Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2068

2068 - حدثنا قاسم حدثنا أبو معاوية عن مجالد عن أبي الوداك عن أبي سعيد Y عن النبي صلى الله عليه و سلم مثله K إسناده ضعيف

حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ ‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کی مثل روایت کرتے ہیں۔

النبي صلى الله عليه و سلم مثله إسناده ضعيف ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي الْوَدَّاكِ، ← مجالد ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← قاسم

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2068

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2069

2069 - حدثنا قاسم حدثنا أبو أسامة عن محمد بن عمرو عن أبي سلمة Y عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه و سلم مثله K إسناده ضعيف

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کی مثل روایت کرتے ہیں۔

النبي صلى الله عليه و سلم مثله إسناده ضعيف ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← أَبُو أُسَامَةَ ← قاسم

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2069

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2070

2070 - حدثنا قا سم بن أبي شيبة حدثنا أبوعا صم عن ابن جريح عن أبي الزبير Y عن جابر عن النبي صلى الله عليه و سلم مثله K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کی مثل روایت کرتے ہیں ۔

النبي صلى الله عليه و سلم مثله إسناده ضعيف ← جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← ابْنُ جَرِیحٍ، ← أبوعا صم ← قا سم بن أبي شيبة

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2070

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2071

2071 - حدثنا عمرو بن الضحاك حدثنا أبي حدثنا عمران القطان حدثنا مطر عن طلحة Y عن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من ادعى لغير أبيه أو انتمى إلى غير مواليه رغبة عنهم فعليه لعنة الله ومن سب والديه أو والده فكذلك ومن أهل لغير الله فكذلك ومن استحل شيئا من حدود مكة فكذلك ومن قال علي ما لم أقل فكذلك

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے اپنا نسب بدلا یا غلام نے اپنا آ قا بدلا‘ ان سے بے رغبتی کے لیے ان پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو۔ جس نے اپنے والدین کو یا اپنی والدہ کو گالی دی اس پر بھی اللہ کی لعنت ہو۔ جس نے ذبح کے وقت اللہ کے علاوہ کسی اور کا نام لیا اس پر بھی اللہ کی لعنت ہو۔ جس نے مکہ شریف کی حدود میں سے کسی چیز کو حلال سمجھا اس پر اللہ کی لعنت ہو۔ اور فرمایا: جس نے وہ حدیث بیان کی جو میں نے نہیں فرمائی اس پر بھی اللہ کی لعنت ہو۔

جَابِرٍ ← طَلْحَةَ، ← مَطَرٍ، ← عِمْرَانُ الْقَطَّانُ، ← أَبِي ← عمرو بن الضحاك

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2071

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2072

2072 - حدثنا جعفر بن حميد حدثنا يعقوب بن عبد الله عن عيسى بن جارية عن جابر قال Y أمر رسول الله صلى الله عليه و سلم بقتل كلاب المدينة فجاءه ابن مكتوم فقال : يا رسول الله : أنا مكفوف البصر ومنزلي شاسع ولي كلب فرخص له أياما ثم أمر بقتل كلبه فقتل K إسناده لين

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ مدینہ کے کتوں کو مار دیا جائے ۔ حضرت ابن مکتوم تشریف لائے اور عرض کی: یا رسول اللہ! میرا گھر دور ہے اور میرے پاس کتا ہے۔ آپ نے کچھ دن رخصت دی (انہیں کتا رکھنے کی ) پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا اس کو مارنے کا۔

جَابِرٍ ← عِيسَى بْنُ جَارِيَةَ، ← يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ← جعفر بن حميد

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2072

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2073

2073 - حدثنا جعفر بن حميد حدثنا يعقوب عن عيسى بن جارية عن جابر قال Y جاء ابن أم مكتوم إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : يا رسول الله إني مكفوف البصر ومنزلي شاسع وأنا أسمع الأذان قال : فإن سمعت الأذان فأجب ولو حبوا ولو زحفا K إسناده لين

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن اُم مكتوم تشریف لائے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں عرض کی : یا رسول اللہ! میں نابینا آدمی ہوں میرا گھر دور ہے۔ انہوں نے نماز کے متعلق سوال کیا کہ انہیں رخصت دی جائے کہ اپنے گھر میں نماز پڑھنے کی‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تو اذان سنتا ہے؟ عرض کی : جی ہاں! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو اگر اذان سنتا ہے تو مسجد میں آ اگرچہ گھٹنے ٹیک کر اگرچہ پیٹ کے بل آنا ہی کیوں نہ ہو۔

جاء ابن أم مكتوم إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال ← جَابِرٍ ← عِيسَى بْنُ جَارِيَةَ، ← يَعْقُوبُ، ← جعفر بن حميد

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2073

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2074

2074 - حدثنا جعفر بن حميد حدثنا يعقوب عن عيسى بن جارية عن جابر قال Y كان رجل يحمل الخمر من خيبر إلى المد ينة فيبيعها من المسلمين فحمل منها بمال فقدم به المدينة فلقيه رجل من المسلمين فقال : يا فلان إن الخمر قد حرمت فوضعها حيث انتهى على تل وسجى عليه بأكسية ثم أتى النبي صلى الله عليه و سلم قال : يا رسول الله بلغني أن الخمر قد حرمت قال : أجل قال : إني أردها على من ابتعتها منه ؟ قال : لا يصلح ردها قال : لي أن أهد يها ؟ وذكر الحديث K إسناده فيه ضعف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی شراب اٹھا کر خیبر سے مدینہ آتا تھا اس کو مسلمانوں میں فروخت کرتا تھا۔ اس نے شراب خریدی مال کے ساتھ اس کو لے کر مدینہ آ رہا تھا کہ مسلمانوں میں سے ایک آدمی اس کو ملا۔ اس نے کہا: اے فلاں! بے شک شراب حرام کر دی گئی ہے۔ پس اس نے اس جگہ رکھ دی جہاں پہنچا تھا ٹیلے پر اور اس کو ڈھک دیا موٹے کپڑوں کے ساتھ پھر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا۔عرض کی : یا رسول اللہ! مجھے خبر پہنچی ہے کہ شراب حرام کر دی گئی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں! اس نے عرض کی: میں اس کو واپس کر دوں جس سے خریدی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو لوٹانا بہتر نہیں‘ اس نے عرض کی : کیا میں ہدیہ کر دوں اس کے لیے جس کے لیے کفایت کرتی ہو؟ پھر باقی حدیث ذکر کی ۔

جَابِرٍ ← عِيسَى بْنُ جَارِيَةَ، ← يَعْقُوبُ، ← جعفر بن حميد

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2074

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2075

2075 - حدثنا جعفر حدثنا ابن المبارك عن عتبة بن أبي حكيم عن حصين بن حرملة عن أبي المصبح عن جابر بن عبد الله Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما اغبرت قدما [ عبد ] في سبيل الله ساعة من نهار فهما حرام على النار

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس بندے نے اپنے دونوں پاؤں اللہ کی راہ میں غبار آلود کیے‘ دن کی کسی بھی گھڑی میں ان دونوں پاؤں پر جہنم کی آگ حرام ہو گئی ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أبي المصبح ← حصين بن حرملة ← عتبة بن أبي حكيم ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← جَعْفَرٌ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2075

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2076

2076 - حدثنا محمد بن قدامة حدثنا ابن عيينة حدثنا سعيد بن حسان عن عروة بن عياض عن جابر قال Y أتى النبي صلى الله عليه و سلم رجل فقال : إن عندي أمة وإني أعزل عنها فقال : أما إن ذلك ليس يمنع أمرا أراده الله . فلم يلبث أن جاء فقال للنبي صلى الله عليه و سلم : إنها قد حملت فقال النبي صلى الله عليه و سلم : أنا عبد الله ورسوله

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک آدمی آیا‘ عرض کی: یا رسول اللہ! میری ایک لونڈی ہے‘ میں اس سے عزل کرتا ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کے آنے کا اللہ نے لکھ دیا ہے اس کو کوئی روک نہیں سکتا۔ کچھ دن بعد وہ آدمی آیا‘ اس نے عرض کی: یا رسول اللہ! وہ لونڈی حاملہ ہو گئی ہے‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں اللہ کا بندہ اور اس کا رسول ہوں ۔

عبدُ الله ورسولُه". ← النبي صلى الله عليه و سلم ← للنبي صلى الله عليه و سلم إنها قد حملت ← أما إن ذلك ليس يمنع أمرا أراده الله فلم يلبث أن جاء ← إن عندي أمة وإني أعزل عنها ← أتى النبي صلى الله عليه و سلم رجل ← جَابِرٍ ← عروة بن عياض ← سعيد بن حسان ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2076

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2077

2077 - حدثنا محمد بن عبيد بن حساب حدثنا أبو عوانة عن الأسود بن قيس عن نبيح العنزي عن جابر أن امرأة قالت Y يا رسول الله صل علي وعلى زوجي فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : صلى الله عليك وعلى زوجك K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے عرض کی یا رسول اللہ! میرے لیے اور میرے شوہر کے لیے دعا کریں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تیرے اور تیرے شوہر پر اپنی رحمت بھیجے۔

جابر أن امرأة ← نُبَيْحٍ الْعَنَزِيِّ ← الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، ← أَبُو عَوَانَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ حِسَابٍ

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2077

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2078

2078 - حدثنا حفص الحلواني حدثنا بهلول بن مورق الشامي عن موسى بن عبيدة عن أخيه عن جابر قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا تزال أمتي ظاهرين على الحق حتى ينزل عيسى بن مريم فيقول إمامهم : تقدم فيقول : أنتم أحق بعضكم أمراء بعض أمر أكرم الله به هذه الأمة ) K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میری اُمت کا ایک گروہ ہمیشہ حق پر رہے گا یہاں تک کہ عیسی بن مریم علیہ السلام آ جائیں گے‘ ان کا امام ان کو کہے گا: آگے بڑھیے! وہ فرمائیں گے: آپ زیادہ حق دار ہیں‘ تم میں سے بعض‘ بعض کے امیر ہیں‘ یہ ایک ایسا امر ہے جس کے ساتھ اللہ نے اس اُمت کو اعزاز بخشا ہے ۔

جَابِرٍ ← أَخِيهِ ← موسى بن عبيدة ← بهلول بن مورق الشامي ← حفص الحلواني

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2078

مسند أبي يعلى · تابع مسند جابر ‹ تابع مسند جابر · حديث 2079

2079 - حدثنا ابن أبي سمينة حدثنا إبراهيم بن حبيب [ بن ] الشهيد قال : قال أبي : عن عمرو بن د ينار عن جابر بن عبد الله قال Y أمر أبي بحريرة فصنعت ثم أمرني فأتيت بها النبي صلى الله عليه و سلم قال : فأتيته وهو في منزله قال : فقال لي : ماذا معك يا جابر ألحم ذي ؟ قال : قلت : لا قال : فأتيت أبي فقال : هل رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم ؟ قلت : نعم قال : فهلا سمعته يقول شيئا ؟ قال : قلت : نعم قال لي : ماذا معك يا جابر ألحم ذي ؟ قال : لعل رسول الله صلى الله عليه و سلم أن يكون اشتهى فأمر بشاة لنا داجن فذبحت ثم أمر بها فشويت ثم أمرني فأتيت بها النبي صلى الله عليه و سلم فقال : جزى الله الأ نصارعنا خيرا ولا سيما عبد الله بن عمرو بن حرام و سعد بن عبادة K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے باپ نے مجھے آٹے اور چربی کا سوپ بنانے کا حکم دیا وہ بنایا گیا تو پھر حکم دیا کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لے آؤں، میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے گھر میں تھے۔ مجھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تیرے ساتھ کیا ہے؟ اے جابر! کیا گوشت ہے؟ میں نے عرض کی نہیں! میں اپنے باپ کے پاس آیا‘ میرے باپ نے کہا: کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے؟ میں نے عرض کی : جی ہاں! انہوں نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آپ نے کچھ سنا ہے جو کسی چیز کے متعلق آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہو؟ میں نے عرض کی : جی ہاں! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا: اے جابر! تیرے ساتھ کیا ہے کیا گوشت ہے؟ میرے باپ نے کہا ہو سکتا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گوشت کھانے کو جی چاہتا ہو؟ انہوں نے بکری ذبح کرنے کا حکم دیا۔ پس بکری ذبح کی گئی۔ پھر حکم دیا اس کو بھوننے کا۔ پھر مجھے حکم دیا (حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جانے کا) میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا‘ مجھے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے جابر! تیرے پاس کیا ہے؟ میں نے بتایا: گوشت ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دعا دی: اللہ انصار کو ہماری طرف سے جزائے خیر دے۔ خصوصاً عبداللہ بن عمرو بن حرام اور سعد بن عبادہ کو ۔

إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَبِيبٍ الشَّهِيدُ، ← ابْنُ أَبِي سَمِينَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Follow Musnad Jaber › Chapter · Hadith 2079

chevron_left Previous
1…91011…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter