مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5140
5140 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم عن عبيدة السلماني عن عبد الله قال Y سئل رسول الله صلى الله عليه و سلم : أي الناس خير ؟ قال : قرني ثم الذين يلونهم ثم الذين يلونهم ثم يجيء قوم تبدر شهادة أحدهم يمينه ويبدر يمينه شهادته قال إبراهيم : كانوا بنهوننا ونحن صبيان عن العهد والشهادات K إسناده صحيح
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا: لوگوں میں کون بہتر ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میرا زمانہ پھر جوان سے ملے ہوئے ہیں، پھر جو ان سے ملے ہوئے ہیں ، پھر کچھ ایسے لوگ آئیں گے کہ ان میں کسی کی گواہی اس کی قسم سے پہلے ہوگی اور ان کی قسم ، ان کی گواہی سے جلدی ہوگی ۔ ابراہیم فرماتے ہیں : ہمیں منع کیا جاتا تھا جب ہم بچے ہوتے تھے ، وعدہ اور گواہی دینے سے ۔
عَبْدُ اللَّهِ ← عَبِيدَةَ السَّلْمَانِيِّ ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرٌ ← أَبُو خَيْثَمَةَ
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5140
