Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Sunday, Jumada I 8, 1448 AH · Oct 18, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5260

5260 - حدثنا محمد بن أبي بكر حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن عاصم عن أبي وائل عن عبد الله Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : لولا أنك رسول لقتلتك - يعني رسول مسليمة K إسناده حسن

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر تو قاصد نہ ہوتا تو میں ضرور تجھے قتل کر دیتا ، یعنی مسیلمہ کذاب کا قاصد۔

عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي وَائِلٍ ← عَاصِمٍ، ← سُفْيَانَ، ← ابْنُ مَهْدِيٍّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5260

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5261

5261 - حدثنا محمد بن أبي بكر حدثنا خالد ابن الحارث حدثنا مالك بن مغول عن منصور عن خيثمة عن رجل عن عبد الله قيل له Y أسمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : : الندم توبة ؟ قال : نعم ؟ قال مجاهد : في قتل النفس إن ندم K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان سے عرض کی گئی : کیا آپ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ندامت ہی توبہ ہے ؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں ! حضرت مجاہد کا قول ہے : جان کو قتل کرنے میں اگر نادم ہوا۔

مجاهد في قتل النفس إن ندم إسناده ضعيف ← نَعَمْ ← "النَّدَمُ توبة" ← عبد الله قيل له أسمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم ← رَجُلٌ: ← خيثمة ← مَنْصُورٌ، ← مَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ ← خالد ابن الحارث ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5261

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5262

5262 - حدثنا محمد بن أبي بكر حدثنا خالد عن شعبة عن عبد الملك بن ميسرة قال : سمعت النزال قال : سمعت عبد الله يقول Y سمعت رجلا قرا آية من كتاب الله كنت سمعت من رسول الله صلى الله عليه و سلم غيرها فأخذت بيده ن فأتيت به النبي صلى الله عليه و سلم فرايت النبي يتغير وجهه فقال كلاكما محسن ولا تختلفوا فيه فإن من قبلكم اختلفوا فيه فذكر الهلاك K إسناده صحيح

حضرت نزال فرماتے ہیں : میں نے حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا : میں نے ایک آدمی کو قرآن کی آیت پڑھتے ہوئے سنا ، جو آیت میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی تھی، وہ اس طریقے پر نہ تھی، پس میں نے اس کا ہاتھ پکڑ لیا، میں اسے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں لایا، پس میں نے دیکھا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرہ کا رنگ بدل گیا، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم دونوں نے صحیح پڑھنے والے ہو ، اس میں اختلاف مت کرو کیونکہ جو لگ تم سے پہلے تھے، انہوں نے اللہ کی کتاب میں اختلاف کیا، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی ہلاکت کا ذکر کیا۔

عَبْدُ اللَّهِ ← النَّزَّالِ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ، ← شُعْبَةُ، ← خَالِدٌ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5262

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5263

5263 - حدثنا محمد بن أبي بكر حدثنا عثام بن علي عن أبي إسحاق عن أبي عبيدة عن عبد الله قال Y انتهيت إلى ابي جهل وهو صريع وعليه بيضة ومعي سيف رث فجعلت أنقف رأسه بسيفي وأذكر نقفا كان ينقف رأسي بمكة حتى ضعفت يده وأخذت سيفه فرفع رأسه فقال على من كانت الدبرة ؟ علينا أولنا ألست رويعينا بمكة ؟ قال : فقتلته ثم أتيت النبي صلى الله عليه و سلم فقلت : قتلت أبا جهل ! قال الله الذي لا إله إلا هو قتلته ؟ فاستخلفني ثلاث مرات ثم قام معي إليهم فدعا عليهم ! K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں ابو جہل کے پاس گیا، اس حالت میں خہ وہ پچھاڑ دیا گیا تھا، اس پر ڈھال تھی اور میرے پاس پرانی سی تلوار تھی ، پس میں نے اپنی تلوار کے ساتھ اس کے سر کو مارنا شروع کیا اور دل میں یہ سوچ رہا تھا کہ یہ وہی آدمی ہے جو مکہ میں میرے سر پر مارا کرتا تھا حتیٰ کہ اس کا ہاتھ ناکارہ ہو گیا اور میں نے اس کی تلوار کو پکڑ لیا۔ پس اس نے اپنا سر اوپر اٹھایا ، شکست کس کو آئی ؟ ہمارے اوپر یا ہمارے لیے؟ کیا تو مکہ میں ہماری بکریاں نہیں چرایا کرتا تھا؟ آپ فرماتے ہیں : میں نے اسے قتل کر دیا ، پھر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا، میں نے عرض کی: میں نے ابوجہل کو قتل کر دیا ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی ذات وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ، اس نے ہی اس کو قتل کیا ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے تین بار حلف لیا، پھر میرے ساتھ ان کی طرف جانے کے لیے کھڑے ہوئے اور ان کے خلاف دعا کی۔

عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي عُبَيْدَةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← عَثَّامُ بْنُ عَلِيٍّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5263

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5264

5264 - حدثنا محمد بن أبي بكر حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن الأعمش عن عمارة عن عبد الرحمن بن يزيد عن عبد الله قال Y ما رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم صلى صلاة إلا لوقتها لميقاتها إلا أنه جخمع بين المغرب والعشاء بجمع وصلى الصبح بغير ميقاتها K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نہیں دیکھا مگر وقت پر نماز پڑھتے ہوئے مگر دو نمازیں مغرب اور عشاء مزدلفہ میں جمع کی تھی۔ اور فجر کی نماز وقت سے پہلے اندھیرے میں پڑھی تھی۔

عَبْدُ اللَّهِ ← عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ ← عُمَارَةَ، ← الْاَعْمَشِ ← سُفْيَانَ، ← ابْنُ مَهْدِيٍّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5264

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5265

5265 - وعن سفيان عن الحسن بن عبيد الله عن إبراهيم بن سويد عن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : قد أذنت لك أن ترفع الحجاب وتسمع سوادي حتى أنهاك قال بلغني أنها السرار K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تحقیق میں نے تجھے اجازت دی کہ تو پردہ اٹھادے اور میری گفتگو سنے ( پوشیدہ ) حتیٰ کہ تجھے منع کیا، فرمایا: مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ یہ راز کی باتیں ہیں۔

عَبْدُ اللَّهِ ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ سُوَيْدٍ ← الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، ← وَعَنْ سُفْيَانَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5265

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5266

5266 - حدثني محمد حدثنا عثمان بن عمر حدثنا فطر بن خليفة عن منصور عن سالم بن أبي الجعد عن مسروق قال Y كنت جالسا عند عبد الله فقال له رجل : ما السحت ؟ قال ك الرشا فقال : في الحكم في الحكم ؟ قال : ذاك الكفر ثم قرأ { ومن لم يحكم بما أنزل الله فأولئك هم الكافرون } K إسناده صحيح

حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ میں عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس بٹھا ہوا تھا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایک آدمی نے عرض کی : صحت کیا ہے ؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رشوت لے کر فیصلہ کرنے میں ، فرمایا: یہ کفر ہے ۔ پھر یہ آیت پڑھی جو اللہ کے حکم کے مطابق فیصلہ نہیں کرتا وہ لوگ ہی کافر ہیں۔

في الحكم في الحكم ← ك الرشا ← له رجل ما السحت ← كنت جالسا عند عبد الله ← مَسْرُوقٍ ← سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ← مَنْصُورٌ، ← فِطْرِ بن خليفة ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ← مُحَمَّدٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5266

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5267

5267 - حدثنا محمد بن عباد المكي حدثنا أبو سعيد مولى بني هاشم قال : حدثنا المسعودي عن عون عن أبي فاختة عن الأسود عن عبد الله قال Y إذا صليتم على رسول الله صلى الله عليه و سلم فأحسنوا الصلاة عليه فإنكم لا تدرون لعل ذلك يعرض عليه قالوا : فعلمنا يا أبا عبد الرحمن قال : قولوا : اللهم اجعل صواتك ورجمتك وبركاتك على سيد الكمرسلين وإمام المتاقين وخاتم النبيين محمد عبدك ورسولك : إمام الخير وقائد الخير ورسول الرحمة اللهم ابعثه مقاما محمودا يغبطه به الأولون والآخرون اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد وبارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على غبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود پاک پڑھو اچھی طرح پڑھو ۔ یقینی طور پر تمہارا درود حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں پیش کیا جاتا ہے ۔ انہوں نے عرض ی : اے ابو عبدالرحمٰن ! ہم کو سکھائیں کس طرح درود پاک پڑھیں؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس طرح پڑھو: " اللھم اجعل صلواتک الیٰ آخرہٖ"۔

عَبْدُ اللَّهِ ← الْأَسْوَدِ، ← أَبِي فَاخِتَةَ ← عَوْنٌ ← الْمَسْعُودِيِّ ← أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَی بَنِي هَاشِمٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْمَكِّيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5267

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5268

5268 - حدثنا أبو الربيع حدثنا يعقوب بن إبراهيم حدثنا أبو حنيفة عن الهيثم - قال أبو الربيع : يعني ابن حبيب - قال : قال عبد الله Y ما كذبت مذ أسلمت إلا كذبة كنت أرحل لرسول الله فأتى رجل من الطائف فقال : أي راحلة أعجب إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم ؟ فقلت : الطائفية المنكبة . قال : ورسول الله صلى الله عليه و سلم يكرهها قال : فلما رحلها فأتى بها قال : من رحل لنا هذه ؟ قالوا : رحل لك الذي أتيت به من الطائف قال : ردوا الراحلة إلى ابن مسعود K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب سے میں مسلمان ہوا ہوں اس وقت سے لے کر آج تک سوائے ایک جھوٹ کے کبھی جھوٹ نہیں بولا ۔ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سواری کا انتظام کرتا تھا۔ طائف سے ایک آدمی آیا، اس نے کہا کہ کون سی سواری رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو زیادہ پسند ہے ۔ میں نے کہا : طائف کی موٹے کندھوں والی ۔ فرماتے ہیں : حالانکہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو ناپسند کرتے تھے ۔ جب سواری تیار کی گئی ، اس کو لایا گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہمارے لیے یہ سواری کس نے تیار کی ہے ؟ انہوں نے عرض کی اس آدمی نے تیار کی ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس طائف سے آئے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس سواری کو عبداللہ بن مسعود کی طرف لوٹا دو۔

الْهَيْثَمُ، ← أبو حنيفة ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← أَبُو الرَّبِيعِ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5268

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5269

5269 - حدثنا الحسن بن عمر بن شقيق حدثنا معروف بن حسان عن سعيد عن قتادة عن ابن بريدة عن عبد الله بن مسعود أنه قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا انفلتت دابة الأرض بأرض فلاة فليناد : يا عباد الله احبسوا ! يا عباد الله احبسوا ! فإن لله حاضرا في الأرض سيحبسه K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کا جانور کسی جنگل میں گم ہو جائے تو پکار لے : اے اللہ کے بندو ! اس کو روکو۔ اے اللہ کے بندو ! اس کو روکو ، کیونکہ اللہ تعالیٰ کے بندے ہیں جو زمین میں حاضر رہتے ہیں ، اس کو روک دیں گے۔

عبد الله بن مسعود أنه ← ابْنِ بُرَيْدَةَ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← معروف بن حسان ← الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ بْنِ شَقِيقٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5269

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5270

5270 - حدثنا الأخنسي أحمد بن عمران حدثنا محمد بن فضيل وسمعته يقول : حدثنا إبراهيم الهجري عن أبي الأحوص عن عبد الله Y عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إن الله وتر يحب الوتر فإن استجمرت فاوتر K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ عزوجل طاق ہے اور طاق کو پسند کرتا ہے ۔ جب بھی تم استجاء کرو تو طاق عدد ( پتھر) استعمال کرو۔

إن الله وتر يحب الوتر فإن استجمرت فاوتر إسناده ضعيف ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← إبراهيم الهجري ← محمد بن فضيل وسمعته ← الأخنسي أحمد بن عمران

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5270

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5271

5271 - حدثنا محمد بن بكار البصري حدثنا أبو محصن حصين بن نمير عن حسين بن قيس عن عطاء عن ابن عمر عن ابن مسعود Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لا تزول قدما ابن آدم يوم القيامة حتى يسأل عن خمس : عن عمرك فيما أفنيت وعن شبابك فيما أبليت وعن مالك من أين كسبته وفيما أنفقته وما عملت فيما علمت K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کوئی بھی آدمی اپنے قدم آگے نہیں بڑھائے گا یہاں تک کہ اس سے سوال نہ کیے جائیں، پانچ چیزوں کے متعلق : (1) عمر کے متعلق کہاں گزاری ؟ (2) جوانی کے متعلق کہاں ضائع کی؟ (3) مال کے متعلق کہاں سے حاصل کیا، کہاں خرچ کیا، ( 4) علم کے متعلق اس پر کتنا عمل کیا؟

شبابك فيما أبليت ← عمرك فيما أفنيت ← خمس ← لا تزول قدما ابن آدم يوم القيامة حتى يسأل ← النبي صلى الله عليه و سلم ← ابْنِ مَسْعُودٍ، ← ابْنِ عُمَرَ ← عَطَاءٍ، ← حُسَيْنِ بْنِ قَيْسٍ، ← أَبُو مِحْصَنٍ حُصَيْنُ بْنُ نُمَيْرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ الْبَصْرِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5271

chevron_left Previous
1…828384…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter