Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Sunday, Jumada I 8, 1448 AH · Oct 18, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5248

5248 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا عبد الرحمن حدثنا شعبة عن علي بن الأقمر عن أبي الأحوص عن عبد الله Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لا تقوم الساعة إلا على شرار الناس K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیامت صرف برے لوگوں پر قائم ہوگی۔

لا تقوم الساعة إلا على شرار الناس إسناده صحيح ← النبي صلى الله عليه و سلم ← عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← عَلِيِّ بْنِ الأَقْمَرِ ← شُعْبَةُ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5248

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5249

5249 - حدثنا عبد الرحمن عن شعبة عن إسماعيل بن رجاء عن عبد الله بن أبي الهذيل عن أبي الأحوص عن عبد الله Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لو كنت متخذا خليلا لأتخذت أبا بكر خليلا ولكنه أخي وصاحبي وقد اتخذ الله صاحبكم خليلا K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر میں کسی کو اپنا خلیل بناتا تو ابو بکر کو اپنا خلیل بناتا لیکن وہ میرے بھائی اور میرے ساتھی ہیں جبکہ تمہارے خدا نے تمہارے دوست کو اپنا خلیل بنایا ہے ۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ، ← اِسْمَاعِیْلَ بْنِ رَجَاءٍ، ← شُعْبَةُ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5249

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5250

5250 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا عبد الرحمن عن سفيان عن أبي إسحاق عن أبي الأحوص عن عبد الله Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من رآني في المنام فقد رآني فإن الشيطان لا يتمثل بي K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے مجھے خواب میں دیکھا پس اس نے بے شک مجھے ہی دیکھا ۔ کیونکہ شیطان میری صورت اختیا ر نہیں کر سکتا۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5250

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5251

5251 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا عبد الرحمن حدثنا حماد بن سلمة عن عاصم عن زر عن عبد الله Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من كذب علي متعمدا فليتبوأ مقعده من النار K إسناده حسن

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ باندھا اس کو چاہیے کہ وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے ۔

من كذب علي متعمدا فليتبوأ مقعده من النار إسناده حسن ← النبي صلى الله عليه و سلم ← عَبْدُ اللَّهِ ← زِرٍّ ← عَاصِمٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5251

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5252

5252 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا عبد الرحمن عن سفيان عن زبيد عن إبراهيم عن مسروق عن عبد الله Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ليس منا من ضرب الخدود وشق الجيوب ودعا بدعوى الجاهلية K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے اپنے رخساروں کو پیٹا ، اپنے گریبان کو پھاڑا اور زمانہ جاہلیت کا دعویٰ کیا اس کا تعلق ہم سے نہیں ہے۔

ليس منا من ضرب الخدود وشق الجيوب ودعا بدعوى الجاهلية إسناده صحيح ← النبي صلى الله عليه و سلم ← عَبْدُ اللَّهِ ← مَسْرُوقٍ ← إِبْرَاهِيمَ، ← زُبَيْدٍ، ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5252

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5253

5253 - حدثنا محمد بن أبي بكر حدثنا وهب بن جرير حدثنا أبي عن حميد بن هلال عن أبي قتادة عن أسير بن جابر قال Y هاجت ريح ونحن عند عبد الله فغضب ابن مسعود حتى عرفنا الغضب في وجهه قال : ويحك ! إن الساعة لا تقوم حتى لا يقسم ميراث ولا يفرح بغنيمة ثم ضرب بيده إلى الشام وقال : عدو يجتمع للمسلمين من ها هثنا فيتلتقون فيشترط شرطة للموت ولا ترجع إلا وهي غالبة فيقتتلون حتى تغيب الشمس وكل غير غالب وتفنى الشرطة ثم يشترط شرطة للموت لا ترجع إلا وهي غالبة فيقتتلون حتى تغيب الشمس فيفيء هؤلاء وهؤلاء وكل غير غالب وتفنى الشرطة ثم يلتقون في اليوم الرابع فيقتلونهم ويهزمونهم ختى تبلغ الدماء ثنن الخيل ويقتتلون حتى إن بني الأب كانوا يتعادون على مئة لا يبقى منهم رجل ! فأي ميراث يقسم بعد هذا ؟ وأي غنيمة يفرح بها ؟ ! ثم يستفتحون القسطنطينة فبينا هم يقسمون الدنانير بالترسة إذ أتاهم فزع أكبر من ذلك : أن الدجال قد خلف في دراريكم فيرفضون ما في أيديهم ويقبلون ويبعثون طليعة الفوارس قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : هم يومئذ خير فوارس الأرض إني لأعلم أسماءهم وأسماء آبائهم وقبائلهم وألوان خيولهم K إسناده صحيح

حضرت اسیر بن جابر فرماتے ہیں کہ زور کی ہوا چلی جبکہ ہم حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس تھے ۔ پس حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کو غصہ آگیا، حتیٰ کہ ہم نے آپ کے غصے کو آپ کے چہرے سے پہچان لیا۔ فرمایا: تم پر افسوس ! بے شک قیامت قائم نہ ہوگی حتیٰ کہ میراث تقسیم نہ ہوگی، مال غنیمت سے خوشیاں حاصل نہیں کی جائیں گی۔ پھر اپنا ہاتھ شام کی طرف مار کر کہا: ادھر سے دشمن مسلمانوں کے لیے اکٹھا ہو رہا ہے ، پس وہ آمنے سامنے ہوں گے ، پس موت کے لیے پولیس کی شرط لگائے گا اور وہ واپس نہیں لوٹے گی، مگر اس حال میں کہ وہ غالب ہو گی، پس وہ قتال کریں گے ۔حتیٰ کہ اس طرح سورج غائب ہو جائے گا، ان میں سے کوئی بھی غالب نہ ہوگا، پولیس فنا ہو جائے گی، پھر وہ ایک پولیس کی موت کی شرط لگائیں گے، وہ لوٹے گی تو غالب ہی لوٹے گی، پس وہ قتال کریں گے حتیٰ کہ سورج غروب ہو جائے گا، پس یہ اور وہ لوٹ آئیں گے۔ کوئی بھی غالب نہ ہوگا اور پولیس فنا ہو جائے گی۔ پھر چوتھے دن بھی آمنے سامنے ہوں گے ، پس وہ ان کو قتل کرکے شکست دے دیں گے یہاں تک کہ خون گھوڑوں کے پیروں تک پہنچے گا اور وہ لڑتے رہیں گے حتیٰ کہ باپ کے بیٹے سو تک پہنچیں گے۔ پس وہ لڑیں گے ، ان میں ایک مرد بھی باقی نہ رہے گا، اس کے بعد کون سی میراث تقسیم کی جا سکتی ہے ؟ اور کون سی غنیمت ہے جس پر خوشی ہو سکتی ہے ؟ پھر وہ قسطنطنیہ کو فتح کریں گے ۔ پس اسی دوران کہ وہ دینار ڈھالوں کے ساتھ تقسیم کر رہے ہوں گے جب ان کے پاس بڑی گھبراہٹ کا دن آ جائے گا۔ اس میں سے ایک یہ ہے کہ دجال تمہاری اولادوں میں نائب ہو گا۔ پس جو کچھ ان کے ہاتھوں میں ہوگا وہ پھینک کر اس طرف متوجہ ہوں گے، شاہسواروں کو بھیجیں گے ۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس وقت وہ سب سے بہترین شاہسوار ہوں گے زمین کے، بے شک میں ان کے نام بھی جانتا ہوں ، ان کے باپوں کے نام بھی، ان کے قبیلے اور ان کے گھوڑوں کے رنگ بھی جانتا ہوں۔

أُسَيْرِ بْنِ جَابِرٍ ← أَبِي قَتَادَةَ، ← حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، ← أَبِي ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5253

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5254

5254 - حدثنا محمد بن أبي بكر حدثنا المعتمر حدثنا أبي عن أبي عثمان عن ابن مسعود قال Y من اشترى محفلة فردها فليرد معها صاعا قال : ونهى النبي صلى الله عليه و سلم عن تلقي السلع K إسناده صحيح

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، فرماتے ہیں : پس وہ آدمی جس نے وہ جانور خریدا جس کا دودھ روک دیا گیا تھا، پھر لوٹا دیا تو اسے چاہیے کہ ایک صاع ( کھجور) بھی لوٹائے ۔ فرمایا: رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا: کہ کسی سے آگے جاکر سودا خریدا جائے ( جبکہ اسے مارکیٹ کا ریٹ معلوم نہ ہو)۔

تلقي السلع إسناده صحيح ← ونهى النبي صلى الله عليه و سلم ← من اشترى محفلة فردها فليرد معها صاعا ← ابْنِ مَسْعُودٍ، ← أَبِي عُثْمَانَ ← أَبِي ← الْمُعْتَمِرُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5254

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5255

5255 - حدثنا محمد بن أبي بكر حدثنا عبد الواحد حدثنا الأعمش عن شقيق عن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا كنتم ثلاثة فلا يتناجى اثنان دون الآخر فإن ذلك يحزنه K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم تین ہو تو ان میں سے دو آدمی ، تیسرے کو چھوڑ کر آپ میں سرگوشی نہ کریں کیونکہ یہ بات اسے پریشان کرے گی۔

عَبْدُ اللَّهِ ← شَقِيقٍ، ← الْاَعْمَشِ ← عَبْدُ الْوَاحِدِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5255

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5256

5256 - حدثنا محمد حدثنا الفضيل بن سليمان حدثنا محمد بن مطرف عن أبي حازم عن عون بن عبد الله عن ابن مسعود قال Y ما كان بين إسلامنا وبين أن عوتبنا بهذه الآية أربع سنين { ألم يأن للذين آمنوا أن تخشع قلوبهم لذكر الله وما نزل من الحق } ؟ وأقبل بعضنا على بعض : أي شيء أحدثنا ؟ أي شيء صنعنا ؟ ؟ K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمارے اسلام کے درمیان اور ہماری عتاب کے درمیان اس آیت سے چار سال کا فرق ہے ۔ کیا ایمان والوں پر وہ وقت نہیں آیا کہ ان کے دل کے ذکر سے ڈر جائیں جو اتارے حق کے ساتھ ۔ ہمارے بعض بعض پر متوجہ ہوئے کہ کون سی ایسی شے ہم نے کی ہے ۔

ابْنِ مَسْعُودٍ، ← عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← أَبِي حَازِمٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُطَرِّفٍ، ← الْفُضَیْلُ بْنُ سُلَیْمَانَ ← مُحَمَّدٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5256

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5257

5257 - حدثنا محمد بن أبي بكر حدثنا يحيى عن شعبة و سفيان عن أبي إسحاق عن أبي عبيدة عن أبيه لم يرفعه سفيان ورفعه شعبة - قال Y علمنا رسول الله صلى الله عليه و سلم خطبة الحاجة - قال سفيان : إن الحمد لله ـ وقال شعبة : الحمد لله نحمده ونستعينه : قال سفيان : نعوذ به وقال شعبة : نعوذ بالله من شرور أنفسنا من يهده الله فلا مضل له ومن يضلل فلا هادي له وأشهد أن لا إله إلا الله وأشهد أن محمدا عبد ورسوله ثم قرأ ثلاث آيات : { يا أيها الذين آمنوا اتقوا الله حق تقاته ولا تموتن إلا وأنتم مسلمون } { اتقوا الله الذي تساءلون به والأرحام } { اتقوا الله وقولوا قولا سديدا } إلى قوله { فوزا عظيما } ثم يتكلم بحاجته K إسناده ضعيف

حضرت ابو عبیدہ اپنے باپ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں ، وہ فرماتے ہیں : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خطبہ حاجت سیکھا : " تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں ، ہم اس کی حمد کرتے ہیں اور اس سے مدد مانگتے ہیں اور ہم اپنے نفسوں کے شر سے پناہ مانگتے ہیں جس کو اللہ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ نہیں کر سکتا اور جسے گمراہ کرے اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں، پھر تین آیتیں پڑھے ، اللہ سے ڈرو جس طرح ڈرنے کا حق ہے ، تم مسلمان ہی مرنا ، اللہ سے ڈرو جس کے ذریعے تم مانگتے ہو اور صلہ رحمی اور اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کرو، ( یہاں تک) بڑی کامیابی ۔ اس کے بعد اپنی ضرورت مانگے۔

سفيان نعوذ به ← شعبة الحمد لله نحمده ونستعينه ← سفيان إن الحمد لله ← علمنا رسول الله صلى الله عليه و سلم خطبة الحاجة ← أبيه لم يرفعه سفيان ورفعه شعبة ← أَبِي عُبَيْدَةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شعبة و سفيان ← يَحْيَى ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5257

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5258

5258 - حدثنا محمد بن أبي بكر حدثنا خالد ابن الحارث حدثنا شعبة عن الحجاج عن أبيه عن رجل من أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم - أراه عبد الله - Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إذا اشتد الحر فأبردوا بالصلاة - أو عن الصلاة

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب سخت گرمی ہو تو نماز ٹھنڈی کر کے پڑھو۔

الصَّلَاةِ ← إذا اشتد الحر فأبردوا بالصلاة أو ← النبي صلى الله عليه و سلم ← رجل من أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم أراه عبد الله ← أَبِيهِ ← الْحَجَّاجِ، ← شُعْبَةُ، ← خالد ابن الحارث ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5258

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5259

5259 - حدثنا محمد بن أبي بكر حدثنا يحيى عن ابن عجلان عن عون بن عبد الله عن ابن مسعود قال Y إذا حدثتم عن رسول الله صلى الله عليه و سلم فظنوا برسول الله الذي هو أهيأ وأتقى وأهدى K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے حدیث بیان کرو تو یہ گمان کرو کہ آپ سب سے اچھی شکل والے ، سب زیادہ تقویٰ کے مالک اور سب سے زیادہ ہدایت والے۔

إِذَا حُدِّثْتُمْ ← ابْنِ مَسْعُودٍ، ← عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← يَحْيَى ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5259

chevron_left Previous
1…818283…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter