Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Sunday, Jumada I 8, 1448 AH · Oct 18, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5307

5307 - وعن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من كذب علي متعمدا فليتبوأ مقعده من النار K إسناده حسن

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ باندھا اس کو چاہیے کہ وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنالے ۔

عَبْدُ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5307

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5308

5308 - وعن هاشم حدثنا شعبة عن أبي إسحاق عن أبي الأحوص عن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لو كنت من أمتي متخذا خيلا لا تخذت ابا بكر خليلا K إسناده حسن

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر اپنی امت میں سے کسی کو خلیل بناتا تو میں ضرور ابو بکر کو بناتا ۔

عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شُعْبَةُ، ← وعن هاشم

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5308

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5309

5309 - حدثنا ابو خيثمة حدثنا روح بن عبادة حدثنا سعيد عن عبد السلام عن حماد عن إبراهيم عن علقمة عن ابن مسعود Y أن النبي صلى الله عليه و سلم كان يصوم في السفر ويفطر ويصلي الركعتين لا يدعها يقول : لا يزيد عليها يعني : الفريضة

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر میں روزہ کبھی رکھتے تھے ، کبھی نہیں رکھتے تھے ۔ دو فرضوں کو نہیں چھوڑتے تھے اور فرضوں پر اضافہ نہیں فرماتے تھے۔

ابْنِ مَسْعُودٍ، ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← عَبْدُ السَّلامِ، ← سَعِيدٌ، ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5309

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5310

5310 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا روح بن عبادة حدثنا حماد بن سلمة عن عاصم بن بهدله عن زر بن حبيش عن ابن مسعود قال Y كنت أجتني لرسول الله صلى الله عليه و سلم سواكا من اراك وكان الريح تكفؤه وكان في ساقي شيء فضحك القوم فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما يضحككم ؟ قالوا : دقة ساقية قال : والذي نفسي بيده لهما أثقل في الميزان من أحد K إسناده حسن

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے مسواک لینے کے لیے ادان درخت پر چڑھا ۔ ہوا چل رہی تھی اس کے ساتھ میری پنڈلی ننگی ہو گئی۔ صحابہ کرام ہنس پڑے ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم کو کس نے ہنسایا ہے ؟ عرض کی : انہوں نے، پتلی پنڈلی ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے ! میزان میں ان دونوں پنڈلیوں کا وزن احد پہاڑ سے بھی زیادہ ہے۔

ابْنِ مَسْعُودٍ، ← زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ ← عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5310

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5311

5311 - وعن عبد الله قال : كنت غلاما يافعلا وكنت أرعى غنما لأبن أبي معيط Y فجاء النبي صلى الله عليه و سلم و أبو بكر قد فر من المشركين فقالا : يا غلام عندك لبن تسقينا ؟ فقلت نعم ولكني مؤتمن ولست بساقيكما فقال النبي صلى الله عليه و سلم : فهل عندك شاة جذعة لم ينز عليها الفحل ط ؟ فقلت : نعم تأتييته بها فاعتقلها رسول الله صلى الله عليه و سلم ومسح الضرع ودعا فجعل اللبن يدر وأتاه أبو بكر بصخرة منقعرة فحلب فيها فشرب وشرب أبو بكر وشربت ثم قال للضرع : أقلص فقلص ثم أتيته بعد ذلك فقال : يا رسول الله علمني هذا القول - أو من هذا القرآن - قال : إنك غلام معلم ولكن علمني فاخذت من فيه سبعين سورة لا ينازعني فيها أحد K إسناده حسن

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں غلام تھا عقبہ بن ابی مصبط کی بکریوں کو چراتا تھا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ بھی تھے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے غلام ! کیا تیرے پاس دودھ ہے ؟ میں نے عرض کی جی ہاں ۔ لیکن امین ہوں ، آپ دونوں کو پلاؤں گا نہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میرے پاس وہ بکری لاؤ جو دودھ دینے والی نہ ہو۔ میں اسے لے آیا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی نگوں کو ڈھنگا لگایا۔ پھر اس کی کھیری کو چھونے لگے اور دعا کی۔ یہاں تک کہ دودھ اتر آیا۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ایک پتھر کا برتن لے کر آئے اس میں دودھ دوہا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ سے کہا کہ تم پیو۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے پیا ۔ پھر اس کے بعد حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نوش فرمایا: پھر تکھیری کو فرمایا: سکڑ جا ۔ وہ سکڑ گئی جس طرح پہلے تھی۔

عَبْدُ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5311

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5312

5312 - حدثنا أبو خثيمة حدثنا جعفر بن عون حدثنا سفيان بن سعيد الثوري عن أبي إسحاق عن م عمرو بن ميمون عن عبد الله قال Y كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يصلي في ظل الكعبة فقال أبو جهل وناس من قريش وقد نحروا جزورا في ناحية مكة فبعثوا فجاؤوا من سلاها فطرحوه بين كتفيه فجاءت فاطمة فطرحته عنه فلما أنصرف قال : وكان يستحب ثلاثا قال اللهم عليك بقريش - ثلاثا - بأبي جهل بن هشا و بعتية بن ربيعة وبشيبة بن ربيعة وبالوليد بن عتية و بأمية بن خلف و بعقبة بن أبي معيط قال عبد الله : فلقد رأيتهم قتلى في قليب الدار - أوفي قليب قال أبو إسحاق : ونسيت السابع K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کعبہ شریف کے سائے میں نماز پڑھ رہے تھے ۔ ابو جہل اور قریش کے لوگوں نے کہا: مکہ کی بستی سے اونٹوں کی اوجڑی لاؤ ۔ انہوں نے بھیجا اوجڑی لینے لے لیے وہ الئی گئی۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دونوں کاندھوں کے لیے ، وہ لائی گئی ۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دونوں کاندھوں کے درمیان رکھ دی ۔ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ تشریف لائیں اور اس کو اتار کر پھنک دیا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین کے عدد کو پسند کرتے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ( ان لوگوں کے خلاف ) دعا کی: اے اللہ ! قریش پر تین مرتبہ ابو جہل بن ہشانم پر، عتبہ بن ربیعہ پر شیبہ بن ربیعہ پر ولید بن عتبہ پر، امیہ بن خلف پر، عقبہ بن ابر معید پر عذاب نازل فرما۔( عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے بدر کے کنواں میں پڑے ہوئے ان کو دیکھا ۔( ذلیل خوار ہو کر)

عَبْدُ اللَّهِ ← م عمرو بن ميمون ← أَبِي إِسْحَاقَ ← سُفْيَانُ بْنُ سَعِيدٍ الثَّوْرِيُّ، ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← أبو خثيمة

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5312

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5313

5313 - أبو خثيمة حدثنا جعفر بن عون حدثنا مسعر عن عليقمة بن مرثد عن المغيرة اليشكري عن المعرور Y عن عبد الله قال : قالت أم حبيبة : اللهم بارك لي في زوجي رسول اله صلى الله عليه و سلم و بأبي أبي سفيان و بأخي معاوية فقال النبي صلى الله عليه و سلم : لقد سألت الله عن آجال مضروبة وأرزاق مقسومة وآثار مبلغو لا يعجل منها شيء قبله حله فلو سألت الله أن يعيذك من عذاب النار أو عذاب القبر كان خيرا - أو كان أفضل قال : فذكرت القردة - وأراه قال : الخنازير - قبل ذلك K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہ نے عرض کی: اے اللہ مجھے میرے شوہر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور میرے باپ سفیان اور میرے بھائی معاویہ سے نفع دے ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو نے اللہ سے سوال کیا ہے لکھی ہوئی موتوں ، تقسیم کیے ہوئے رزقوں اور ن کے آثار کے متعلق جو پہنچائے جا چکے ہیں ، ان میں سے کوئی شے بھی اپنے وقت سے پہلے نہیں مل سکتی ، کاش! آپ سوال کرتیں کہ اللہ تجھے دوزخ کے عذاب سے اور قبر کے عذاب سے پنی پناہ عطا فرمائے تو بہتر تھا۔ یا فرمایا: زیادہ فضیلت والا تھا۔ راوی کا بیان ہے : بندروں کا ذکر ہوا فرمایا: اور آپ کو خنزیر دکھائے گئے ، سوال ہوا کیا یہ وہی ہیں جو بنی اسرائیل میں مسخ ہو گئے تھے ، فرمایا: اللہ تعالیٰ جس قوم کو بھی ہلاک کرتا ہے تو اس کی نسل پیچھے باقی نہیں رکھتا ہے اور بندر ہیں اور اس سے پہلے خنزیر تھے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← الْمَعْرُورِ ← المغيرة اليشكري ← عليقمة بن مرثد ← مِسْعَرٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← أبو خثيمة

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5313

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5314

5314 - حدثنا أبو خثيمة حدثنا عثمان بن عمر حدثنا داود بن أبي الفرات عن محمد بن زيد عن أبي الأعين العبدي عن أبي الأحوص الجشمي Y أن أبن مسعود حدثهم أنهم سألوا النبي صلى الله عليه و سلم عن القردة والخنازير : أمن نسل اليهود هي ؟ فقال رسول الله : إن الله لم يلعن قوما فمسخهم فكان لهم نسل حتى يهلكهم ولكم هذا خلق كان فلما غضب الله على اليهود مسخهم فكانوا أمثالهم K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنے شاگردوں کو یہ حدیث سنائی کہ ان تمام نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بندروں اور سوروں کے بارے میں سوال کیا: کیا یہودیوں کی نسل سے ہیں؟ تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پس اللہ تعالی جس قوم کو لعنتی بناتا ہے تو ان کی شکلیں بگاڑ دیتا ہے، پس ان کی ایک نسل ہوتی ہے حتیٰ کہ اللہ انہیں ہلاک کر دیتا ہے، لیکن یہ ایک مخلوق تھی، پس جب اللہ نے یہود پر اپنا غضب فرمایا تو ان کی شکلیں بگاڑ دیں، پس وہ انہیں کی مثل تھے۔

القردة والخنازير أمن نسل اليهود هي ← أنهم سألوا النبي صلى الله عليه و سلم ← أبي الأحوص الجشمي أن أبن مسعود ← أَبِي الأَعْيَنِ الْعَبْدِيِّ ← مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ، ← دَاوٗدَ بْنِ اَبِیْ الْفُرَاتِ ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ← أبو خثيمة

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5314

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5315

5315 - حدثنا شيبان حدثنا داود بن الفرات Y بإسناده مثله K إسناده ضعيف

حضرت داؤد بن ابو فرات بھی اپنی سند کے ساتھ اس کی مثل روایت کرتے ہیں۔

داود بن الفرات بإسناده مثله إسناده ضعيف ← شَيْبَانَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5315

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5316

5316 - حدثنا أبو خثيمة حدثنا عثمان بن عمر حدثنا زائدة عن عاصم بن أبي الجنود عن شقيق عن عبد الله Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من شرار الناس من تدركه الساعة ويتخذ القبور مساجد K إسناده حسن

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بدترین لوگوں میں سے وہ ہوں گے۔ جن کو قیامت کے آنے کا یقین ہے، اس کے باوجود انہوں نے قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا۔

عَبْدُ اللَّهِ ← شَقِيقٍ، ← عاصم بن أبي الجنود ← زَائِدَۃَ، ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ← أبو خثيمة

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5316

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5317

5317 - حدثنا أبو خثيمة حدثنا إسحاق بن سليمان الرازي قال : سمعت بشيرا أبا إسماعيل ذكره عن سيار عن طارق بن شهاب عن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم من نزلت به فاقة فأنزلها بالناس لم تسد فاقته وإن أنزلها الله له بالغنى : إما غنى عاجل وإما موت آجل K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ جس پر محتاجی اتری ، اس نے لوگوں کے سامنے اس کو بیان کیا اس کی محتاجی بند نہیں ہو گی۔ اگر اس کا معاملہ اللہ کے سپرد کر دیا تو قریب ہے اللہ اس کو غنی کر دے گا، جلدی یا پھر اس کی موت جلد آ جائے گی۔

عَبْدُ اللَّهِ ← طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، ← سَيَّارٍ، ← بشيرا أبا إسماعيل ذكره ← إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّازِيُّ، ← أبو خثيمة

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5317

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5318

5318 - أبو خثيمة حدثنا عبد المد بن عبد الوارث حدثنا همام حدثما عاصم عن زر Y عن عبد الله بن مسعود أن الأمم عرضت على النبي صلى الله عليه و سلم حتى عرضت أمته فأعجبه كثرتهم فقيل : إن مع هؤلاء سبعين ألفا يدخلون الجنة بغير حساب K إسناده حسن

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ کئی امتیں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پیش کی گئیں یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت پیش کی گئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی کثرت کو پسند فرمایا۔ عرض کی گئی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہ ان کے ساتھ ستر ہزار بغیر حساب و کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے۔

زِرٍّ ← همام حدثما عاصم ← عبد المد بن عبد الوارث ← أبو خثيمة

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5318

chevron_left Previous
1…868788…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter