Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5104

5104 - حدثنا الحسن بن حماد حدثنا ابن أبي غنية عن أبيه عن عاصم عن زر عن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن الشعر حكمة K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اشعار میں کچھ حکمت والے ہوتے ہیں۔

عَبْدُ اللَّهِ ← زِرٍّ ← عَاصِمٍ، ← أَبِيهِ ← ابن أبي غنية ← الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5104

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5105

5105 - حدثنا محمد بن عبد الله بن نمير حدثنا أبو الجواب حدثنا سليمان بن قرم عن الأعمش عن شقيق عن عبد الله قال Y كان رجل كثير المال لما حضره الموت قال لأهله : إن فعلتم ما أمرتكم به أورثتكم مالا كثيرا قالوا : نعم . قال : إذا مت فاحرقوني ثم اطحنوني فإذا كان يوم ريح فارتقوا فوق قلة جبل فاذروني فإن الله إن قدر علي لم بغفر لي ففعل ذلك به فاجتمع في يدي الله فقال : ما حملك على ما صنعت ؟ قال : يا رب مخافتك قال : فاذهب فقد غفرت لك K إسناده حسن والحديث صحيح

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ایک ادمی بہت زیادہ مال کا مالک تھا، جب اس کی موت کا وقت آیا تو اس نے اپنے گھر والوں سے کہا: جو میں تمہیں حکم دیتا دوں اگر تم وہ کرو تو میں تمہیں کثیر مال کا مالک بناؤں گا۔ انہوں نے کہا: ٹھیک ہے ! (بتاؤ) اس نے کہا : جب میں مر جاؤں تو مجھے جلاؤ پھر مجھے راکھ کرو ۔ پس جب آندھی و تیز ہوا والا دن ہو تو مجھے پہاڑ کی چوٹی پ رلے جاؤ اور میری راکھ کو اڑا دو کیونکہ اللہ تعالیٰ اگر مجھ پر قادر ہوا تو مجھے نہیں بخشے گا، پس اس کے ساتھ وہی کچھ کیا گیا جو اس نے حکم دیا تھا، پس وہ اللہ کے سامنے حاضر ہوا، اللہ نے فرمایا: تو نے یہ کیوں کیا؟ اس نے عرض کیا: اے میرے رب ! تیرے خوف سے ۔ اللہ نے فرمایا: جا! تجھے معاف کیا۔

لأهله ← كان رجل كثير المال لما حضره الموت ← عَبْدُ اللَّهِ ← شَقِيقٍ، ← الْاَعْمَشِ ← سُلَيْمَانُ بْنُ قَرْمٍ ← أَبُو الْجَوَّابِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5105

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5106

5106 - حدثنا محمد بن أبي بكر حدثنا عبد العزيز بن عبد الصمد حدثنا منصور عن أبي وائل عن عبد الله Y أن رجلا جاء إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : إن فلانا نام البارحة عن الصلاة قال : بال الشيطان في أذنه - أو أذنيه K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں ذکر کیا گیا کہ ایک آدمی رات کو سویا رہا ہے یہاں تک کہ صبح ہوگئی ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کے کان میں شیطان نے پیشاب کر دیا ہے ۔

بال الشيطان في أذنه أو أذنيه إسناده صحيح ← الصَّلَاةِ ← إِنَّ فُلَانًا نَامَ الْبَارِحَةَ ← عبد الله أن رجلا جاء إلى النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي وَائِلٍ ← مَنْصُورٌ، ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5106

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5107

5107 - حدثنا محمد بن أبي بكر حدثنا عبد العزيز عن منصور عن أبي الضحى عن مسروق عن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن أشد الناس عذابا يوم القيامة المصورون K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن سب سے زیادہ عذاب تصویر بنانے والے کو دیا جائے گا۔

عَبْدُ اللَّهِ ← مَسْرُوقٍ ← أَبِي الضُّحَى، ← مَنْصُورٌ، ← عَبْدُ الْعَزِيزِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5107

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5108

5108 - حدثنا محمد بن أبي بكر حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن أبي قيس عن هزيل أن أبا موسى وسلمان بن ربيعة سئلا عن ابنة وابنة ابن وأخت فقالا : للأخت النصف وللابنة النصف . فسئل عبد الله فقال : لقد ضللت إذا وما أنا من المهتدين أقول كما Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : للابنة النصف ولابنة الابن السدس تكملة الثلثين وما بقي فلالأخت K إسناده صحيح

حضرت ہزیل فرماتے ہیں کہ سلمان بن ربیعہ اور ابو موسیٰ دونوں سے بیٹی ، پوتی ، اور بہن کی وراثت کے متعلق پوچھا گیا۔ دونوں نے کہا : بہن کے لیے نصف ، بیٹی کے لیے نصف ۔ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں گمراہ تھا ، میں ہدایت یافتہ نہیں تھا ۔ میں وہی کہوں گا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیٹی کے لیے نصف ، پوتی کے سری روثلت مکمل ہو گئے جو باقی ہے وہ بہن کے لیے ۔

من المهتدين أقول كما ← لقد ضللت إذا وما ← للأخت النصف وللابنة النصف فسئل عبد الله ← ابنة وابنة ابن وأخت ← هزيل أن أبا موسى وسلمان بن ربيعة سئلا ← أَبِي قَيْسٍ، ← سُفْيَانَ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5108

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5109

5109 - حدثنا محمد بن أبي بكر حدثنا يحيى عن فطر بن خليفة عن عطاء قال Y قال أبو الدرداء : لقد تركنا رسول الله صلى الله عليه و سلم وما في السماء طير يطير بجناحة إلا ذكرنا منه علما K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اس حال میں الوداع کہا ہے کہ آسمان میں کوئی پرندہ جو اپنے پروں سے اڑتا ہے ، اس کے متعلق بھی بتایا ہے ، اس کا علم دیا ہے۔

عَطَاءٍ، ← فِطْرِ بن خليفة ← يَحْيَى ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5109

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5110

5110 - حدثنا محمد بن أبي بكر حدثنا يزيد ابن زريع حدثنا يونس عن أبي معشر عن إبراهيم عن علقمة قال Y قدمنا مع عبد الله على عثمان فقال عثمان لعبد الله : ما بقي منك للنساء ؟ قال : ادن يا علقمة - وكنت شابا - فدنوت فقال : خرج رسول الله صلى الله عليه و سلم على فتية عزاب فقال : من كان منكم ذا طول فليتزوج فإنه أغض للبصر وأحصن للفرج ومن لا فالصوم له وجاء K إسناده صحيح

حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ ہم حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے ساتھ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے پاس آئے ۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے کہا: آپ رضی اللہ عنہ کی عورتوں میں سے کوئی باقی نہیں ہے ؟ اے علقمہ ! قریب ہو فرماتے ہیں میں نوجوان تھا میں قریب ہوا۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نوجوانوں کے گروہ کے پاس آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے جو شادی کرنے کی طاقت رکھتا ہے وہ کرے کیونکہ یہ نکاح آنکھوں کو جھکاتا ہے اور شرمگاہ کی حفاظت کرتا ہے ۔ جو طاقت نہیں رکھتا وہ روزہ رکھے، یہ اس کے لیے اس کی شہوت کو کم کرنے والا ہے یا خفی کرنے والا ہے ۔

خرج رسول الله صلى الله عليه و سلم على فتية عزاب ← ادن يا علقمة وكنت شابا فدنوت ← عثمان لعبد الله ما بقي منك للنساء ← قدمنا مع عبد الله على عثمان ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← أَبِي مَعْشَرٍ، ← يُونُسَ ← يزيد ابن زريع ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5110

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5111

5111 - حدثنا محمد بن أبي بكر حدثنا يزين ابن زريع حدثنا خالد عن أبي معشر عن إبراهيم عن علقمة Y عن عبد الله عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ليلني منكم أولوا الأحلام والنيى ثما الذين يلونهم ولا تختلفوا فتختلف قلوبكم وإياكم وهيشات الأسواق K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے میرے قریب کھڑے ہوں جو عاق اور سمجھ دار ہوں ۔ پھر اس کے بعد دوسرے اپنے دلوں کو مختلف نہ کر و، بازاروں میں بیٹھنے سے بچو۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← عَبْدُ اللَّهِ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← أَبِي مَعْشَرٍ، ← خَالِدٌ، ← يزين ابن زريع ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5111

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5112

5112 - حدث محمد بن أبي بكر حدثنا عبد العزيز بن عبد الصمد حدثنا منصور عن ذر عن وائل بن مهانة عن عبد الله بن مسعود قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم تصدقوا يا معشر النساء فإنكن أكثر أهل جهنم يوم القيامة قالت امرأة ليست من علية النساء : ولم نحن أكثر أهل جهنم ؟ قالت : إنكن تكثرن اللعن وتكفرن العشير . قال ابن مسعود : ما وجدت ناقص العقل والدين أغللاب على الرجال ذوي الأحلام على أمروهن من هذه النساء ! قيل : يا ابن مسعود وما نقص عقولهن ودينهن ؟ قال أما نقص عقولهن فشهادة امرأتين بشهاد رجل وأما نقص دينهن فإنه يأتي على إحداهن ما شاء الله من يوم وليلة لا تسجد لله فيه سجدة K إسناده حسن

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتےہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے عورتوں کے گروہ ! صدقہ کیا کرو تم میں سے اکثر قیامت کے دن جہنم میں ہوں گی۔ ایک عورت نے عرض کی : جس عورت کے پاس سونا نہیں اور ہم جہنم میں نہیں جائیں گی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم لعنت زیادہ کرتی ہو۔ شوہروں کی ناشکری کرتی ہو ۔ ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے ناقص العقل و ناقص الدین کو اپنے معاملات میں سمجھ دار مردوں پر غالب آنا زیادہ ان عورتوں سے پایا ۔ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے عرض کی گئی، ناقص العقل اور دین میں کس طرح ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ناقص العقل یہ ہے کہ دو عورتوں کی گواہی ایک مرد کے برابر ہے اور ناقص الدین یہ ہے کہ ان میں سے کسی پر کوئی دن اور رات ایسا بھی آتا ہے کہ اللہ کے لیے کوئی سجدہ نہیں ادا کر سکتی ہیں۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← وائل بن مهانة ← ذَرٍّ، ← مَنْصُورٌ، ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ، ← حدث محمد بن أبي بكر

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5112

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5113

5113 - حدثنا محمد بن أبي بكر حدثنا يحيى ابن سعيد عن سفيان عن منصور و سليمان عن أبي وائل عن عبد الله قال Y جاء رجل الى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : أنؤاخد بماعملنا في الجاهلية ؟ فقال : إن أخسنت في الإسلام لم تؤاخذ به وإن أسأت في الإسلام أخذت بالأول والآخر K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! کیا ہم زمانہ جاہلیت والے کام کی وجہ سے پکڑے جائیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اسلام میں اچھے عمل کی وجہ سے زمانہ جاہلیت والے برے عمل میں نہیں پکڑیں جائیں گے ۔ اسلام میں برے عمل کی وجہ سے اول آخر میں پکڑے جائیں گے۔

أنؤاخد بماعملنا في الجاهلية ← جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه و سلم ← عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي وَائِلٍ ← منصور و سليمان ← سُفْيَانَ، ← يحيى ابن سعيد ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5113

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5114

5114 - حدثنا محمد بن أبي بكر حدثنا حماد بن ابن أبي زيد حدثنا عاصم عن أبي وائل عن عبد الله Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لأا تباشر المرأة المرأة تنعتها لزوجها - أو تصفها للرجل - حتى كأنه ينظر إليها . وإن كان ثلاثة فلا يتناجى اثنان دون صاحبهما فإن ذلك يحزنه . ومن حلف على يمين كاذبا ليقتطع بها مال أخيه أو مال امرىء مسلم لقي الله وو عليه غضبان . قال : فسمع الأشعث بن قيس ابن مسعود يذكر هذا الحديث فقال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم في رجلين اختصما في بئر K إسناده حسن

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کوئی عورت دوسری عورت سے مباشرت نہ کرے کہ اپنے خاوند کے سامنے اس کی تعریف کرے یا اپنے شوہر کی تعریف کرے اس طرح کہ گویا وہ اس کو دیکھ رہا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تین آدمی ہوں دو آدمی آپس میں سرگوشی نہ کریں تیسرے کو چھوڑ کر کیونکہ یہ اس کی پریشانی ہے جس نے کوئی جھوٹی قسم اٹھائی تاکہ دوسرے مسلمان بھائی کا مال لے ۔ وہ اللہ سے ملے گا اس حال میں کہ اللہ اس پر ناراض ہو گا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں : یہ فیصلہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان دو آدمیوں کے متعلق فرمایا: جو دونوں کنواں میں لڑ رہے تھے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي وَائِلٍ ← عَاصِمٍ، ← حماد بن ابن أبي زيد ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5114

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5115

5115 - حدثنا محمد بن أبي بكر حدثنا حماد ابن زيد حدثنا عاصم عن أبي وائل عن ابن مسعود قال Y توفي رجل من أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم من أصحاب الصفة فترك دينارين فذكر ذلك للنبي صلى الله عليه و سلم فقال : كيتين K إسناده حسن

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب میں سے صفہ والوں میں سے ایک آدمی فوت ہو گیا۔ اس نے دو دینار چھوڑے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں اس کا ذکر ہوا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس نے دو سانپ چھوڑے ہیں۔

ابْنِ مَسْعُودٍ، ← أَبِي وَائِلٍ ← عَاصِمٍ، ← حماد ابن زَيْدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5115

chevron_left Previous
1…697071…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter