Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5020

5020 - قال مسعر حدثني معن عن جعفر بن عمرو بن أمية عن أبيه Y عن ابن مسعود قال : قال النبي صلى الله عليه و سلم : شهيدا عليهم ما دمت فيهم - أو قال : ما كنت فيهم شك مسعر

ابْنِ مَسْعُودٍ، ← أَبِيهِ ← جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ ← مَعْنٌ ← مِسْعَرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5020

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5021

5021 - حدثنا أبو بكر حدثنا يحيى بن آدم حدثنا اسرائيل عن أبي اسحاق عن أبي عبيدة Y عن عبد الله أن النبي صلى الله عليه و سلم كان يقول : رب قني عذابك يوم تبعث عبادك K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا کرتے تھے: اے رب ! مجھے اپنے عذاب سے بچانا جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا۔

عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي عُبَيْدَةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← اِسْرَائِیْلُ ← يَحْيَی بْنُ آدَمَ ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5021

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5022

5022 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا أبو أسامة عن مسعر قال Y أخرج إلي معن بن عبد الرحمن كتابا وحلف عليه أنه خط أبيه فإذا فيه : قال عبد الله : والذي لا إله غيره ما رأيت أحدا كان أشد على المتنطعين من رسول الله صلى الله عليه و سلم ولا رأيت أحد أشدعليهم بعده من أبي بكر وإني لأظن عمر كان أشد أهل الأرض خوفا عليهم أو لهم K إسناده صحيح

حضرت مسعر فرماتے ہیں : معن بن عبدالرحمٰن میری طرف ایک خط نکال کر لائے اور قسم کھائی کہ یہ ان کے باپ کا خط ہے، میں نے اس میں دیکھا: حضرت عبداللہ فرماتے ہیں : قسم ہے اس ذات کی جس کے سوا کوئی معبود نہیں، میں نے کسی آدمی کو نہیں دیکھا جو خواہشات میں مست لوگوں پر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ سخت ہو اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد ان پر زیادہ سخت حضرت ابوبکر کو دیکھا اور میرا سچا گمان ہے کہ حضرت عمر تو تمام زمیں والوں سے ان پر یا ا ن کے لیے سخت تھے ۔

مِسْعَرٍ، ← أَبُو أُسَامَةَ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5022

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5023

5023 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا محمد بن بشر حدثنا زكريا حدثنا عبد الملك بن عمير عن أبي الأحوص قال Y قال عبد الله : لقد رأيتنا وما يتخلف عن الصلاة إلآ منافق قد علم نفاقه أو مريض إن كان المريض ليمشى بين رجلين حتى يأتي الصلاة . وقال : إن رسول الله صلى الله عليه و سلم علمنا سنن الهدى ومن سنن ا لهدى الصلاة في المسجد الذي يؤذن فيه K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم دیکھتے تھے کہ نماز سے وہی آدمی پیچھے رہتے تھے جس کی منافقت معلوم ہوتی یا مریض ہوتا ، اگر کوئی مریض ہوتا تھا تو وہ دو آدمیوں کا سہارا لے کر نماز کے لیے آتا تھا اور فرمایا: حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم کو سنن الہدیٰ اور ان میں سے ایک سیکھاتے تھے ، سنت الہدیٰ یہ ہے کہ اس مسجد میں نماز پڑھنا جس میں اذان ہوتی ہے۔

عَبْدُ اللہِ: لَقَدْ رَاَیْتُنَا وَمَا یَتَخَلَّفُ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← زَکَرِیَّا، ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5023

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5024

5024 - حدثنا مصعب بن عبد الله الزبيري حدثنا إبراهيم بن سعد عن صالح بن كيسان عن ابن شهاب عن عبد الله بن عبد الله Y أن ابن مسعود قال : بينما نحن عند رسول الله صلى الله عليه و سلم في قريب من ثلاثين رجلا ليس فيهم إلا قرشي لا و الله ما رأيت صفحة وجوه رجا ل قط أحسن من وجوههم يومئذ . قال : فذكروا النساء فتحدثوا فيهن وتحدث معهم حتى أحببت أن يسكت ثم أتيته فتشهد ثم قال : أما بعد يا معشر قريش فإنكم أهل هذا الأمر ما أطعتم الله فإذا عصيتموه بعث عليكم من يلحاكم كما يلحى هذا القضيب - لقضيب في يده - ثم لحى قضيبه فإذا هو أبيض يصلد K إسناده صحيح

حضرت عبید اللہ بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس دوران کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تقریباً تین آدمی موجود تھے، ان میں قریشی ہی تھے ، قسم بخدا! میں نے کبھی لوگوں کے منہ اتنے خوبصورت نہیں دیکھے جتنے اس دن ان کے چہرے چمکدار تھے۔ آپ فرماتے ہیں: انہوں نے عورتوں کی باتیں شروع کر دیں ۔ پس وہ انہیں کے بارے بولتے رہے اور آپ نے بھی ان کے ساتھ کچھ گفتگو کی یہاں تک کہ میں نے خاموش رہنا ہی پسند کیا۔ پھر میں آپ کی خدمت خاص میں آیا، پس آپ دو زانو ہو کر تشریف فرما تھے ۔ پھر آپ نے یوں خطبہ دیا: اے قریشیو! تم اس کام کے مالک ہو ۔ تم نے اللہ کی اطاعت نہیں کی ، پس جب تم اپنے رب کی نا فرمانی کرو گے تو اللہ تعالیٰ تمہاری طرف اس کو بھیجے گاجو تمہاری چمڑی ادھیڑ دے گا جس طرح اس شاخ کو چھیلا جاتا ہے ، شاخ آپ کے ہاتھ میں تھی، پھر آپ نے اسے چھیلا تو وہ سفید چمکدار ہو گئی۔

عبد الله بن عبد الله أن ابن مسعود ← ابْنِ شِهَابٍ، ← صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ← مُصْعَبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الزُّبَيْرِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5024

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5025

5025 - حدثنا صالح بن حرب أبو معمر حدثنا سلام بن أبي خبزة حدثنا عاصم بن أبي النجود عن زر بن حبيش Y عن عبد الله قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من اتخذ كلبا ليس بكلب ماشية أو كلب صيد انتقص من أجره كل يوم قيراطان K إسناده ضعيف جدا

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو کتے کو پالے بغیر کسی وجہ کے یعنی وہ ریوڑ یا شکار کا کتا نہ ہو ، تو اس کی نیکیوں میں سے ہر روز دو قراط کم ہوں گے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ ← عَاصِمِ بْنِ أَبِي النَّجُودِ، ← سلام بن أبي خبزة ← صالح بن حرب أبو معمر

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5025

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5026

5026 - حدثنا محمد بن أبي بكر المقدمي حدثنا سليمان أبو داود حدثنا يزيد بن عطاء عن أبي اسحاق عن أ بي عبيدة Y عن عبد الله قال : كان لرسول الله صلى الله عليه و سلم حمار يقال له : عفير K إسناده لين

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک گدھا مبارک تھا اس کو عفیر کہا جاتا تھا۔

عَبْدُ اللَّهِ ← أ بي عبيدة ← أَبِي إِسْحَاقَ ← يَزِيدُ بْنُ عَطَاءٍ، ← سليمان أبو داود ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5026

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5027

5027 - حدثنا محمد بن أبي بكر المقدمي حدثنا حماد بن زيد حدثنا أبان بن تغلب عن أبي اسحاق عن عبد الرحمن بن يزيد Y عن عبد الله عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لبيك اللهم لييك لبيك لا شريك لك لبيك إن الحمد والنعمة لك K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تلبیہ اس طرح پڑھتے تھے: لبیک اللہم لبیک الیٰ آخرہٖ۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← عَبْدُ اللَّهِ ← عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← اَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5027

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5028

5028 - حدثنا محمد حدثنا المثنى بن بكر حدثنا عوف حدثنا سليمان عن أبي الأحوص Y عن عبد الله قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : تعلموا القرآن وتعلموا العلم وعلموه الناس وتعملوا الفرائض وعلموها الناس فإني امرؤ مقبوض وإن العلم سيقبض حتى يختلف الرجلان في الفريضة لا يجدان من يخبرهما K في إسناده مجهولان

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قرآن سیکھو اور علم سیکھو اور لوگوں کو سکھاؤ۔ علم فرائض سیکھو اور وہ لوگوں کو سکھاؤ ۔ میں دنیا سے جانے والا ہوں ، بے شک یہ علم عنقریب اٹھا لیا جائے گا، یہاں تک کہ دو آدمی وراثت کے مسئلہ میں اختلاف کریں گے ان دونوں کو کوئی آدمی نہیں ملے گا جو ان دونوں کو مسئلے بتائے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← سُلَیْمَانَ ← عَوْفٌ، ← المثنى بن بكر ← مُحَمَّدٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5028

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5029

5029 - حدثنا محمد حدثنا يوسف بن يزيد يعني أبا معشر حدثنا أبو حمزة عن إبراهيم عن علقمة Y عن عبد الله قال : قنت رسول الله صلى الله عليه و سلم شهرا يدعو على عصية وذكوان فلما ظهر عليهم ترك القنوت K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ماہ تک قبیلہ عصیہ و ذکوان کے خلاف دعائے قنوت پڑھتے رہے جب ان پر غلبہ پالیا تو آپ نے دعائے قنوت پڑھنی چھوڑ دی۔ جب ان پر غلبہ ہو گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قنوت چھوڑ دی۔

عَبْدُ اللَّهِ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← أَبُو حَمْزَةَ ← يوسف بن يزيد يعني أبا معشر ← مُحَمَّدٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5029

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5030

5030 - حدثنا محمد حدثنا عمر بن علي عن سليمان بن يسير عن قيس عن علقمة Y عن عبد الله عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من أقرض رجلا مسلما درهما مرتين كان له كأجر صدقتهما مرة K إسناده ضعيف جدا

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی مسلمان آدمی کو ایک درہم دو مرتبہ بطور قرض دیا یہ اس کے لیے ایک دو مرتبہ صدقہ دینے کی طرح ثواب ملے گا۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← عَبْدُ اللَّهِ ← عَلْقَمَةَ ← قَيْسٍ ← سُلَيْمَانُ بْنُ يُسَيْرٍ، ← عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ، ← مُحَمَّدٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5030

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5031

5031 - حدثنا شيبان بن فروخ حدثنا حماد يعني ابن زيد عن مجالد عن الشعبي عن مسروق قال Y كنا جلوسا عند عبد الله بعد المغرب وهو يقرئنا القرآن فسأله رجل : يا أبا عبد الرحمن هل سألتم رسول الله صلى الله عليه و سلم كم يملك هذه الأمة خليفة ؟ فقال ابن مسعود : ما سألني عنها أحد منذ قدمت العراق قبلك قال : نعم فسألت رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : اثنا عشر مثل نقباء بني اسرائيل K إسناده ضعيف

حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ ہم حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ مغرب کے بعد آپ رضی اللہ عنہ ہم کو قرآن پڑھ کر سنا رہے تھے ۔ ایک آدمی نے سوال کیا، اے ابو عبدالرحمٰن کیا آپ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا ہے کہ اس امت کے کتنے خلیفہ بادشاہ ہوں گے؟ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یہ سوال جب سے میں عراق آیا ہوں مجھ سے کسی نے نہیں پوچھا ۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جی ہاں۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بارہ ہوں گے بنی اسرائیل کے بارہ نقباء کی طرح ۔

مَسْرُوقٍ ← الشَّعْبِيِّ، ← مجالد ← حَمَّادٌ -يَعْنِي ابْنَ زَيْدٍ-، ← شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5031

chevron_left Previous
1…626364…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter