مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5176
5176 - عن عبد الرحمن بن يزيد قال : قال عبد الله Y ما رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم صلى صلاة إلا لوقتها إلا صلاتين : رأيته صلى المغرب والعشاء حميعا بالمزدلفة وصلى الفجر قبل وقتها بغلس K إسناده صحيح
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نہیں دیکھا مگر وقت پر نماز پڑھتے ہوئے مگر دو نمازیں مغرب اور عشاء مزدلفہ میں جمع کی تھیں ۔ اورفجر کی نماز وقت سے پہلے غلس میں پڑھی تھی۔ یعنی اندھیرے میں شروع کی اور روشنی میں ختم کی۔
عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5176
