Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5056

5056 - حدثنا أبو كريب حدثنا معاوية بن هشام عن سفيان الثوري عن أبي اسحاق عن أبي الأحوص Y عن عبد الله نحو هذا الحديث وكان الرجل نباشا فغفر له لخوفه K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ سے اس جیسی حدیث مروی ہے اور وہ آدمی کفن چور تھا، پس اس کے ڈر کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے اس کو بخش دیا۔

أَبِي الْأَحْوَصِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ ← أَبُو كُرَيْبٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5056

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5057

5057 - حدثنا أبو كريب حدثنا أبو بكر بن عياش عن عاصم عن زر Y عن عبد الله قال : اختصم رجلان في سورة فقال هذا : أقرأني رسول الله صلى الله عليه و سلم وقال هذا : أقرأني رسول الله فأتيا النبي فأخبر بذلك قال : فتغير وجهه فقال : اقرأوا كما علمتم فذكر فيه كلاما ثم قال : فإنما هلك من كان قبلكم باختلافهم على أنبيائهم : قال : فقام كل رجل منا وهو لا يقرأ على قراءة صاحبه K إسناده حسن

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ دو آدمی جھگڑ رہے تھے ۔ ایک سورت کے متعلق ایک کہہ رہا تھا کہ مجھے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پڑھایا ہے ، دوسرے نے کہا کہ مجھے بھی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پڑھایا ہے ۔ دونوں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں آئے اور اس کی خبر دی ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرہ مبارک کا رنگ بدل گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جیسے میں تم کو سکھاتا ہوں ایسے ہی پڑھو۔ پھر اس میں گفتگو کی ۔ پھر فرمایا: تم سے پہلے لوگ اس لیے ہلاک ہوئے تھے جو اپنے انبیاء کے بارے میں ایک دوسرے سے اختلاف کرتے تھے ۔ ہم میں سے ہر ایک آدمی کھڑا ہوا وہ اپنے ساتھی کی قرات پر نہیں پڑھتا تھا۔

فإنما هلك من كان قبلكم باختلافهم على أنبيائهم ← فيه كلاما ثم ← اقرأوا كما علمتم ← فتغير وجهه ← هذا أقرأني رسول الله فأتيا النبي فأخبر بذلك ← هذا أقرأني رسول الله صلى الله عليه و سلم ← اختصم رجلان في سورة ← عَبْدُ اللَّهِ ← زِرٍّ ← عَاصِمٍ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ← أَبُو كُرَيْبٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5057

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5058

5058 - حدثنا أبو كريب حدثنا حسين بن علي الجعفي عن زائدة حدثنا عاصم بن أبي النجود عن زر Y عن عبد الله أن رسول الله صلى الله عليه و سلم مر مع أبي بكر و عمر و عبد الله يصلي فافتتح سورة النساء فسجلها فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من أحب أن يقرأ القرآن غضا كما أنزل فليقرأ قراءة ابن أم عبد . ثم قعد ثم سأل فجعل رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : سل تعطه فقال فيما يسأل : اللهم إني أسألك إيمانا لا يرتد ونعيما لا ينفد ومرافقة نبينا صلى الله عليه و سلم في أعلى جنة الخلد فأتى عمر ليبشره بها فوجد أبا بكر خارجا قد سبقه فقال : إن فعلت إنك لسباق بالخير K إسناده حسن

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں مسجد میں نماز پڑھ رہا تھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حضرت ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما بھی تھی۔ پس میں نے سورۃ النساء شروع کی، اسے خوب ملا ملا کر تلاوت کیا، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کو پسند ہو کہ عمدہ قرآن کو تروتازہ پڑھے اس کو چاہیے کہ وہ ابن ام عبد کی قرات پڑھے ۔ پھر بیٹھ کر سوال کیا، اس کے بعد کہنا شروع کر دیا: مانگ ! تجھے عطا کیا جائے گا۔ پس انہوں نے جو دعا مانگی وہ یہ تھی:" اللھم انی اسالک الیٰ آخرہٖ " پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ آئے اور انہوں نے بھی مجھے بشارت دی، انہوں نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو نکلتے ہوئے دیکاھ جو ان پر سبقت لے چکے تھے، پس انہوں نے فرمایا: اگر تو نے کیا تو تو بھلائی میں بہت زیادہ سبقت لینے والا ہے ۔

عَبْدُ اللَّهِ ← زِرٍّ ← عَاصِمِ بْنِ أَبِي النَّجُودِ، ← زَائِدَۃَ، ← حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْجُعْفِيُّ ← أَبُو كُرَيْبٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5058

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5059

5059 - حدثنا أبو كريب حدثنا يحيى بن آدم عن أبي بكر بن عياش عن عاصم عن زر Y عن عبد الله قال : كنت في المسجد أصلي فدخل رسول الله صلى الله عليه و سلم ومعه أبو بكر و عمر فسجلت سورة النساء فقرأتها فلما فرغت جلست فبدأت بالثناء على الله عز و جل والصلاة على النبي صلى الله عليه و سلم ثم دعوت لنفسي فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم سل تعط سل تعط ثم قال : من أحب أن يقرأ القرآن غضا فليقرأه كما يقر ابن أم عبد . قال : فرجعت إلى منزلي فأتاني أبو بكر فقال : هل تحفظ مما كنت تدعو شيئا ؟ قال : قلت : نعم اللهم إني أسألك إيمانا لا يرتد ونعيما لا ينفذ ومرافقة نبينا محمد صلى الله عليه و سلم في أعلى جنة الخلد . قال : ثم أتاني عمر أيضا فبشرني K إسناده حسن

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں مسجد میں نماز پڑھ رہا تھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حضرت ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما بھی تھے ۔ میں نے سورۃ النساء شروع کی ہوئی تھی۔ جب اس کو پڑھ کر فارغ ہوا اور اس کے بعد بیٹھ کر اللہ عزوجل کی ثناء کی اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود پاک پڑھنا شروع کیا پھر میں نے اپنے لیے دعا کی ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو مانگ تجھے دیا جائے گا۔ پھر فرمایا: جس کو پسند ہو کہ عمدہ قرآن کو مضبوطی سے پڑھے اس کو چاہیے یہ وہ ابن مسعود کی قرات پڑھے ۔ میں اپنے گھر واپس آگیا، میرے پاس حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ آئے ۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کیا آپ رضی اللہ عنہ کو یاد ہے کہ کیا شئے مانگ رہے تھے ؟ میں نے کہا : جی ہاں ۔ " اللھم انی اسالک الیٰ آخرہٖ " پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی آئے اور انہوں نے بھی مجھے بشارت دی۔

عَبْدُ اللَّهِ ← زِرٍّ ← عَاصِمٍ، ← أَبِي بَكْرِ بْنِ عَيَّاشٍ، ← يَحْيَی بْنُ آدَمَ ← أَبُو كُرَيْبٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5059

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5060

5060 - حدثنا يحيى بن أيوب حدثنا اسماعيل بن جعفر قال : وأخبرني عمرو بن أبي عمرو مولى المطلب عن رجل من بني عبد الله بن مسعود Y عن ابن مسعود عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من كان سهلا لينا حرمه الله على النار K إسناده ضعيف فيه جهالة

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی نرم مزاج ، فرمانبردار ، نرم خو، خوش اخلاق اور قریب ہو اللہ عزوجل اس پر جہنم کی آگ حرام کر دے گا۔

من كان سهلا لينا حرمه الله على النار إسناده ضعيف فيه جهالة ← النبي صلى الله عليه و سلم ← ابْنِ مَسْعُودٍ، ← رجل من بني عبد الله بن مسعود ← وأخبرني عمرو بن أبي عمرو مولى المطلب ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ جَعْفَرٍ ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5060

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5061

5061 - حدثنا حجاج بن يوسف حدثني يزيد ابن أبي حكيم حدثني زمعة عن ابن شهاب أخبرني عبيد الله بن عبد الله Y عن ابن مسعود أنه تمتع مع النبي صلى الله عليه و سلم متعة الحج K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے حج تمتع حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کیا۔

عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← زَمْعَةُ، ← يزِيد ابْن أَبِي حَكِيمٍ ← حجاج بن يوسف

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5061

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5062

5062 - حدثنا حجاج بن يوسف حدثني عثمان بن عمر أخبرنا يونس عن الزهري عن عبيد الله بن عبد الله ابن عتبة Y عن ابن مسعود أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : بت الليلة أقرأ علىالجن رفقاء بالحجون K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں نے آج رات جنوں پر قران پڑھتے ہوئے گزاری ہے وہ حجون کے رہنے والے تھے۔

ابْنِ مَسْعُودٍ، ← عبيد الله بن عبد الله ابن عتبة ← الزُّهْرِيِّ، ← يُونُسَ ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ← حجاج بن يوسف

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5062

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5063

5063 - حدثنا عبد الله بن عمر بن أبان حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن أبي عبيدة Y عن عبد الله بن مسعود قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ارحم من في الأرض يرحمك من في السماء K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو شفقت کر ان پر جو زمین میں ہے تیرے اوپر وہ رحم کرے گا جو آسمان میں ہے۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← أَبِي عُبَيْدَةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5063

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5064

5064 - حدثنا سويد بن سعيد و عبد الفعار بن عبد الله قالا : حدثنا علي بن مسهر عن الأعمش عن إبراهيم النخعي عن علقمة Y عن ابن مسعود قال : لما نزلت هذه الآية : { ليس على الذين آمنوا وعملوا الصالحات جناح فيما طعموا إذا ما اتقوا } إلى آخر الآية [ المائدة : 93 ] قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : قيل لي أنت منهم . وهذا لفظ عبد الغفار K إسناده حسن

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی : " لیس علی الذین الیٰ آخرہٖ " حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : مجھے کہا گیا تو ان میں سے ہے ۔ یہ لفظ عبدالغفار کے ہاں ہیں۔

ابْنِ مَسْعُودٍ، ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمُ النَّخَعِيُّ، ← الْاَعْمَشِ ← عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، ← سويد بن سعيد و عبد الفعار بن عبد الله

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5064

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5065

5065 - حدثنا سويد بن سعيد و عبد الغفار قالا : حدثنا علي بن مسهر عن الأعمش عن إبراهيم عن علقمة Y عن ابن مسعود قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا يدخل الجنة أحد في قلبه مثقال حبة خردل من كبر ولا يدخل النار من كان في قلبه مثقال حبة من إيمان K إسناده حسن قال الأعمش : فلقيت إبراهيم فأخبرته فسبه ثم قال إبراهيم : حدثني عبد الرحمن بن زيد . أنه كان مع عبد الله بن مسعود حين رمى جمرة العقبة فاستبطن الوادي فرماها من بطن الوادي بسبع حصيات يكبر مع كل حصاة . فقلت له : يا أبا عبد الرحمن إن الناس يرمونها من فوقها . قفال ابن مسعود : هذا والذي لا إله غيره مقام الذي أنزلت سورة البقرة

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کے دل میں رائی کے دانہ کے برابر بھی تکبر ہو تو وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا، وہ جہنم میں داخل نہیں ہوگا جس کے دل میں رائی کے دانہ کے برابر بھی ایمان ہو۔

ابْنِ مَسْعُودٍ، ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، ← سويد بن سعيد و عبد الغفار

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5065

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5066

5066 - حدثنا عبد الواحد بن غياث حدثنا عبد العزيز بن مسلم حدثنا الأعمش عن إبراهيم عن علقمة Y عن عبد الله قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا يدخل الجنة من كان في قلبه مثقال حبة خردل من كبر ولا يدخل النار من كان في قلبه مثقال حبة خردل من إيمان K إسناده صحيح

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کے دل میں رائی کے دانہ کے برابر بھی تکبر ہو تو وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا، وہ جہنم میں داخل نہیں ہوگا جس کے دل میں رائی کے دانہ کے برابر بھی ایمان ہو۔

عَبْدُ اللَّهِ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5066

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5067

5067 - حدثنا عبد الغفار بن عبد الله حدثنا علي بن مسهر عن الأعمش قال : سمعت ابن يوسف قال - Y وهو على المنبر - ألفوا القرآن كما ألفه جبريل : السورة التي تذكر فيها البقرة السورة التي يذكرفيها آل عمران السورة التي يذكر فيها النساء . قال الأعمش : فلقيت إبراهيم فأخبرته فسبه ثم قال إبراهيم : حدثني عبد الرحمن بن زيد . أنه كان مع عبد الله بن مسعود حين رمى جمرة العقبة فاستبطن الوادي فرماها من بطن الوادي بسبع حصيات يكبر مع كل حصاة . فقلت له : يا أبا عبد الرحمن إن الناس يرمونها من فوقها . قفال ابن مسعود : هذا والذي لا إله غيره مقام الذي أنزلت سورة البقرة

حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ میں نے ابن یوسف کو منبر پر فرماتے ہوئے سنا کہ قرآن کو ایسے ہی تالیف کرو جس طرح جبریل علیہ السلام نے تالیف کیا تھا ، یعنی سورۃ جس میں عورتوں کا ذکر ہے ۔ حضرت اعمش فرماتے ہیں : میں ابراہیم سے ملا، میں نے ان کو بتایا ، انہوں نے برا بھلا کہا، پھر ابراہیم نے فرمایا: مجھے عبدالرحمٰن بن یزد نے بتایا کہ وہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے ساتھ جس وقت جمرہ عقبہ کو کنکریاں مار رہے تھے ، وہ وادی سے نیچے اترے بطن الوادی سے کنکریاں ماریں، سات ہر کنکری کے ساتھ اللہ اکبر کہتے، میں نے عرض کی: اے ابو عبدالرحمٰن ! لوگ تو اس کے اوپر سے مارتے ہیں ۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے ، یہ وہ مقام ہے جس جگہ سورہ بقرہ نازل ہوئی ہے ۔

ابن يوسف، ← الْاَعْمَشِ ← عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، ← عبد الغفار بن عبد الله

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5067

chevron_left Previous
1…656667…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter