مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 4996
4996 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا عباد ابن العوام عن هارون بن عنترة عن عبد الرحمن بن الأسود عن أبيه و علقمة أنهما قالا Y صلينا مع ابن مسعود في بيته أحدنا عن يمينه والآخر عن يساره وقال : هكذا صلينا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم K إسناده صحيح
حضرت عبدالرحمٰن بن اسود اپنے باپ اور علقمہ کے بارے میں فرماتے ہیں : ہم نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے گھر آپ رضی اللہ عنہ کے ساتھ نماز پڑھی ایک ان کے دائیں جانب تھا ۔دوسرا بائیں جانب اور آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ہم نے بھی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اسی طرح نماز پڑھی تھی۔
يَسَارِهِ. ← يَمِينِهِ وَالآَخَر ← صلينا مع ابن مسعود في بيته أحدنا ← أبيه و علقمة أنهما ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، ← هَارُونَ بْنِ عَنْتَرَةَ ← عباد ابْن الْعَوَّامِ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 4996
