مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5272
5272 - حدثنا عبد الواحد بن غياث حدثنا حماد بن سلمة عن عطاء بن السائب عن مرة الهمداني عن عبد الله Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : عجب ربنا من رجلين : رجل ثار من وطائه ولحافه من بين حيه وأهله إلى صلاة رغبة فيما عندي وشفقة مما عندي . ورجل غزا في سبيل الله عز و جل فانهزم فعلم ما عليه في الانهزام وما له في الرجوع فرجع حتى يهريق دمه فيقول الله لملائكته : انظروا إلى عبدي رجع رغبة فيما عندي وشفقة مما عندي حتى أهريق دمه K إسناده صحيح
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ پاک دو بندوں کو پسند کرتا ہے ایک وہ آدمی جو اٹھا اپنے بستر سے اور اپنی محبوب ترین چیز اور اپنے اہل کے درمیان سے نماز کی طرف رغبت کرتے ہوئے اس چیز میں جو میرے پاس ہے اس سے ڈرتے ہوئے جو میرے پاس ہے ۔ دوسرا آدمی وہ ہے جو اللہ کی راہ میں جہاد کرتا ہے ، پس وہ شکست کھا جاتا ہے ، اسے معلوم ہے کہ بھاگنے کی صورت میں اسے کیا عذاب ہوگا اور لوٹنے کی صورت میں کیا انعام ملے گا، پھر واپس آ جاتا ہے ۔ یہاں تک کہ اس کا خون بہہ جاتا ہے ، اللہ فرشتوں سے کہتا ہے ، دیکھو میرے بندہ کی طرف وہ لوٹا ہے ۔ رغبت کرتے ہوئے اس میں جو میرے پاس ا س سے ڈرتے ہوئے اس سے جو میرے پاس ہے حتیٰ کہہ اس کا خون بہہ گیا ہے ۔
عَبْدُ اللَّهِ ← مُرَّةَ الْهَمْدَانِيِّ، ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5272
