Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Sunday, Jumada I 8, 1448 AH · Oct 18, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5212

5212 - وعن الأعمش عن الضحاك قال : كنت مع مسروق في صفة فيها تمثال منها فقالوا هذا تمثال مريم فقال مسروق : قال عبد الله Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أشد الناس عذابا يوم القيامة المصورون K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن سب سے زیادہ عذاب تصویریں بنانے والوں کو دیا جائے ۔

عَبْدُ اللَّهِ ← مَسْرُوقٍ ← هذا تمثال مريم ← كنت مع مسروق في صفة فيها تمثال منها ← الضَّحَّاكُ، ← الْاَعْمَشِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5212

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5213

5213 - وعن وكيع عن سفيان عن عبد الله بن السائب عن زادان عن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن ملائكة سياحين في الأرض يبلغوني عن أمتي السلام K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک فرشتے زمین میں سیاحت کرتے ہیں، میری امت کا سلام پہنچاتے ہیں۔

عَبْدُ اللَّهِ ← زادان ← عَبْدِ اللهِ بْنِ السَّائِبِ ← سُفْيَانَ، ← وعن وكيع

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5213

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5214

5214 - حدثنا سفيان عن أبي إسحاق عن أبي الأحوص عن عبد الله Y أن النبي صلى الله عليه و سلم كان يسلم عن يمينه وعن شماله : السلام عليكم ورحمة الله السلام عليكم ورحمة الله حتى يرى بياض خده K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دائیں اور بائیں دونوں طرف سلام پھیرتے وقت کہتے : السلام علیک و رحمۃ اللہ ، السلام علیکم و رحمۃ اللہ ! حتیٰ کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رخسار کی سفیدی نظر آ جاتی۔

عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← سُفْيَانَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5214

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5215

5215 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا وكيع حدثنا الأعمش عن أبي وائل عن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أول ما يقضي بين الناس يوم القيامة في الدماء K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سب سے پہلے لوگوں کے درمیان جو فیصلہ کیا جائے گا وہ خونوں کے بارے میں ہوگا۔

عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي وَائِلٍ ← الْاَعْمَشِ ← وَكِيعٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5215

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5216

5216 - وعن عبد الله قال Y كأني أنظر إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم يحكي نبيا من الأنبياء ضربة قومه فهو ينضح الدم عن وجهه ويقول : رب أغفر لقومي فإنهم لا يعملون K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : گویا میں دیکھ رہا ہوں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نبیوں میں سے ایک نبی کا قصہ بیان فرما رہے ہیں : جن کو ان کی قوم نے مارا ، پس ان کے چہرے سے خون پہنے لگا اور وہ فرماتے تھے : اے میرے رب ! میری قوم کو معاف کر دے یہ ( میرے مقام کو )نہیں جانتے۔

عَبْدُ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5216

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5217

5217 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا وكيع حدثنا سفيان عن حكيم بن جبير عن محمد بن عبد الرحمن بن يزيد عن أبيه عن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من سأل وله مال بغنيه جاءت يوم القيامة خدوشا كدوحا في وجه قالوا : يا رسول الله وما غناه ؟ قال : خمسون دوهما أو حسابها من الذهب K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: فرمایا: جس نے مال دار ہونے کے باوجود مال مانگا تو قیامت کے دن لایا جائے گا ۔ اس کا منہ مخدوش ہوگا۔ یعنی گوشت نہیں ہوگا۔ عرض کی : غنا کیا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پچاس درہم یا اس حساب سے سونا۔

عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، ← حكيم بن جبير ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5217

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5218

5218 - حدثنا ابو خيثمة حدثنا وكيع حدثنا إسرائيل عن أبي إسحاق عن الأسود عن ابن مسعود Y أن النبي صلى الله عليه و سلم سجد في النجم وسجد السلمون إلا رجلا من قريش أخذ كفا من تراب فرفعه إلى جبهته فسجد عليه قال عبد الله : فرايته قتل كافرا K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سجدہ کیا سورہ نجم کا۔ صحابہ کرام نے بھی کیا مگر قریش کے ایک آدمی نے نہیں کیا۔ اس نے مٹی کی ایک مٹھی لی۔ اس کو اپنی پیشانی کی طرف اٹھایا، اس پر سجدہ کیا۔ حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اس کو دیکھا کہ کفر کی حالت میں قتل کیا گیا تھا۔

ابْنِ مَسْعُودٍ، ← الْأَسْوَدِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← اِسْرَائِیْلُ ← وَكِيعٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5218

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5219

5219 - حدثنا وكيع عن سفيان عن سلمة بن كهيل عن عيسى بن عاصم الأسدي عن زر عن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الطيرة شرك وما منا إلا ولكن يذهبه بالتوكل K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بری فال لینا شرک کے برابر ہے اور ہم میں سے ہر ایک کا مقام معلوم ہے، لیکن اللہ تعالیٰ توکل کرنے سے اس کو ختم کر دیتا ہے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← زِرٍّ ← عِيسَى بْنِ عَاصِمٍ الْأَسَدِيِّ، ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5219

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5220

5220 - حدثنا ابو خيثمة حدثنا وكيع عن الأعمش عن أبي وائل عن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا كنتم ثلاثة فلا يتناجى اثنان دون واحد فإن ذلك يحزنه K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم ( دیگر لوگوں سے الگ ) تین آدمی ہو تو ایک کو چھوڑ کر دو آپس میں سرگوشی نہ کریں کیونکہ یہ چیز اسے ( تیسرے کو) پریشان کرے گی۔

عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي وَائِلٍ ← الْاَعْمَشِ ← وَكِيعٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5220

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5221

5221 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا محمد بن خازم حدثنا الأعمش عن أبي إسحاق عن حارثة بن مضرب قال : قال عبد الله لابن النواحة Y سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : لو لا أنك رسول لقتلتك فأما اليوم فلست برسول قم يا خرشة فاضرب عنقه K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے ابن نواحہ سے فرمایا: میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اگر تو سفیر نہ ہوتا تو میں تجھے قتل کروادیتا، لیکن آج تو سفیر وقاصر نہیں ہے ، اے خرشہ ! کھڑے ہو جاؤ اور اس کی گردن مار دو۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← عبد الله لابن النواحة ← حَارِثَةَ بْنِ مُضَرِّبٍ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← الْاَعْمَشِ ← مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5221

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5222

5222 - حدثنا الأعمش عن شقيق قال : جاء رجل إلى عبد الله فقال Y يا أبا عبد الرحمن كيف تقرأ هذ الآية { من ماء غير آسن } قال : فقال له عبد الله : كل القرآن قد أحصيت غير هذا ؟ قال : إني لأقرأ المفصل في ركعة فقال له عبد الله : هذا كهذ الشعر ؟ ! إن من احسن الصلاة الركوع والسجود وليقرأ القرآن أقوام لا يجاوز تراقيهم ولكنه إذا قرئ فرسخ في القلب نفع . إني لأعرف التي كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يقرأ كيف كل ركعة ثم قام فدخل عليه علقمة قم قال : سله لنا عن النظائر التي كان بها رسول الله صلى الله عليه و سلم يقرأ بها قال : ثم خرج إلينا فقال : عشرون سورة من المفضلفي تأليف عبد الله K إسناده صحيح

حضرت شفیق فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عبداللہ کے پاس آیا۔ عرض کی : اے ابو عبدالرحمٰن ! یہ آیت آپ رضی اللہ عنہ کیسے پڑھتے ہیں ؟ " من ماء غیر آسن"۔ راوی کا بیان ہے : حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا: اس کے علاوہ سارا قرآن تو نے شمار ( درست ) کر لیا ہے ؟ اس نے کہا : میں ایک رکعت میں مفصل سورتوں کو پڑھتا ہوں ۔ تو حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا: بے شک نماز میں سے بہترین رکن رکوع و سجود ہیں اور قرآن کو کئی ایسی قومیں بھی پڑھتی ہیں کہ ان کے حلق سے آگے نہیں جاتا لیکن جب قرآن پڑھا جائے اور دل میں اترے تو نفع دے گا۔ میں ان نظائر ( مثالوں ) کو اچھی طرح پہنچانتا ہوں جس کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر رکعت میں پڑھا کرتے ہیں، پھر وہ اٹھ کھڑا ہوا، پس حضرت علقمہ اس کے پاس آئے ، پھر کہا: تم ہمارے لیے آپ سے ان سورتوں کے بارے میں پوچھو جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھا کرتے تھے راوی کہتے ہیں : پھر آپ ہماری طرف آئے اور فرمایا: عبداللہ کی تالیف میں بیس سورتیں مفصل سے۔

يا أبا عبد الرحمن كيف تقرأ هذ الآية ← جَاءَ رَجُلٌ إِلَى عَبْدِ اللهِ ← شَقِيقٍ، ← الْاَعْمَشِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5222

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5223

5223 - وعن عبد الله قال Y كنا نمشي مع رسول الله صلى الله عليه و سلم فمر بابن الصياد فقال رسول الله : قد خبأت لك خبيئا فقال ابن الصياد : الدخ فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أخسأ فلن تعدو قدرك K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ہم چل رہے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابن صیاد کے پاس سے گزرے تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک چیز چھپا کر ، اس کے بارے میں تجھ سے سوال کیا ہے ، اس نے کہا ، دھواں ! رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو تھک جائے ، پس تو دوڑ کر بھی اپنی قدر کو نہیں پہنچے گا۔

عَبْدُ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5223

chevron_left Previous
1…787980…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter