Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1901

1901 - وعن جابر Y سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول : يبعث كل عبد على ما مات عليه K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہرانسان اس پراٹھے گا جس پر اس کا وصال ہوا ہے۔

يبعث كل عبد على ما مات عليه رجاله رجال الصحيح ← النبي صلى الله عليه و سلم ← وعن جابر

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1901

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1902

1902 - وعن جابر Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : طعام رجل يكفي رجلين وطعام رجلين يكفي أربعة وطعام أربعة يكفي ثمانية K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک آدمی کا کھانا دو آدمیوں کے لیے کافی ہے اور دو آدمیوں کا کھانا چار کے لیے کافی ہے اور چار کا آٹھ کے لیے کافی ہے۔

جَابِرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1902

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1903

1903 - وعن جابر Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إذا أكل أحدكم فليلعق أصابعه فإنكم لا تدرون في أيه تنزل البركة K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا انگلیاں صاف کرنے کا کیونکہ تم نہیں جانتے کہ کس لقمہ میں برکت ہے۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← جَابِرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1903

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1904

1904 - وعن جابر Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إن الشيطان ليحضر أحدكم عند كل شيء حتى يحضره عند طعامه وشرابه فإذا وقعت لقمة أحدكم فليرفعها وليمط ما أصابها من الأذى ثم ليأكلها ولا يدعها للشيطان K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے ہر ایک کے پاس ہونے کے وقت شیطان حاضر ہوتا ہے۔ کھانے پینے کے وقت ، جب تم میں سے کسی کا لقمہ گر جائے اس کو اٹھائے اور جو مٹی وغیرہ لگی ہے اس کو صاف کر لے، پھر اس کو کھا لے اور شیطان کے لیے نہ چھوڑے ۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← جَابِرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1904

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1905

1905 - وعن جابر Y سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول : من خاف أن لا يستيقظ آخر الليل فليوتر أول الليل ثم ليرقد ومن طمع أن يستيقظ آخر الليل فليوتر من آخر الليل فإن القراءة محضورة من آخر الليل وذلك أفضل K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا: جس کو رات کے آخری حصہ میں اٹھنے کی امید نہ ہو وہ وتر رات کے اوّل حصہ میں پڑھ لے۔ جس کو امید ہوا ٹھنے کی آخری حصہ میں وہ وتر رات کے آخری حصہ میں پڑھے۔ بے شک رات کے آخری حصہ میں قرآن پڑھنے کے وقت فرشتے حاضر ہوتے ہیں اور یہ افضل ہے۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← جَابِرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1905

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1906

1906 - وعن جابر قال Y سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول : إن أهل الجنة يأكلون فيها ويشربون ولا يتفلون ولا يبولون ولا يتمخطون ولا يتغوطون قال فما بال الطعام ؟ قال : جشاء ورشحا كرشح المسك ويلهمون التسبيح والتحميد كما تلهمون النفس K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک اہل جنت ، جنت میں کھائیں گے اور پئیں گے اور نہ ناک صاف کریں گے نہ بول و براز کریں گے۔عرض کی گئی : یا رسول اللہ! ان کے کھانے کا کیا بنے گا؟ فرمایا: ان کا کھانا ایک ڈکار سے ہضم ہو جائے گا‘ ان کا پسینہ کستوری خوشبو کی طرح ہو گا۔ ان سے سبحان اللہ والحمد اللہ کی سانس آئے گی جس طرح کہ تم سانس لیتے ہیں ۔

جَابِرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1906

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1907

1907 - وعن جابر Y سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول قبل موته بثلاث : لا يموتن أحد منكم إلا وهو يحسن الظن بالله عز و جل K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی وفات سے تین دن پہلے فرمایا: تم میں سے کوئی ہرگز نہ مرے مگر اس حالت میں کہ وہ اللہ عزوجل کے متعلق اچھا گمان رکھتا ہو۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← جَابِرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1907

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1908

1908 - وعن جابر قال Y ما بايعنا رسول الله صلى الله عليه و سلم زمن الحديبية على الموت ولكن بايعناه على أن لا نفر غير جد بن قيس اختبأ في إبط بعيره K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حدیبیہ کے زمانہ میں موت پر بیعت نہیں کی تھی بلکہ ہم نے بیعت کی تھی کہ ہم نہیں بھاگیں گے۔

جَابِرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1908

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1909

1909 - وعن جابر Y سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول : إن عرش إبليس على البحر فيبعث سراياه يفتنون الناس فأعظمه عنده أعظمه فتنة K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک ابلیس سمندر پر اپنا تخت بچاتا ہے اور اپنے حواری بھیجتا ہے کہ لوگوں میں فتنہ ڈالے۔ اس کے نزدیک بڑا وہ ہوتا ہے جو بڑا فتنہ ڈال کر آتا ہے۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← جَابِرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1909

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1910

1910 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا جرير عن الأعمش عن سالم بن أبي الجعد عن جابر Y جاء رجل من الأنصار إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : يا رسول الله إن لي جارية فإني أعزل عنها فقال النبي صلى الله عليه و سلم : سيأتيها ما قدر لها ثم أتاه بعد ذلك فقال : يا رسول الله قد حملت الجارية فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما قدر الله من نفس تخرج إلا وهي كائنة K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انصار کا ایک آدمی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں آیا۔ اس نے عرض کی : یا رسول اللہ! بے شک میری ایک لونڈی ہے، میں اس سے عزل کرتا ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ ضرور آئے گا۔ جو مقدر میں لکھا گیا پھر اس کے بعد آیا۔ اس نے عرض کی : یا رسول اللہ ! بے شک میری لونڈی حاملہ ہو گئی ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس جان کے متعلق اللہ عزوجل نے لکھا ہے وہ ضرور آئے گی۔

سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ← الْاَعْمَشِ ← جَرِيرٌ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1910

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1911

1911 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا جرير عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر Y سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول : إن في الليل ساعة لا يوافقها رجل مسلم يسأل الله خيرا من الدنيا والآخرة إلا أعطاه إياه K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: رات میں ایک وقت ہوتا ہے جو مسلمان پا لیتا ہے اس وقت کہ جو بھی اللہ سے دنیا و آخرت کی بھلائی مانگے اللہ اس کو دے دیتا ہے۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← جَرِيرٌ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1911

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1912

1912 - وعن جابر قال Y كانت عند أم المؤمنين عائشة امرأة معها صبي يقطر منخراه دما فدخل رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : ما شأن هذا الصبي ؟ قالت : به العذرة قال : ويحكن يا معشر النساء لا تقتلن أولادكن وأي امرأة كان بصبيها عذرة أو وجع برأسه فلتأخذ قسطا هنديا فلتحكه ثم لتسعطه ثم أمر عائشة ففعلت ذلك بالصبي فبرأ K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس ایک عورت تھی اس کے ساتھ ایک بچہ تھا جس کے دونوں نتھنوں سے خون جاری تھا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم داخل ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس بچے کو کیا ہے؟ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے عرض کی: یارسول اللہ! اس کو گلے آئے ہوئے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے عورتوں کے گروہ! تم اپنی اولا دکو قتل نہ کرو، کوئی عورت ان کے بچہ کو گلے آئے ہوئے ہوں یا سر پر درد ہوتو وہ قسط ہندی لے کر اس کو سات مرتبہ پانی میں گھولو اور اس کے گلے میں ٹپکا دو ۔ پھر حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے حکم دیا اس نے ایسے ہی کیا بچہ ٹھیک ہو گیا۔

جَابِرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1912

chevron_left Previous
1…626627628…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter