Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1782

1782 - حدثنا سويد عن مالك عن هاشم بن هاشم بن عتبة بن أبي وقاص عن عبد الله بن نسطاس عن جابر بن عبد الله Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من حلف على منبري هذا يمينا آثمة تبوأ مقعده من النار K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے میرے منبر پر جھوٹی قسم اٹھائی وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نِسْطَاسٍ، ← هَاشِمِ بْنِ هَاشِمِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، ← مَالِكٍ، ← سُوَيْد

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1782

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1783

1783 - حدثنا أبو الربيع حدثنا حماد عن عمرو بن دينار عن جابر بن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : بين العبد وبين الكفر ترك الصلاة K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کافر اور مسلمان کے درمیان فرق نماز کو چھوڑنا ہے (یعنی انکار کر نا مراد ہے )۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← حَمَّادٌ، ← أَبُو الرَّبِيعِ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1783

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1784

1784 - حدثنا أبو الربيع حدثنا هشيم أخبرنا علي بن زيد بن جدعان عن محمد بن المنكدر عن جابر قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما بين منبري إلى حجرتي روضة من رياض الجنة وإن منبري على ترعة من ترع الجنة K إسناده ضعيف

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے منبر اور میرے گھر کے درمیان جگہ جنت کی کیاریوں میں سے ایک کیاری ہے اور بے شک میرے منبر جنت کی نہروں میں سے ایک نہر پر ہے۔

جَابِرٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ، ← هُشَيْمٌ ← أَبُو الرَّبِيعِ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1784

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1785

1785 - حدثنا أبو الربيع حدثنا إسماعيل بن زكريا عن المعلى عن عبد الله بن محمد بن عقيل عن جابر Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم استتاب رجلا ارتد عن الإسلام أربع مرات K إسناده ضعيف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آدمی کی توبہ قبول ہوتی ہے‘ اگرچہ اسلام سے چار مرتبہ بھی مرتد ہوا ہو۔

جَابِرٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ← المعلى ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا، ← أَبُو الرَّبِيعِ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1785

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1786

1786 - حدثنا إبراهيم حدثنا حماد عن أبي الزبير عن جابر بن عبد الله Y أنهم كانوا في مغزى لهم فأصابهم جوع شديد فألقى البحر دابة عظيمة فأكلوا منها خمسة وعشرين يوما لحما عبيطا قال أبو الزبير قال جابر بن عبد الله : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : هل جئتمونا منه بشيء ؟ K رجاله رجال الصحيح خلا إبراهيم

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ غزوہ میں تھے اور ان کو سخت بھوک لگی ۔سمندر نے ایک بہت بڑا جانور پھینکا انہوں نے اس کو پکڑا اور پچیس دن اس کا گوشت کھاتے رہے۔حضرت ابو زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تم اس سے کوئی شے ہمارے لیے بھی لائے ہو؟

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← حَمَّادٌ، ← إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1786

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1787

1787 - حدثنا إبراهيم حدثنا حماد عن أبي الزبير عن جابر Y أنهم ذبحوا يوم خيبر الخيل والبغال والحمير الأهلية فنهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن البغال والحمير ولم ينه عن الخيل K رجاله رجال الصحيح خلا إبراهيم

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے خیبر کے دن گھوڑے ، خچر اور پالتو گدھے ذبح کیے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا خچروں اور پالتو گدھوں کو ذبح کرنے سے اور گھوڑے سے منع نہیں کیا۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← حَمَّادٌ، ← إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1787

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1788

1788 - حدثنا إبراهيم حدثنا حماد عن أبي الزبير عن جابر بن عبد الله قال Y نهى رسو الله صلى الله عليه و سلم عن الدباء والمزفت والنقير قال أبو الزبير : فكان جابر إذا لم يجد سقاء انتبذ له في تور حجارة K رجاله رجال الصحيح ما عدا إبراهيم

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دباء اور مزفت اور نقیر ( برتن میں نبیذ بنانے سے منع کیا)۔حضرت ابو زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب مشکیزہ نہ پاتے تو ایک پتھر کے پیالہ میں بناتے تھے۔

الدباء والمزفت والنقير ← نهى رسو الله صلى الله عليه و سلم ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← حَمَّادٌ، ← إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1788

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1789

1789 - حدثنا إبراهيم حدثنا حماد عن أبي الزبير عن جابر بن عبد الله Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : لا عدوى ولا طيرة ولا صفر و لا غول K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: چھوت کی بیماری ہے نہ فال ہے‘ نہ صفر مہینہ کی نحوست‘ نہ ناگہانی کوئی چیز نہیں ہے۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← حَمَّادٌ، ← إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1789

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1790

1790 - حدثنا إبراهيم حدثنا حماد عن عمار بن أبي عمار عن جابر قال Y جاءنا رسول الله صلى الله عليه و سلم و أبو بكر و عمر فأطعمناهم رطبا وأسقيناهم من الماء فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : هذا من النعيم الذي تسأولن عنه K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اور حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہمارے پاس تشریف لائے ہم نے ان کو تازہ کھجوریں دیں اور پینے کے لیے پانی دیا ۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ نعمتوں میں سے ہیں ان کے متعلق پوچھا جائے گا۔

جَابِرٍ ← عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ ← حَمَّادٌ، ← إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1790

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1791

1791 - حدثنا إبراهيم حدثنا حماد عن حجاج الصواف عن أبي الزبير عن جابر Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إذا أوى الرجل إلى فراشه ابتدره ملك وشيطان فيقول الملك : اختم بخير ويقول الشيطان : اختم بشر فإن ذكر الله ثم نام بات الملك يكلؤه فإذا استيقظ قال الملك : افتح بخير وقال الشيطان : افتح بشر فإن قال : الحمد لله الذي رد علي نفسي ولم يمتها في منامها الحمد لله الذي يمسك السماوات والأرض أن تزولا [ فاطر : 41 ] إلى آخر الآية الحمد لله الذي يمسك السماء ان تقع على الأرض إلا بإذنه فإن وقع من سريره فمات دخل الجنة K رجاله رجال الصحيح عدا إبراهيم

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب آدمی اپنے بستر پہ آتا ہے۔ فرشتہ اور شیطان دونوں اس کی طرف جلدی کرتے ہیں‘ فرشتہ کہتا ہے: تو اس کا اختتام بہتر کرنا‘ اور شیطان کہتا ہے: برائی کے ساتھ اختتام کر اگر اللہ کا ذکر کر کے پھر سو جاتا ہے فرشتہ اس کی حفاظت کرتے ہوئے رات گزارتا ہے‘ جب جگاتا ہے تو فرشتہ کہتا ہے: بھلائی سے آغاز کر ۔ شیطان کہتا ہے: بیرائی کے ساتھ آغاز کر ۔ اگر وہ کہتا ہے کہ تمام تعریفیں اللہ کے لیے جس نے میری جان کو واپس کیا مجھے اس نیند میں نہیں مارا۔ تمام تعریفیں اللہ کے لیے جس نے زمین و آسمان کو روکا ہوا ہے۔ تمام تعریفیں اللہ کے لیے جس نے آسمان کو روکا ہوا ہے زمین پر گرنے سے مگر اس کی اجازت سے اگر وہ چار پائی پر تھا پس اس کوموت آئی تو وہ جنت میں داخل ہو جائے گا ۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← حَجَّاجٌ الصَّوَّافُ ← حَمَّادٌ، ← إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1791

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1792

1792 - حدثنا عبد الأعلى حدثنا حماد عن عبد الله بن محمد بن عقيل عن عبد الرحمن بن جابر عن جابر بن عبد الله قال Y إن رسول الله صلى الله عليه و سلم أتي بكبشين أقرنين أملحين عظيمين موجوءين فأضجع أحدهما وقال : بسم الله والله أكبر اللهم عن محمد وآل محمد ثم أضجع الآخر فقال : بسمالله والله أكبر عن محمد وأمته : من شهد لك بالتوحيد وشهد لي بالبلاغ K إسناده حسن ( وكذا قال شعيب الأرناؤوط على هامش مسند أحمد 17 / 104 : إسناده حسن )

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس دو سینگھوں والے چتکبرے بہت موٹے مینڈھے لائے گئے ۔ آپ نے ان میں سے ایک کو لٹایا اور پڑھا: ’’بسم الله والله اكبر اللهم عن محمد و آل محمد ‘‘۔ پھر دوسرے کو لٹایا اور پڑھا: بسم الله الیٰ آخرہ‘‘۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جَابِرٍ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ← حَمَّادٌ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1792

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1793

1793 - حدثنا عبد الأعلى حدثنا حماد عن علي بن زيد عن أبي المتوكل عن جابر بن عبد الله Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال له في غزوة تبوك وهو على جمل أحمر فتخلف البعير فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما شأنك يا جابر ؟ فقلت : يا رسول الله تخلف بعيري فأتاه من قبل عجزه فدعا له وزجره فأتى علي رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : ما فعل البعير يا جابر ؟ قال يا رسول الله : ما زال يقدمنا منذ الليلة قال : فبكم أخذته ؟ فقلت بثلاثة عشر دينارا قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : بعينه بثمنه الذي أخذته ولك ظهره إلى المدينة ففعلت فلما قدمنا المدينة خطمته فأتيته فأعطاني البعير والثلاثة عشر دينارا K إسناده ضعيف

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کوغزوہ تبوک میں فرمایا اس حال میں کہ وہ سرخ اونٹ پر سوار تھے کہ میرا اونٹ پیچھے رہ گیا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے جابر! کیا وجہ ہے؟ میں نے عرض کی : یا رسول اللہ! میرا اونٹ پیچھے رہ گیا۔ آپ اس کے پیچھے کی جانب سے آئے ۔ اس کے لیے دعا کی اور اس کو ڈانٹا‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس تشریف لائے اور فرمایا: اے جابر! اونٹ کا کیا بنا؟ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو نے کتنے کا خریدا تھا؟ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! تیرہ دینار کا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا. مجھے فروخت کر دو اتنے کا جتنے کا آپ نے لیا اور مدینہ شریف تک سواری تیرے لیے ہے۔ میں نے ایسے ہی کیا جب ہم مدینہ شریف آئے میں نے اس کی لگام پکڑی‘ میں اس کو لے کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اونٹ بھی دے دیا اور تیرہ دینا ر بھی واپس کر دیئے۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِي الْمُتَوَكِّلِ، ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← حَمَّادٌ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1793

chevron_left Previous
1…616617618…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter