Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Sunday, Jumada I 8, 1448 AH · Oct 18, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5331

5331 - حدثنا عبد الواحد بن غياث حدثنا عبد العزيز بن مسلم Y بمثله

حضرت عبدالعزیز اسی کی مثل روایت کرتے ہیں۔

عبد العزيز بن مسلم بمثله ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5331

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5332

5332 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا يحيى بن أبي بكير حدثنا شيبان عن عبد الملك بن عمير عن عبد الرحمن بن عبد الله بن مسعود عن أبيه قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : قتال المؤمن كفر وسبابه فسوق K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مومن کو قتل کرنا کفر اور اسے گالی دینا فسق ہے۔

أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← شَيْبَانَ ← يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5332

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5333

5333 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا يحيى بن أبي بكير عن إسرائيل عن أبي إسحاق عن عبد الرحمن بن يزيد عن عبد الله قال Y أقرأني رسول الله صلى الله عليه و سلم ( إني أنا { الرزاق ذو القوة المتين } ) K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے پڑھا یا: "انی انا الرزاق الیٰ آخرہ" ۔

الرزاق ذو القوة المتين إسناده صحيح ← أقرأني رسول الله صلى الله عليه و سلم إني ← عَبْدُ اللَّهِ ← عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← اِسْرَائِیْلُ ← يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5333

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5334

5334 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا الحسن بن موسى و حميد بن عبد الرحمن قالا : حدثنا زهير عن أبي إسحاق عن عبد الرحمن بن الأسود عن أبيه و علقمه عن عبد الله قال Y أنا رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يكبر في كل رفع ووضع وقيام ويسلم عن يمينه وعن شماله : السلام عليكم ورحمة الله السلام عليكم ورحمة الله حتى أرى بياض خديه ورأيت أبا بكر و عمر يفعلان ذلك K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہاتھ اوپر کرنے، نیچے کرنے ، نیچے کرنے اور کھڑے ہونے کے وقت تکبیر کہتے تھے، اپنے دائیں اور بائیں طرف چہرہ کرتے وقت السلام علیکم و رحمتو اللہ کہتے تھے، یہاں تک کہ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رخسار مبارک کی سفیدی دیکھتا اور میں نے حضرت ابو بکر و عمر کو بھی ایسے ہی کرتے دیکھا۔

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5334

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5335

5335 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا الحسن بن موسى حدثنا زهير حدثنا أبو إسحاق عن أبي الأحوص سمعه منه عن عبد الله Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال لقوم يتخلفون عن الجمعة : لقد هممت أن آمر رجلا يصلي بالناس ثم أحرق على رجال يتخلفون عن الجمعة بيوتهم K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ان لوگوں کے متعلق جو جمعہ نہیں پڑھتے ۔ میں نے ارادہ کیا کہ میں کسی آدمی کو لوگوں کو نماز پڑھانے کا حکم دوں پھر ان لوگوں کے گھروں کے جلا دوں جو مسجد میں نماز نہیں پڑھتے ہیں۔

الجمعة لقد هممت ← لقوم يتخلفون ← عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي الْأَحْوَصِ سَمِعَهُ مِنْهُ، ← اَبُوْ اِسْحَاقِ ← زُهَيْرٍ ← الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5335

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5336

5336 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا الحسن بن موسى حدثنا زهير حدثنا أبو إسحاق قال : ليس أبو عبيدة ذكره ولكن عبد الرحمن بن الأسود أراه عن عبد الله قال Y أتى النبي صلى الله عليه و سلم الغائط وأمرني أن آتيه بثلاثة أحجار فأخذت حجرين والتمست الثالث فلم أجده فأخذت روثة فأتيت بهن النبي صلى الله عليه و سلم فأخذ الحجرين وألقى الروثة وقال : هذه ركس K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قضائے حاجت کیلئے تشریف لائے اور مجھے حکم دیا کہ میں آپ کے پاس تین پتھر لے آؤں ، میں نے دو پتھر لئے، تیسرے کو تلاش کیا لیکن نہ ملا ، پس میں نے گوبر اٹھا لیا۔ پس میں وہ سب لے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا ، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو پتھر لے لئے اور گوبر پھینکنے کا حکم دیا اور فرمایا: یہ پلیدی ہے۔

أمرني ← أتى النبي صلى الله عليه و سلم الغائط ← عَبْدُ اللَّهِ ← لكن عبد الرحمن بن الأسود أراه ← ليس أبو عبيده ذكره ← اَبُوْ اِسْحَاقِ ← زُهَيْرٍ ← الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5336

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5337

5337 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا الحسن بن موسى حدثنا زهير حدثنا أبو إسحاق الشيباني قال : أتيت زر بن حبيش قال : فألقبت علي محبة منه وعنده شباب فقالوا لي : سله ـ فكان قاب قوسين أو أدنى ـ فسألته فقال : قال عبد الله بن مسعود Y إن رسول الله صلى الله عليه و سلم رأى جبريل وله ست مئة جناح K إسناده صحيح

حضرت ابو اسحاق شیبانی فرماتے ہیں: حضرت زر بن حبیش رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس آیا ، فرماتے ہیں: مجھ پر ان کی محبت القاء کی گئی، وہ عالم شباب پر تھے، لوگوں نے مجھ سے کہا: ان سے سوال کرو "فکان قاب قوسین اوادنیٰ" پس میں نے ان سے پوچھا تو انہوں نے فرمایا: حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کا قول ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت جبریل علیہ السلام کو دیکھا، ان کے چھ سو پر تھے۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← لي سله فكان قاب قوسين أو أدنى فسألته ← فألقبت علي محبة منه وعنده شباب ← أتيت زر بن حبيش ← أَبُو إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ ← زُهَيْرٍ ← الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5337

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5338

5338 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا الحسن بن موسى حدثنا حماد عن عطاء بن السائب عن عمرو بن ميمون أن ابن مسعود حدثهم أن رسول صلى الله عليه و سلم قال Y يكون في النار قوم ما شاء الله ثم يرحمهم الله فيكونون في أدنى الجنة فيغسلون في نهر الحياة يسميهم أهل الجنة الجهنميين لو أضاف أحدهم الدنيا لأطعمهم وسقاهم وفرشهم ولحفهم ـ وأحسبه قال : وزوجهم ـ لا ينقصه ذلك شيئا K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں اپنے شاگردوں کو حدیث سنائی کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دوزخ میں ایک قوم ہو گی جو اللہ نے چاہا ، پھر اللہ ان پر رحم فرمائے گا، وہ قریب کی جنت میں جائیں گے، پس انہیں نہر حیات میں غوطہ دیا جائے گا، جنتی ان کو جہنمی کہ کر پکاریں گے، اگر ان میں سے کسی ایک کو دنیا کی نسبت دیکھا جائے تو وہ تمام دنیا والوں کو کھلا پلا سکے، ان کو چارپائی بستر دے اور میرا گمان ہے کہ فرمایا: اور ان سب کی شادیاں کرنے کی طاقت رکھے لیکن پھر اس کی جنت میں کمی نہ آئے۔

عمرو بن ميمون أن ابن مسعود ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← حَمَّادٌ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5338

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5339

5339 - حدثنا الحسن بن موسى حدثنا شيبان عن قتادة عن الحسن عن عمران بن حصين عن ابن مسعود قال Y تحدثنا عند رسول الله صلى الله عليه و سلم ذات ليلة حتى أكثرنا الحديث ثم رجعنا إلى أهلينا فلما غدونا على نبي الله صلى الله عليه و سلم قال : إنها عرضت علي الليلة الأنبياء بأممها وأتباعها من أممها فجعل النبي يمر معه الثلاثة ن أمته والنبي يمر معه العصابة من أمته والنبي يمر معه الثلاثة من أمته والني يمر معه اانفر اليسير والنير يمر معه الرجل الواحد من أمته والنبي يمر ما معه من قومه أحد وقد أنبأكم الله عن لوط وقال : { أليس منكم رجل رشيد } قال : حتى أتى علي موسى في كبكبة من بني إسرائيل فلما رأيتهم أعجبوني قال : قلت : من هؤلاء ؟ قال : هذا أخوك موسى بن عمران ومن تبعه من بني إسرائيل قال : قلت : رب فأين أمتي ؟ قال : أنظر عن يمينك فإذا الظراب : ظراب مكة قد سدت بوجوه الرجال قال : قلت : رب من هؤلاء ؟ قال هؤلاء أمتك قال لي أرضيت ؟ قال : قلت : ربي رضيت قال : قيل لي : انظر عن يسارك فإذا الأفق قد سد بالرجال قال : فإن مع هؤلاء سبعين ألفا يدخلون الجنة لا حساب عليهم قال : فأنشأ عكاشة بن محصن أخو بني أسد بن خزيمة فقال : يا رسول الله ادع ربك أن يجعلني منهم قال : اللهم اجعله منهم قال : فأنشأ رجل آخر فقال نبي الله صلى الله عليه و سلم : سبقك بها عكاشة قال : ثم قال يومئذ : أرجو أن يكون من تبعني من أمتي ربع أهل الجنة قال : فكبرنا ثم قال : أرجو أن تكونوا الثلث قال : ثم كبرنا ثم قال : أرجو أن تكونوا الشطر ثم قرأ : { ثلة من الأولين * وثلة من الآخرين } فذكر لنا أن رجالا من المؤمنين تراجعوا بينهم فقال : ما ترون أترون عمل هؤلاء السبعين الذين يدخلون الجنة لا حساب عليهم حتى صيروهم أنهم ناس ولدوا في الإسلام ثم لم يزالوا حتى ماتوا عليه قال فيما حدثهم حتى بلغ رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : ليس كذلك ولكن هم الذين لا يكتوون ولا يسترقون ولا يتطيرون وعلى رهم يتوكلون قال : وقال النبي صلى الله عليه و سلم : يومئذ إن استطعتم ـ فداكم أبي وأمي ـ أن تكونوا من السبعين فكونوا من السبعين فإن عجزتم وقصرتم فكونوا من أهل الظراب فإن عجزتم وقصرتم فكونوا من أهل الأفق فإني رأيت عنده ناسا يتهوشون كثيرا K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں: ایک رات ہم نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھ کر باتیں کیں حتیٰ کہ ہمارا باتوں کا سلسلہ طویل ہو گیا، پھر ہم اپنے گھر والوں کی طرف لوٹے، پس جب صبح کے وقت نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حاضر ہوئے تو آپ نے فرمایا: گزشتہ رات مجھ پر انبیاء پیش کئے گئے، ان میں سے کچھ کی امتیں اور ان کی پیروی کرنے والے پیش کئے گئے، پس نبیوں نے گزرنا شروع کیا، (میں نے دیکھا) ان میں سے ایک نبی علیہ السلام گزرے ان کے ساتھ ان کی امت کا صرف ایک آدمی تھا، ایک نبی گزرے تو ان کی قوم میں سے کوئی آدمی ان کے ساتھ نہ تھا، حضرت لوط علیہ السلام کے بارے میں اللہ نے تمہیں یوں آگاہ کیا، فرمایا: یہاں تک کہ موسیٰ علیہ السلام میرے پاس اس حال میں آئے، پس جب میں نے انہیں دیکھا تو انہوں نے مجھے پسند کیا۔ میں نے کہا: یہ کون ہیں؟ فرمایا: یہ آپ کے بھائی موسیٰ بن عمران اور وہ ہیں بنی اسرائیل میں سے جوان کی پیروی کرنے والے ہیں۔ فرماتے ہیں : میں نے کہا: اے میرے رب! میری امت کہاں ہے؟ فرمایا: اپنی دائیں جانب دیکھو! میں نے دیکھا تو پہاڑ کی مانند نظر آئی جیسے مکہ کے پھیلے ہوئے پہاڑ، لوگوں کے چہروں سے ڈھکے ہوئے تھے۔ فرماتے ہیں: میں نے عرض کی : اے میرے رب ! یہ کون ہیں؟ فرمایا: یہ آپ کی امت ہے۔ مجھ سے فرمایا: کیا آپ راضی ہیں؟ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: اے میرے رب! میں راضی ہوں ، فرماتے ہیں کہ مجھ سے کہا گیا: اپنی بائیں طرف دیکھو! اچانک میری نگاہ پڑی تو کنارے لوگوں سے بھر چکے تھے۔ فرمایا: ان میں سے ستر ہزار بلا حساب و کتاب جنت میں داخل ہوں گے۔ بنو اسد بن خزیمہ قبیلے کے عکاشہ بن محصن نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! میرے لئے اپنے رب سے دعا کریں کہ میں ان میں سے ہوں۔ ایک اور بندے نے عرض کی: میرے لئے رب سے دعا کریں کہ میں ان میں سے ہوں۔ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عکاشہ تم سے سبقت لے گیا۔ راوی کا بیان ہے: پھر اس دن فرمایا: مجھے امید ہے، میری امت سے میری اتباع کرنے والے ، تمام جنتیوں کا چوتھا ہوں گے۔ راوی کہتا ہے: ہم سب نے اللہ اکبر کا نعرہ لگایا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں امید کرتا ہوں کہ تہائی ہوں گے۔ راوی کا بیان ہے: ہم نے پھر اللہ اکبر کا نعرہ لگایا، پھر آپ نے فرمایا: مجھے امید ہے کہ تم ایک بہت بڑا حصہ ہو گے، پھر آیت پڑھی "ثلثۃ من الا ولین الیٰ آخرہ"۔پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارا ذکر فرمایا کہ مومنین میں سے کچھ لوگ ہو ں گے جو ایک دوسرے کے پاس آئیں جائیں گے، پس وہ فرمائے گا: تم کیا دیکھتے کیا ان لوگوں کے اعمال دیکھتے ہو جو جنت میں جائیں گے کہ ان پر حساب بھی نہ ہو گا، حتیٰ کہ وہ سمجھیں گے کہ یہ ایسے لوگ ہیں جو اسلام میں پیدا ہوئے، پھر مسلسل مسلمان رہے حتیٰ کہ ان پر موت آ گئی۔ کہا: آپس میں یہاں تک کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک با ت پہنچ گئی۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس طرح نہیں ہے لیکن یہ وہ لوگ ہیں جو داغتے نہیں ہیں، چوری نہیں کرتے، بری فال نہیں لیتے اور خود پر ہی بھروسہ کرتے ہیں۔ راوی کا بیان ہے: اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس دن اگر تم طاقت رکھو (تم پر میرے ماں باپ قربان ہوں!) کہ تم بھی اس ستر ہزار میں سے ہو تو ہو جاؤ، اگر تم عاجز ہو اور کوتاہی کرو تو پہاڑ والوں میں سے ہو جاؤ ، اگر تم عاجز ہو اور کوتاہی کرو تو پہاڑ والوں میں سے ہو جاؤ کیونکہ میں نے اس کے پاس ایسے لوگ ملاحظہ کیے جو بہت زیادہ ایک دوسرے سے ملے جلے ہوئے تھے۔

ابْنِ مَسْعُودٍ، ← عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← شَيْبَانَ ← الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5339

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5340

5340 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا الحسن بن موسى حدثنا حماد بن سلمة عن عاصم بن بهدلة عن زر بن حبيش عن ابن مسعود أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال Y عرضت علي الأمم بالموسم فرأيت أمتي ثم رأيتهم فأعجبني كثرتهم وهيئتهم قد ملؤوا السهل والجبل قال : رضيت يا محمد ؟ قال : قلت : نعم قال : إن لك مع هؤلاء سبعين ألفا يدخلون الجنة بغير حساب هم الذين لا يسترقون ولا يكتوون وعلى ربهم يتوكلون فقام عكاشة بن محصن فقال يارسول الله : أدع الله أن يجعلني منهم ففال رسول الله صلى الله عليه و سلم : سبقك بها عكاشة K إسناده حسن

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حج کے دنوں میں مجھ پر ساری امتیں پیش کی گئیں کو میں نے اپنی امت کو دیکھا پھر میں نے ان کو دیکھا تو ان کی کثرت اور شکل نے خوش کر دیا، اس طرح کہ انہوں نے ہموار جگہ اور پہاڑوں کو بھر دیا تھا۔ اللہ نے فرمایا: اے محمد! کیا آپ خوش ہیں؟ فرماتے ہیں : میں نے عرض کی: جی ہاں! فرمایا: بے شک آپ کے لئے ان میں سے ستر ہزار بغیر حساب کے جنت میں جائیں گے، یہ وہ لوگ ہیں جو چوری نہیں کرتے، داغتے نہیں اور اپنے رب پر ہی بھروسہ کرتے ہیں، پس حضرت عکاشہ بن محصن اٹھ کھڑے ہوئے اور عرض کی: اے اللہ کے رسول! اللہ سے دعا کریں کہ وہ مجھے ان میں سے بنا دے، تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عکاشہ تجھ سے سبقت لے گیا ہے۔

ابْنِ مَسْعُودٍ، ← زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ ← عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5340

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5341

5341 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا هشام بن عبد الملك حدثنا شعبة عن عبد الملك بن ميسرة قال : سمعت النزال بن سبرة يقول : سمعت عبد الله يقول Y سمعت رجلا يقرأ آية سمعت خلافها من رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : فأخذت بيده فأتيت به رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : كلاكما محسن قال شعبة : وأظنه قال : لا تختلفوا فإن من قبلكم اختلفوا فيه فهلكوا K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ فرماتے ہیں : میں نے ایک آدمی کو ایک آیت پڑھتے ہوئے سنا لیکن میں نے سنا کہ اس نے وہ آیت اس کے خلاف تلاوت کی جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی تھی، فرماتے ہیں: میں اس کا ہاتھ پکڑ کر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں لایا، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دونوں درست ہیں ۔ حضرت شعبہ فرماتے ہیں: میرا گمان یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بھی فرمایا : اختلاف نہ کیا کر کیونکہ تم سے پہلے لوگوں نے اللہ کی کتاب میں اختلاف کیا تو وہ ہلاک ہوئے۔

شعبة وأظنه ← كلاكما محسن ← فأخذت بيده فأتيت به رسول الله صلى الله عليه و سلم ← خلافها من رسول الله صلى الله عليه و سلم ← رَجُلًا يَقْرَأُ آيَةً ← عَبْدُ اللَّهِ ← النَّزَّالِ بْنِ1 سَبْرَةَ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ، ← شُعْبَةُ، ← هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5341

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5342

5342 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا هشام بن عبد الملك حدثنا شعبة عن سليمان عن أبي وائل عن عبد الله عن النبي صلى الله عليه و سلم قال Y ينصب لكل غادر لواء يوم القيامة يقال : هذه غدرة فلان K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر دھوکہ باز پر قیامت کے دن اس کی پشت پر جھنڈا لگا یا جائے گا اس پر لکھا ہو گا یہ فلاں دھوکہ باز ہے۔

ينصب لكل غادر لواء يوم القيامة يقال هذه غدرة فلان إسناده صحيح ← النبي صلى الله عليه و سلم ← عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي وَائِلٍ ← سُلَیْمَانَ ← شُعْبَةُ، ← هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5342

chevron_left Previous
1…888990…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter