مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1794
1794 - حدثنا عبد الأعلى حدثنا بشر بن منصور عن عمر بن نبهان عن أبي شداد عن جابر بن عبد الله Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ثلاث من جاء بهن مع إيمان دخل من أي أبواب الجنة شاء وزوج من الحور العين حيث شاء : من عفا عن قاتله وأدى دينا خفيا وقرأ في دبر كل صلاة مكتوبة عشر مرات { قل هو الله أحد } [ الإخلاص : 1 ] قال : فقال أبو بكر : أو إحداهن يا رسول الله ؟ قال : أو إحداهن K إسناده ضعيف
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین چیزیں انسان ایمان کے ساتھ کرے وہ جنت کے جس دروازے سے چاہے داخل ہو جس حور العین سے چاہے شادی کرے۔ وہ یہ تین چیزیں ہیں: جس نے اپنے قاتل کو معاف کر دیا اور قرض خفیہ طور پر ادا کیا اور ہر فرض نماز کے بعد دس مرتبہ قل ہواللہ اُحد پڑھا۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کی : ( دیکھا دریائے رحمت جوش پہ ہے مانگ لیں جو مانگنا ہے ) یا رسول اللہ ! اگر کوئی ان میں سے ایک کر لے فرمایا: ایک ہی کر لے فرمایا : ایک ہی کر لے۔
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أبي شداد ← عمر بن نبهان ← بِشْرُ بْنُ مَنْصُورٍ ← عَبْدُ الْأَعْلَى
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1794
