذ تبسم في صلاته فلما قضى الصلاة قلنا : يا رسول الله رأيناك تبسمت ؟ قال : مر بي ميكائيل وعلى جناحه أثر غبار وهو راجع من طلب القوم فضحك الي فتبسمت اليه K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ غزوہ بدر کے موقع پر نماز پڑھ رہے تھے کہ اچانک آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز میں تبسم فرمایا‘ جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو ہم نے عرض کی: یا رسول اللہ ! ہم نے آپ کو تبسم کرتے ہوئے دیکھا ہے؟ آپ نے فرمایا: میرے پاس سے حضرت جبریل گزرے اس حال میں کہ آپ کے ایک پیر پر غبار کا اثر تھا‘ وہ قوم کی تلاش میں لوٹ رہے تھے‘ وہ میری طرف دیکھ کر مسکرائے تو میں نے بھی ان کی طرف دیکھ کر تبسم فرمایا۔

جَابِرٍ ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← الْوَازِعِ بْنِ نَافِعٍ، ← عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ الْجَزَرِيُّ ← عَمْرٌو النَّاقِدُ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2060

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2061

2061 - حدثنا عمرو حدثنا عمرو بن عثمان الكلابي حدثنا هارون بن حيان حدثنا محمد بن المنكد ر Y عن جابر بن عبد الله قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من قتل د ون ماله فهو شهيد

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے مارا گیا وہ بھی شہید ہے۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← محمد بن المنكد ر ← هارون بن حيان ← عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ الْكِلَابِيُّ، ← عَمْرٍو،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2061

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2062

2062 - حدثنا حجاج بن يوسف الذي يعرف بابن الشاعر حدثنا عثمان بن عمر حدثنا يونس عن الزهري عن أبي سلمة Y عن جابر قال : كنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم نجتني الكباث فقال : عليكم بالأسود منه فانه أطيبه فقلنا : وكنت ترعى الغنم ؟ قال : نعم وهل من نبي الا وقد رعاها ؟ K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے ہم پیلوچن رہے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کالی کالی چنو وہ زیادہ میٹھی ہوتی ہیں ۔ ہم نے عرض کی : یا رسول اللہ! آپ بکریاں چراتے رہے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں! کوئی نبی علیہ السلام ایسا نہیں جس نے بکریاں نہ چرائی ہوں ۔

عليكم بالأسود منه فانه أطيبه فقلنا وكنت ترعى الغنم ← كنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم نجتني الكباث ← جَابِرٍ ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← الزُّهْرِيِّ، ← يُونُسَ ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ← حجاج بن يوسف الذي يعرف بابن الشاعر

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2062

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2063

2063 - حدثنا صالح بن مالك حدثنا عبد العزيز بن عبد الله بن أبي سلمة عن محمد بن المنكد ر عن جابر Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أريت أني أد خلت الجنة فإذا أنا بالرميصاء امرأة أبي طلحة قال : وسمعت خشفا أمامي فقلت من هذا يا جبريل ؟ قال : هذا بلا ل قال : ورأيت قصرا أبيض بفناءه جارية فقلت : لمن هذا القصر ؟ فقالت : لعمر بن الخطاب فأرد ت أن أدخله فأنظر إليه فذ كرت غيرتك يا عمر فقال عمر : بأبي أنت وأمي يا رسول الله أوعليك أغار ؟ !

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھے دکھایا گیا کہ میں جنت میں داخل ہوا ہوں‘ میں رمیصاء حضرت ابو طلحہ کی بیوی کے گھر تھا‘ میں نے اپنے آگے پاؤں کی آہٹ سنی اور میں نے ایک محل دیکھا جو بہت زیادہ سفید تھا جس کے صحن میں ایک لونڈی تھی‘ میں نے کہا: یہ محل کس کا ہے؟ اس نے عرض کی : عمر بن خطاب کا ہے! میں نے داخل ہونے کا ارادہ کیا تاکہ اس کو دیکھوں‘ پھر مجھے اے عمر! تیری غیرت یاد آئی۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کی : میرے ماں باپ آپ پر فدا ہوں ! یا رسول اللہ! کیا میں آپ پر غیرت کروں؟

جَابِرٍ ← محمد بن المنكد ر ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، ← صالح بن مالك

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2063

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2064

2064 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن جابر قال Y نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن المخابرة K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دھوکہ کی بیع سے منع فرمایا۔

المخابرة إسناده صحيح ← نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم ← جَابِرٍ ← عَمْرٍو، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2064

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2065

2065 - حدثنا ابو بكر حدثنا أبو الأحوص عن أبي اسحاق عن سعيد بن أبي كرب Y عن جابر سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ويل للعراقيب من النار K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ ان ایڑیوں کے لیے جو (وضو میں ) خشک رہ جاتی ہیں جہنم سے ہلاکت ہے۔

ويل للعراقيب من النار إسناده صحيح ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← جَابِرٍ ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي كَرِبٍ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2065

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2066

2066 - حدثنا قاسم بن أبي شيبة حدثنا أبو داود الطيالسي عن أبي العوام عن أبي الزبير Y عن جابر أن النبي صلى الله عليه و سلم مر بقبرين فقال : إنهما ليعذبان وما يعذبان في كبير أما أحدهما فإنه كان لا يتأذى من بوله وأما الآخر فإنه كان يغتاب الناس

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو قبروں کے پاس سے گزرے‘ آپ نے فرمایا: ان دونوں کو عذاب دیا جا رہا ہے اور یہ عذاب کسی کبیرہ گناہ کی وجہ سے نہیں ہو رہا ہے‘ بہرحال ان دونوں میں سے ایک پیشاب کے چھینٹوں سے نہیں بچتا تھا اور جہاں تک تعلق ہے دوسرے کا تو وہ لوگوں کی غیبت کرتا تھا۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← أبي العوام ← أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ← قَاسِمُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2066

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2067

2067 - حدثنا قاسم بن أبي شيبة حدثنا أبو أسامة عن بريد عن أبي بردة عن أبي موسى قال Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : المؤمن يأكل في معى واحد والكافر يأكل في سبعة أمعاء K إسناده ضعيف

حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مؤمن ایک آنت سے کھاتا ہے اور کافر سات سو آنتوں میں کھاتا ہے۔

المؤمن يأكل في معى واحد والكافر يأكل في سبعة أمعاء إسناده ضعيف ← النبي صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ مُوْسیٰ ← أَبِي بُرْدَةَ، ← بُرَيْدٌ ← أَبُو أُسَامَةَ ← قَاسِمُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2067

chevron_left Previous
1…8910…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter