Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Sunday, Jumada I 8, 1448 AH · Oct 18, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5319

5319 - أبو خثيمة حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث حدثنا عبد العزيز بن مسلم حدثنا أبو إسحاق عن أبي الأحوص عن أبن مسعود Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ط إذا كان ثلث الليل الباقي يهبط الله الى السمائء الدنيا ثم تفتح ابواب السماء ثم تبسط ثم يقول : هل من سائل ؟ فلا سزال كذلك حتى يطلع الفجر K رجاله رجال الصحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تہائی رات باقی رہ جاتی ہے تو اللہ کی رحمت آسمان دنیا کی طرف آ جا تی ہے۔ پھر آسمان کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں پھر اپنی رحمت کو کشادہ کرتا ہے پھر فرماتا ہے، ہے کوئی مانگنے والا۔ یہ سلسلہ طلوع فجر تک رہتا ہے۔

ابْنِ مَسْعُودٍ، ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← اَبُوْ اِسْحَاقِ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، ← أبو خثيمة

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5319

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5320

5320 - حدثنا أبو خثيمة حدثنا يونس بن محمد حدثنا داود بن الفرات عن محمد بن زيد عن أبي الأعين العبدسي عن أبي الأحوص الجشمي أنه قال Y بيننا ابن مسعود يخطب ذات يوم إذ هو بحية تمشي على الجدار فقطع خطبته وضربها بعصية حتى قتلها ثم قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من قتل حية فكانما قتل رجلا مشركا K إسناده ضعيف

حضرت ابی الاموی جشمی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس تھے کہ آپ رضی اللہ تعالی عنہ ایک دن خطبہ ارشاد فرما رہے تھے۔ اچانک ایک سانپ دیوار پر چلنے لگا آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے خطبہ چھوڑ دیا اور اس کو مار دیا یہاں تک کہ وہ مر گیا۔ پھر فرمایا: میں نے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے سانپ کو قتل کیا گویا اس نے کسی مشرک کافر کو مار دیا۔

أبي الأحوص الجشمي أنه ← أبي الأعين العبدسي ← مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ، ← داود بن الفرات ← يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أبو خثيمة

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5320

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5321

5321 - حدثنا شيبان حدثنا داود بن أبي الفرات Y بإسناده مثله K إسناده ضعيف

حضرت داؤد بن ابو فرات بھی اپنی سند کے ساتھ اس کی مثل روایت کرتے ہیں۔

داود بن أبي الفرات بإسناده مثله إسناده ضعيف ← شَيْبَانَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5321

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5322

5322 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا يونس بن محمد حدثنا حماد بن زيد عن مجالد عن الشعبي عن مسروق قال Y كنا جلوسا عند ابن مسعود ليلة بعد المغرب وهو يقرئنا القرآن فسأله رجل : يا أبا عبد الرحمن أسألتم رسول الله كم يملك هذه الأمة من خليفة ؟ فقال ابن مسعود : ما سالني مذ قدمت العراق قبلك قال : نعم سالنا رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : اثنا عشر عدة نقباء بني إسرائيل K إسناده ضعيف

حضرت مسروق فرماتے ہیں: ہم ایک رات مغرب کے بعد حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے جبکہ وہ قرآن پڑھ رہے تھے، پس ایک آدمی نے آپ سے سوال کیا: اے ابو عبدالرحمٰن! کیا آپ لوگوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھ تھا کہ اس امت میں کتنے خلیفہ ہوں گے؟ پس حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا: جب سے میں عراق آیا ہوں (کوفہ) اس سے پہلے مجھ سے یہ سوال کسی نے نہیں کیا، فرمایا: جی ہاں! ہم نے پوچھا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بنی اسرائیل کے نقیبوں کی تعداد کے برابر بارہ ہوں گے۔

مَسْرُوقٍ ← الشَّعْبِيِّ، ← مجالد ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5322

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5323

5323 - حدثنا شيبان حدثنا حماد Y بإسناده نحوه K إسناده ضعيف

حضرت حماد اپنی سند کے ساتھ اسی طرح روایت کرتے ہیں۔

حماد بإسناده نحوه إسناده ضعيف ← شَيْبَانَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5323

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5324

5324 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا يونس بن محمد حدثنا يزيد بن زريع حدثنا خالد عن أبي معشر عن إبراهيم عن علقمة عن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ليلني منكم أولوا الأحلام والنهى ثم الذين يلونهم ثم الذين يلونهم ولا تختلفوا فتختلف قلوبكم وإياكم وهوشات الأسواق K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پہلی صف میں میرے ساتھ وہ لوگ کھڑا ہوا کریں جن کی عقل مکمل ہو گئی ہے (چالیس سا ل والے) پھر جو عمر عقل میں ان کے قریب ہیں، پھر جو ان کے قریب ہیں، درمیان فاصلہ نہ چھوڑا کرو ورنہ تمہارے دلوں میں فاصلے پیدا ہو جائیں اور بازاروں کے فسادات سے بچو۔

عَبْدُ اللَّهِ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← أَبِي مَعْشَرٍ، ← خَالِدٌ، ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5324

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5325

5325 - حدثنا القواريري حدثنا يزيج بن زريع Y مثله K إسناده صحيح

حضرت یزید بن زریع اسی کی مثل روایت کرتے ہیں۔

يزيج بن زريع مثله إسناده صحيح ← الْقَوَارِيرِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5325

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5326

5326 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا وهب بن جرير حدثنا أبي قال : سمعت عبد الملك بن عمير يحدث عن عبد الرحمن بن عبد الله عن أبيه قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ألا لا ترجعوا بعدي كفارا يضرب بعضكم رقاب بعض K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میرے بعد کافر نہ ہو جانا کہ تم ایک دوسرے کی گردنیں نہ مارنے لگو۔

أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عَبْدِ اللہِ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← أَبِي ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5326

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5327

5327 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا محمد بن عبد الله الأسدي حدثنا سفيان عن أبي إسحاق عن الأسود عن عبد الله Y عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه كان يقرا : { فهل من مدكر } K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم "فھل من مدکر" کو پڑھتے تھے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← الْأَسْوَدِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَسَدِيُّ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5327

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5328

5328 - حدثنا أيو خيثمة حدثنا محمد بن عبد الله الأسدي حدثنا أبان بن عيد الله البجلي عن كريم بن أبي حازم عن سلمى بنت جابر أن زوجها استشهد فأتت عبد الله بن مسعود فقالت Y يا أبا عبد الرحمن إن زوجي استشهد وقد خطبني الرجال فترجو إن جمع الله بيني وبينه في الجنة أن أكون من أزواجه ؟ قال : نعم فقال بعض القوم : يا أبا عبد الرحمن ما رأيناك صنعت هذا بامرأة غير هذه قال : إني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إن أول أمتي لحوقا بي في الجنة امرأة من أحمس K إسناده حسن

حضرت سلمیٰ بن جابر رضی اللہ تعالی عنہا کا شوہر شہید ہو گیا۔ وہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس آئیں اور عرض کی: اے ابو عبدالرحمٰن ! میرا شوہر شہید ہو گیا ہے، مجھے مردوں نے نکاح کا پیغام بھیجا ہے۔ میں نے شادی کرنے سے انکار کر دیا یہاں تک اس سے ملوں ۔ مجھے امید ہے کہ اللہ اس کو اور مجھے جنت میں ملا دے گا کہ میں اس کی بیوی ہوں۔ آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا: جی ہاں۔ بعض لوگوں نے کہا: اے ابو عبدالرحمٰن ! ہم نے آپ کو نہیں دیکھا یہ کرتے ہوئے کہ کسی عورت جس طرح آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے اس کیا ہے؟ آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا: میں نے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے مجھے میری امت میں سے جنت میں وہ ملے گی وہ قبیلہ احمس سے ہو گی۔

سلمى بنت جابر ← كريم بن أبي حازم ← أبان بن عيد الله البجلي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَسَدِيُّ، ← أيو خيثمة

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5328

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5329

5329 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا أحمد بن إسحاق حدثنا عبد العزيز بن مسلم حدثنا أبو إسحاق عن أبي الأحوص عن عبد الله قال Y قلنا يا رسول الله أي الأعمال أحب إلى الله ؟ قال : تصلي الصلوات لمواقيتها قال : قلت : ثم أي ؟ قال : ثم بر الوالدين قال قلت ثم أي ؟ قال : ثم الجهاد في سبيل الله ولو استزدته لزادني K رجاله ثقات والحديث صحيح

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے عرض کی :اے اللہ کے رسول ! اللہ کے نزدیک اعمال میں پسندیدہ عمل کون سا ہے ؟ آپ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: پھر کون سا ہے؟ فرمایا: اس کے بعد والدین سے نیکی کرنا۔ میں نے عرض کی: اس کے بعد کو ن سا ہے؟ فرمایا: اللہ کی راہ میں جہاد کرنا اور اگر میں مزید سوال پہ سوال کرتا جاتا تو آپ جواب دیتے۔

قُلْنَا ← عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← اَبُوْ اِسْحَاقِ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ ← أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5329

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5330

5330 - حدثنا حدثنا أبو خيثمة حدثنا أحمد بن إسحاق حدثنا عبد العزيز بن مسلم حدثنا سليمان الأعمش عن إبراهيم النخعي عن علقمة عن عبد الله قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y لا يدخل النار من كان في قلبه مثقال حبة من خردل من إيمان ولا يدخل الجنة من كان في قلبه مثقال حبة خردل من كبر K الحديث صحيح

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر ایمان ہے ، وہ دوزخ میں داخل نہ ہوگا اور جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر تکبر ہے ، وہ جنت میں داخل نہ ہو گا۔

عَبْدُ اللَّهِ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمُ النَّخَعِيُّ، ← سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ ← أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5330

chevron_left Previous
1…878889…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter