مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5116
5116 - حدثنا محمد حدثنا محمد بن زيد الواسطي حدثنا العوام بن حوشب عن أبي محمد مولى عمر بن الخطاب عن أبي عبيدة عن أبيه Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من قدم ثلاثة لم يبلغوا الحنث كانوا له حصنا حصينا من النار . قال أبو ذر : قدمت اثنين يا رسول الله قال : واثنين . قال أبي بن كعب أبو المنذر سيد القراء : قدمت واحدا يا رسول الله فقال : وواحدا قال : ولكن ذاك في أول صدمة K إسناده ضعيف
حضرت ابو عبیدہ اپنے والد گرامی سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے تین نابالغ بچے آگے بھیجے ( فوت ہوئے ) وہ اس کے لیے آگ سے مضبوط قلع کی مانند ہوں گے۔ حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ نے عرض کی: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! میں نے دو بھیجے ہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دو بھی ؟َ ابو منذر سیدالقراء حضرت ابی بن کعب نے عرض کی: اے اللہ کے رسول ! میں نے ایک آگے بھیجا ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اور ایک بھی ، فرمایا: لیکن صبر، صدمہ کی ابتداء میں ہو، تب یہ اجر ہو گا۔
أبو ذر قدمت اثنين ← من قدم ثلاثة لم يبلغوا الحنث كانوا له حصنا حصينا من النار ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← أَبِي عُبَيْدَةَ ← أبي محمد مولى عمر بن الخطاب ← الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ ← محمد بن زيد الواسطي ← مُحَمَّدٍ
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5116
