مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 5008
5008 - حدثنا أبو بكر حدثنا يعلى بن عبيد عن الأعمش عن إبراهيم عن علقمة قال Y كنا عند عبد الله ومعنا زياد بن حدير فدخل علينا خباب فقال : يا أبا عبد الرحمن أكل هؤلاء يقرأ كما تقرأ ؟ قال : إن شئت أمرت بعضهم أن يقرأ عليك فقال لي : اقرأ قال : فقال له ابن حدير تأمره يقرأ وليس بأقرئنا ؟ قال : إن شئت أخبرتك بما قال رسول الله صلى الله عليه و سلم لقومك وقومه فقرأت عليه خمسين آية من مريم فقال خباب : حسبك K إسناده صحيح
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ ہم حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس تھے اور ہمارے ساتھ زیاد بن حریر تھا۔ ہم پر حضرت خباب تشریف لائے ۔ انہوں نے عرض کی اے ابو عبدالرحمٰن یہ سارے ایسے ہی قرآن پڑھتے ہیں جس طرح آپ رضی اللہ عنہ پڑھتے ہیں؟ اگر آپ رضی اللہ عنہ چاہیں تو میں، بعض کو حکم دوں کہ آپ رضی اللہ عنہ کے سامنے قرآن پڑھیں۔ مجھے آپ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ آپ رضی اللہ عنہ پڑھیں ۔ ابن حدیر نے ان سے کہا کہ آپ اس کو حکم دیں کہ وہ پڑھیں ، کیا ہم سے بڑے قاری نہیں ہیں؟ جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے ؟ آپ کی قوم اور اس کی قوم کے لیے میں آپ پر سوروہ مریم کی 50 آیتیں پڑھیں حضرت خباب نے کہا: بس کافی ہے ۔
إن شئت أخبرتك بما ← له ابن حدير تأمره يقرأ وليس بأقرئنا ← لي اقرأ ← إن شئت أمرت بعضهم أن يقرأ عليك ← يا أبا عبد الرحمن أكل هؤلاء يقرأ كما تقرأ ← كنا عند عبد الله ومعنا زياد بن حدير فدخل علينا خباب ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ← أَبُو بَکْرٍ
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 5008
