Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Sunday, Jumada I 8, 1448 AH · Oct 18, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5236

5236 - حدثنا أبو خثيمة حدثنا أوب خالد الأحمر عن عمرو بن قيس عن عاصم عن شقيق عن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : تابعوا بين الحج والعمرة فإنها ينفيان الفقر والذنوب كما ينفي الكير خبث الحديد والذهب والفضة وليس للحج المكبرور قواب إلا الجنة K إسناده حسن

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حج و عمرہ کے درمیان متابعت کرو کیونکہ یہ فقر اور گناہوں کو ختم کر نے والے ہیں جیسے آگ ، لوہے ، سونے اور چاندی کی میل و زنگ کو ختم کر دیتی ہے ، مقبول حج کا ثواب جنت ہے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← شَقِيقٍ، ← عَاصِمٍ، ← عَمْرَو بْنَ قَيْسٍ، ← أوب خالد الأحمر ← أبو خثيمة

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5236

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5237

5237 - حدثنا أوب خثيمة ن حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن داود عن الشعبي عن عليقمة قال : قلت لأبن مسعود Y هل صحب رسول الله صلى الله عليه و سلم ليلة الجن منكم أحد ؟ قال : فقال ما صحبه منا أحد ولكنا فقدناه ذات ليلة بمكة فقلنا : أغتيل استطير فبتنا بشر ليلة بات بها قوم فلما كان من السحر - أو قال : الصبح - إذا نحن به من قبل حراء فقلنا يا رسول الله فذكروا له الذي كانو فيه فقال : أنه أتاني داعي الجن فأتيت فقرأ عليهم فانطلق فأرانا آثارهم وآثار بيرانهم K إسناده صحيح

حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے عرض کی: جنوں والی رات کیا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے کوئی آپ رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ہم میں سے کوئی بھی نہیں تھا لیکن ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک رات نہ پایا مکہ میں ۔ ہم نے کہا: صحابہ نے وہ رات بڑی پریشانی میں گزاری جب سحری ہوئی یا صبح ہوئی تو ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حرا کی جانب دیکھا، ہم نے عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! وہ بات ذکر کی جو ہوئی تھی ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھے جنوں نے اپنے پاس آنے کی دعوت دی ، میں ان کے پاس آیا، میں نے ان پر قرآن پڑھا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چلے ، ہم کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے نشانات اور آگ جلانے کی جگہ دکھائی۔

عليقمة ← الشَّعْبِيِّ، ← دَاوُدُ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← أوب خثيمة ن

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5237

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5238

5238 - حدثنا أيو خثيمة حدثنا إسماعيل عن التميمي عن أبي عثمان عن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا سمنعن أحدكم أذان بلال - أو قال : نداء بلال - من سحوره فإنه يؤذن - أو قال : ينادي - بليل ليرجع قائلكم ويسوقظ نائمكم وقال : ليس أن تقول هكذا وهكذا صواب يده ورفعها حتى يقول هذكذا وفرح بين أصابعه K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں کسی کو بلال رضی اللہ عنہ کی اذان نہ روکے ، سحری کھانے پینے سے ، کیونکہ رات کے وقت میں وہ اذان دیتے ہیں تاکہ سوئے ہوئے جاگ جائیں ، کسی جگہ گئے ہوئے واپس آ جائیں اور فرمایا: اس طرح اور اس طرح اور اس طرح آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہاتھ کو درست کرکے بلند کیا۔ یہاں تک کہ فرمایا: اس طرح اور اپنی انگلیوں کے درمیان کشید گی فرمائی ۔

عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي عُثْمَانَ ← التميمي ← إِسْمَاعِيلُ ← أيو خثيمة

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5238

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5239

5239 - حدثنا أبو خثيمة حدثنا يحيى بن سعيد القطان حدثنا التميمي عن أبي عثمان عن ابن مسعود Y أن النبي صلى الله عليه و سلم نهى عن تلقي السلع K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا: سامان کا ناجائز منافع لینے سے ۔

ابْنِ مَسْعُودٍ، ← أَبِي عُثْمَانَ ← التميمي ← يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ← أبو خثيمة

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5239

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5240

5240 - وعن ابن مسعود أن رجلا أصاب من امرأة قبلة Y فأتى النبي صلى الله عليه و سلم فنزلت هذه الآية : أقم الصلاة طرقي النهار فقال : يا رسول الله ألي هذه ؟ قال : ولمن عمل بها من أمتي K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ یہ آیت نازل فرمائی کہ نماز دن کے دونوں حصوں پر قائم کرو ۔ ایک آدمی نے عرض کی: کیا یہ میرے لیے ہی ہے ۔ فرمایا: اس کے لیے بھی جو بھی میری امت سے بڑے عمل کرے ۔

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5240

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5241

5241 - حدثنا أبو خثيمة ن حدثنا يحثيى بن سعيد عن الأعمش عن عبد الله بن مرة عن الحارث Y عن عبد الله بن مسعود قال : آكل الربا وموكله وكاتبه وشاهداه إذا عملوا به والواشمة والموتشمة ولاوي الصدقة والمرتد أعرابيا بعد هجرته معلونون على لسان محمد صلى الله عليه و سلم K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : سود کھانے والا ، کھلانے والا، لکھنے والا، اور اس کے دونوں گواہ جب وہ اس کو جانتے ہوں ، بال نوچنے والی، نوچوانے والی ، بعد از ہجرت مرتد دیہاتی ، ان سب پر اللہ تعالیٰ کے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← الْحَارِثِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ، ← الْاَعْمَشِ ← يحثيى بن سعيد ← أبو خثيمة ن

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5241

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5242

5242 - حدثنا أبو خثيمة حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريح قال : أخبرني سليمان بن عتيق عن طلق بن حبيب عن الأحنف بن قيس عن عبد الله بن مسعود Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ألا هلك المتنطعون ! ثلاث مرات K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: خبر دار ! لعن طعن کرنے والے ہلاک ہوئے ۔ تین مرتبہ فرمایا:

ألا هلك المتنطعون ثلاث مرات إسناده ضعيف ← النبي صلى الله عليه و سلم ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ، ← طَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ، ← سُلَيْمَانَ بْنِ عَتِيقٍ، ← ابْنُ جَرِیحٍ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← أبو خثيمة

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5242

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5243

5243 - حدثنا يحيى ن عن سفيان حدثني أبي عن أبي يعلى عن الربيع بن خيثم Y عن عبد الله قال : خط لنا رسول الله صلى الله عليه و سلم خا مربعا وخط وسطه خطوطا هكذا الى جانب الخط وخط خطا خارجا فقال أتدرون ما هذا ؟ فقلنا : الله ورسوله أعلم قال : هذا الإنسان - للخط الذي وسط الخط - وهذا الأجل وهذه الأعراض - للخطوط - تنهشه إذا أخطأ [ هذا أصابه هذا ] وذلك الأمل - للخط الخارج - K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے لیے ایک چوکور خط کھینچا۔ اس کے درمیان کئی خط کھینچے ، اس کی طرف خط کھینچا، اس کے باہر بھی ایک خط کھینچا اور فرمایا: تم جانتے ہو یہ کیا ہے ؟ ہم نے عرض کی : اللہ اور اس کا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی زیادہ جانتے ہیں۔ فرمایا: یہ انسان ہے یہ درمیان میں خط ہے یہ اس کی موت ہے یہ آس پاس کے خط ہیں اس کی امیدیں ہیں۔

عَبْدُ اللَّهِ ← الرَّبِيعِ بْنِ خَيْثَمٍ ← أَبِي يَعْلَى ← أَبِي ← سُفْيَانَ، ← يحيى ن

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5243

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5244

5244 - حدثنا يحيى عن شعبة عن الحكم و منصور عن مجاهد عن أبي معمر أن أميرا بمكة كان يسلم تسليمتين فقال عبد الله Y أني أعلقها ؟ فقال الحكم في حديثه : إن النبي صلى الله عليه و سلم كان يفعله K إسناده صحيح

حضرت معمر فرماتے ہیں کہ امیر مکہ دو سلام کرتاتھا ۔ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس نے کہاں جا کر تعلق بنایا ہے ۔ حضرت حکم اس حدیث میں فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی ایسے ہی کرتے تھے۔

الْحَكَمُ فِي حَدِيثِهِ: ← عبد الله أني أعلقها ← أبي معمر أن أميرا بمكة كان يسلم تسليمتين ← مُجَاهِدٍ ← الحكم و منصور ← شُعْبَةُ، ← يَحْيَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5244

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5245

5245 - حدثنا يحيى عن سفيان حدثني سليمان عن عمارة عن وهب بن ربيعة Y عن عبد الله بن مسعود قال : إني لمستتر بأستار الكعبة إذ دخل ثلاثة نفر ثقفي وختناه قريشان فتحدثوا بينهم بحديث فقال أحهم : أترى الله يسمع ما قلنا ؟ قال أحدهم : يسمع إذا رفعنا ولا يسمع إذا خفضنا فقال الآخر : إن كان يسمع منا شيئا فإنه يشمعه كله فأتيت رسول الله صلى الله عليه و سلم فذكرت ذلك له فنزلت هذه الآية : { وما كنتم تستترون أن يشهد عليكم } K إسناده حسن

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بے شک میں کعبہ کے پردوں میں چھپا ہوا تھا، جب تین آدمی داخل ہوئے ۔ پس انہوں نے آپس میں ایک بات کی، پس ان میں سے ایک نے کہا : وہ ( اللہ ) سنتا ہے جب ہم آواز بلند کرتے ہیں اور جب ہم آہستہ بات کرتے ہیں تو وہ نہیں سنتا ہے ۔ دوسرے نے کہا : اگر وہ ہماری کوئی بات سنتا ہے تو پھر وہ سب کچھ س لیتا ہے ۔پس میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا تو میں نے اس کا ذکر کیا تو یہ آیت نازل ہوئی : " وما کنتم تسترون الیٰ آخرہٖ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← وَهْبِ بْنِ رَبِيعَةَ ← عُمَارَةَ، ← سُلَیْمَانَ ← سُفْيَانَ، ← يَحْيَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5245

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5246

5246 - حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان قال : حدثني منصور عن مجاهد عن أبي معمر Y عن عبد الله بنحوه K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے اسی کی طرح روایت ہے ۔

عبد الله بنحوه إسناده صحيح ← أَبِي مَعْمَرٍ ← مُجَاهِدٍ ← مَنْصُورٌ، ← سُفْيَانَ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5246

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5247

5247 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن عاصم عن أبي وائل عن عبد الله Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال لرجل : لولا أنك رسول لقتلتك - يعني رسول مسيلمة K إسناده حسن

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو فرمایا: اگر تو کسی کا نمائندہ نہ ہوتا تو میں ضرور تجھے قتل کرتا، یعنی مسیلمہ کذاب کا نمائندہ تھا۔

عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي وَائِلٍ ← عَاصِمٍ، ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5247

chevron_left Previous
1…808182…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter