مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5152
5152 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا جرير عن يزيد ابن أبي زياد عن أبي سعد الأزدي عن أبي الكنود قال Y أصبت رجلا من عظماء فارس يوم مهران قال ك فرفعت سلبه الى السلطان قال ك فأخذت خاتماص له من ذهب قال : وكان قد رئي في يدي قال ك قلت إذا خرجت إلى أرض العجم فأصابني شيء فإنه نافق فدخلت على عبد الله وهو في يدي فقال : ما هذا الخاتم ؟ فقصصت عليه القصة فأخذه مني فجعله في فيه ثم مضغه ثم طرحه إلي ثم قال : نهى النبي صلى الله عليه و سلم عن حلقة الذهب K إسناده ضعيف
حضرت ابی الکنود فرماتے ہیں کہ مجھے فارس کے بڑے لوگوں میں سے مہران ( کے دن ) ایک آدمی کو قتل کیا، میں نے اس کے جملہ سامان کو اٹھا کر بادشاہ کے پاس لایا ۔ میں نے اس کی سونے کی انگوٹھی لی۔ جو میرے ہاتھ میں دیکھی گئی تھی۔ فرماتے ہیں جب عجموں کے ملک میں آیا مجھے اس سے کوئی شئے ملی کیونکہ وہ ختم ہونے والی تھی۔ میں حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا ۔ وہ انگوٹھی میرے ہاتھ میں تھی ۔ آپ رضی اللہ عنہ کو بیان کیا ۔ آپ رضی اللہ عنہ نے مجھ سے لی اور اپنے منہ میں رکھی اس کو چبایا پھر میری طرف پھینک دی اور فرمایا: حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے منع فرمایا:
أَبِي الْكَنُودِ ← أَبِي سَعْدٍ الْأَزْدِيِّ ← يَزِيدُ ابْنُ أَبِي زِيَادٍ ← جَرِيرٌ ← أَبُو خَيْثَمَةَ
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5152
