مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5128
5128 - حدثنا محمد بن ابي بكر حدثنا يحيى ومعاذ بن معاذ عن زهير عن أبي اسحاق عن عبد الرحمن بن الأسود عن أبيه و علقمة عن عبد الله Y كان النبي صلى الله عليه و سلم يكبر في كل خفض ورفع وقيام وقعود ويسلم عن يمينه وعن يساره : السلام عليكم ورحمة الله والسلام عليكم ورحمة الله حتى يرى بياض خده وكان أبو بكر و عمر يفعلان ذلك K إسناده صحيح
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تکبیر کہا کرتے تھے جب قیام سے نیچے آئے ، سر اوپر کرے ، قیام کرے اور قعدہ کرے ، دائیں طرف سلام پھیرتے ، بائیں طرف سلام پھیرتے تو کہتے السلام علیکم ورحمۃ اللہ ! السلام علیکم و رحمۃ اللہ ! حتیٰ کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رخسار کی سفیدی نظر آتی ۔ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما دونوں بھی یہ کرتے تھے ۔
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5128
