Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Sunday, Jumada I 8, 1448 AH · Oct 18, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5200

5200 - وعن الأعمش عن شمر عن مغيرة بن سعد بن الأخرم عن أبيه عن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا تتخذوا الضيعة فترغبو في الدنيا ثم قال عبد الله : وبالمدينة ما بالمدينة ! وبرذان ما برذان ! ! K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جائیداد نہ بناؤ، دنیا کی رغبت میں ہو جاؤ گے۔ پھر حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مدینہ میں بھی نہیں اور راذان میں بھی نہیں۔

عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِيهِ ← مغيرة بن سعد بن الأخرم ← شمر ← وعن الأعمش

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5200

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5201

5201 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا محمد بن خازم حدثنا الأعمش عن عبد الله بن مرة عن مسروق عن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ليس منا من لطم الخدود وشق الجيوب ودعا بدعوى أهل الجاهلية K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے اپنے رخساروں کو پیٹا ، اپنے گریبان کو پھاڑا اور زمانہ جاہلیت والوں جیسی آواز نکالی ، اس کا تعلق ہم میں سے نہیں ہے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← مَسْرُوقٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ، ← الْاَعْمَشِ ← مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5201

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5202

5202 - وعن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا يحل دم امرئ مسلم يشهد أن لا إله إلا الله وأني رسول الله وإلا بإحدى ثلاث : الثيب الزاني والنفس بالنفس والتارك لدينه المفارق للجماعة K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس مسلمان کا خون بہانا جائز نہیں جو اللہ کی توحید اور میری رسالت کی گواہی دیتا ہو مگر تین چیزوں میں سے کسی ایک کے بارے م، شادی شدہ زنا کرنے والا، قتل کے بدلے قتل دین کو چھوڑنے والا جماعت سے جدا ہونے والا۔

عَبْدُ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5202

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5203

5203 - وعن الأعمش عن إبراهيم عن عليقمة الأسود عن عبد الله قال Y فكأني أنظر الى أختلاف أصابع رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ثم أطبق كيفيه فأراهم K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی رکوع کرے تو اپنی کلائیاں نہ بچھائے۔ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : میں اب بھی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کھلی ہوئی انگلیوں کو دیکھ رہا ہوں ، پھر آ نے اپنی ہتھیلیوں کے ساتھ تطبیق کی، میں اس منظر کو اب بھی دیکھ رہا ہوں ۔

ثم أطبق كيفيه فأراهم إسناده صحيح ← فكأني أنظر الى أختلاف أصابع رسول الله صلى الله عليه و سلم ← عَبْدُ اللَّهِ ← عليقمة الأسود ← إِبْرَاهِيمَ، ← وعن الأعمش

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5203

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5204

5204 - حدثنا الأعمش عن عمارة عن عبد الرحمن بن يزيد عن عبد الله قال Y كنت مستترا بأستار الكعبة قال : فجاء ثلاثة نفر كثير شحم بطونهم قليل فقه قلوبهم قال : قرشي وختناه ثقفان أو ثقفي وخنتاه قرشيان فتكلموا بكلام لم افهمه فقال بعضهم : أترون الله يسمع كلامنا هذا ؟ قال الآخر : إذا رفعنا أصواتنا سمعته إذا لم نرفع له يسمعه قال الآخر : إن سمع منه شيئا شمعه كله قال : فذكرت للنبي صلى الله عليه و سلم فنزلت عليه { وما كنتم تستترون أن يشهد عليكم سمعكم ولا أبصاركم ولا جلودكم } الى قوله { فأصبحتم من الخاسرين } K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں کعبہ کے پردے میں چھپا ہوا تھا ۔ تین آدمی آئے۔ ان کے پیٹ بڑے تھے ، دل کی سمجھ کم تھی ۔ ایک قریش، دو قبیلہ شقفاء کے تھے، یا ثقفیان تھے ۔ انہوں نے گفتگو کی جن کو میں سمجھ نہیں سکا ۔ ان میں سے بعض نے کہا کیا تم خیال کرتے ہیں کہ اللہ سبحان اس کلام کو سنتا ہے ؟ دوسرے نے کہا جب ہم آواز بلند کریں گے وہ سنتا ہے ، جب ہم بلند نہیں کریں گے تو وہ نہیں سنے گا۔ دوسرے نے کہا اگر اس نے تھوڑا سنا تو زیادہ سنے گا میں نے یہ بات حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں کی آ پ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر یہ آیت نازل ہوئی : " وما کنتم الیٰ آخرہٖ"۔

منه شيئا شمعه كله ← الآخر إن ← إذا لم نرفع له يسمعه ← الآخر إذا رفعنا أصواتنا ← بعضهم أترون الله يسمع كلامنا هذا ← قرشي وختناه ثقفان أو ثقفي وخنتاه قرشيان فتكلموا بكلام لم افهمه ← فجاء ثلاثة نفر كثير شحم بطونهم قليل فقه قلوبهم ← كنت مستترا بأستار الكعبة ← عَبْدُ اللَّهِ ← عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ ← عُمَارَةَ، ← الْاَعْمَشِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5204

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5205

5205 - وعن الأعمش عن شقيق عن عبد الله قال Y كأني أنظر الى رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو يحيى نبيا ضربه قومه وهو يسمح الدم عن وجهه ويقول : رب أغفر لقومي فإنهم لا يعلمون K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : گویا میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف دیکھ رہا ہوں اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک نبی کی حکایت بیان کر رہے تھے ، ان کی قوم نے انہیں مارا تو وہ اپنے چہرے سے خون پونچھتے اور عرض گزار تھے : اے اللہ ! میری قوم کی مغفرت فرما کیونکہ وہ جانتے نہیں۔

عَبْدُ اللَّهِ ← شَقِيقٍ، ← الْاَعْمَشِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5205

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5206

5206 - وعن عبد الله قال Y قسم رسول الله صلى الله عليه و سلم قسما فقال رجل من الأنصار : إن هذه لقسمة ما أريد بها وجه الله ! قال : فقال : عبد الله فقلت : با عدو الله أنا لأخبرن رسول الله بما قلت قال : فذكرت ذلك النبي صلى الله عليه و سلم قال : فاحمر وجهه وقال : رحمه الله على موسى لقد أوذي بأكثر من هذا فصبر K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک بار تقسیم فرمائی تو انصاریوں میں سے ایک آدمی نے کہا: بے شک یہ ایسی تقسیم ہے جس میں اللہ کی رضا کو پیش نظر نہیں رکھا گیا۔ راوی کا بیان ہے: پس حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : میں نے کہا اے اللہ کے دشمن ! میں ضرور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تیری بات بتاؤں گا۔ پس میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں یہ بات پیش کی تو آپ کا چہرہ سرخ ہو گیا اور فرمایا: اللہ کی رحمت ہو حضرت موسیٰ پر ! تحقیق ان کو اس سے زیادہ تکلیفیں دی گئیں، پس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم علیہ السلام نے صبر کیا۔

فاحمر وجهه ← فذكرت ذلك النبي صلى الله عليه و سلم ← لأخبرن رسول الله بما قلت ← عبد الله فقلت با عدو الله ← رجل من الأنصار إن هذه لقسمة ما أريد بها وجه الله ← قسم رسول الله صلى الله عليه و سلم قسما ← عَبْدُ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5206

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5207

5207 - و حدثنا الأعمش عن عبد الله بن مرة عن أبي الأحوص قال : قال عبد الله بن مسعود لأن أحلف بالله تسعا أن ابن صائد هو الدجال أحب إلب من أن أحلف واحدة ن ولأن أحلف تسعة Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قتل قتلا أحب إلي من لأن أحلف واحدة وذلك بأن الله أتخذه نبيا وجعله شهيدا K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کی نو قسموں کو اٹھایا کہ ابن صیاد وہ دجال ہے ۔ مجھے زیادہ پسند ہے کہ میں ایک قسم اٹھاؤں کیوں کہ نو قسموں کا اٹھانا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو قتل کیا تھا مجھے زیادہ پسند ہے کہ ایک قسم اٹھاؤں بے شک اللہ نے اس کو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بنایا ہے اس کا گواہ بنا۔

أَبِي الْأَحْوَصِ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ، ← الْاَعْمَشِ ← و،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5207

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5208

5208 - حدثنا الأعمش عن عمرو بن مرة عن يحيى بن الجزار عن ابن أخت زينب عن زينب امرأة عن عبد الله عن عبد الله قال Y سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إن الرقى والتمائم والتولة شرك . قالت : فقلت لم تقول هذا ؟ وقد كانت عيني تقذف وكنت اختلف الى فلان البهودي فيرقيها كان إذا أحد رقاها سكنت . قال : إنما ذاك عمل الشيطان كان ينخسها بيده فإذا رقيتها كف عنها إنما كان يكفيك أن تقولي كما قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أذهب البأس رب الناس وأشف - وأنت الشافي - شفاء لا يغادر سقما K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دم ، تمائم اور تولہ شرک ہے ۔ حضرت زینب فرماتی ہیں میں نے کہا یہ نہیں کہا میری آنکھیں ٹکر لگا گئی۔ مجھے کہا گیا کہ فلاں یہودی دم کرتا ہے اس سے دم کروا لو ، وہ جب دم کرتا تھا وہ خاموش رہیں انہوں نے کہا: یہ شیطان کا عمل ہے ۔ جب وہ دم کرے تو اس کو روک تیرے لیے یہ کافی تھا کہ تو کہتی جس طرح کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہا تھا: " اذھب الباس الیٰ آخرہٖ"۔

إن الرقى والتمائم والتولة شرك ← عَبْدُ اللَّهِ ← عَبْدُ اللَّهِ ← زينب امرأة ← ابن أخت زينب ← يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ، ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← الْاَعْمَشِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5208

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5209

5209 - و حدثنا الأعمش عن مسلم عن مسروق عن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن أشد الناس عذابا يوم القيامة المصورون K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن سب سے زیادہ عذاب تصویر بنانے والوں کو دیا جائے گا۔

عَبْدُ اللَّهِ ← مَسْرُوقٍ ← مُّسْلِمٍ ← الْاَعْمَشِ ← و،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5209

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5210

5210 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا محمد بن خازم عن : حجاج عن زيد بن جبير عن خشف بن مالك عن عبد الله Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم جعل الدية في الخطأ أخماسا K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ( قتل) خطاء میں دیت کئی خمس رکھی۔

عَبْدُ اللَّهِ ← خشف بن مالك ← زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← حجاج، ← مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5210

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5211

5211 - حدثنا ابو خيثمة حدثنا وكيع حدثنا الأعمش عن أبي وائل عن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : للجنة أقرب الى أحدكم من شراك نعله والنار مثل ذلك K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جنت تم میں سے ہر ایک کے جوتے کے تسمہ سے زیادہ قریب ہے ، جہنم بھی اس کی مثل ہے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي وَائِلٍ ← الْاَعْمَشِ ← وَكِيعٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5211

chevron_left Previous
1…777879…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter