Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1770

1770 - حدثنا إبراهيم بن الحجاج حدثنا الفرات بن أبي الفرات القرشي قال سمعت عطاء بن أبي رباح يحدث عن جابر بن عبد الله قال Y كنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم فنمت ثم استقظت ثم نمت ثم استقظت فقام رجل من المسلمين فقال : الصلاة الصلاة قال : فخرج إلينا رسول الله صلى الله عليه و سلم ورأسه يقطر فصلى ثم قال : لولا أن أشق على أمتي ـ ولا أحب أن أشق على أمتي ـ لأحببت أن تلصوا هذه الصلاة هذه الساعة قال الفرات : أظنها العشاء

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنے مویشیوں کو روک لیا کرو یہاں تک کہ رات کا ڈر چلا جائے کیونکہ اس وقت میں شیاطین کو جلایا جاتا ہے ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← الفرات بن أبي الفرات القرشي ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1770

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1771

1771 - حدثنا إبراهيم بن الحجاج حدثنا حماد عن حبيب المعلم عن عطاء بن أبي رباح عن جابر بن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : كفوا فواشيكم حتى تذهب فزعة العشاء فإنها ساعة تحترق فيها الشياطين K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنے مویشیوں کو روک لیا کرو یہاں تک کہ رات کا ڈر چلا جائے کیونکہ اس وقت میں شیاطین کو جلایا جاتا ہے ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← حَبِيبٍ الْمُعَلِّمِ ← حَمَّادٌ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1771

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1772

1772 - حدثنا إبراهيم حدثنا حماد عن أبي الزبير عن جابر قال Y أمرنا رسول الله صلى الله عليه و سلم أن نغلق الأبواب وأن نخمر الآنية وأن نكوي الأسقية وأن نطفئ المصابيح وأن نكف مواشينا حتى تذهب فحمة العشاء ونهى أن يأكل أحدنا بشماله وأن يمشي في نعل واحد وعن الصماء والاحتباء في ثوب واحد K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ ہم کو دروازے بند کرنے کا اور برتن کو ڈھانپنے کا اور مشکیزوں کا منہ بند کرنے کا اور چراغ بجھانے کا اور ہم اپنے مویشی کو روک لیں ۔ یہاں تک کہ عشاء کی تاریکی جائے اور منع کیا ہم کو بائیں ہاتھ سے کھانے اور ایک جوتی میں چلنے سے صماء اور احتباء ایک کپڑے میں کرنے سے ۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← حَمَّادٌ، ← إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1772

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1773

1773 - حدثنا محمد بن عبيد بن حساب حدثنا أبو عوانة عن قتادة عن عطاء بن أبي رباح عن جابر بن عبد الله Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم صلى على النجاشي قال : فكنت في الصف الثاني أو الثالث K إسناده صحيح

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت نجاشی کی نماز جنازہ پڑھی پڑھائی تو میں دوسری یا تیسری صف میں تھا۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← قَتَادَةَ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ حِسَابٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1773

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1774

1774 - حدثنا إبراهيم حدثنا عبد العزيز بن مسلم عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر وعن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة Y أن رجلا يقال له أبو حميد أتى النبي صلى الله عليه و سلم بإناء فيه لبن من النقيع نهارا فقال النبي صلى الله عليه و سلم : ألا خمرته ولو أن تعرض عليه بعود ؟ K إسناده صحيح

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی جس کو ابو حمید کہا جاتا ہے۔ وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں دودھ لے کر آیا ایک برتن میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا .اس کو ڈھانپ کر کیوں نہیں لائے اگرچہ اس پر لکڑی رکھ لو۔

اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ ← إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1774

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1775

1775 - حدثنا إبراهيم حدثنا عبد العزيز عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه و سلم وعن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : سددوا وقاربوا ولن ينجي أحدا منكم عمله قلنا ولا أنت يا رسول الله ؟ قال : ولا أنا إلا أن يتغمدني الله منه برحمة K إسناده صحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سید ھے رہو، میانہ روی اختیار کرو‘ تم میں سے کوئی بھی اپنے عمل کے ساتھ نجات نہیں پائے گا۔ ہم نے عرض کی : یا رسول اللہ! آپ بھی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میں بھی نہیں مگر مجھے اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت سے ڈھانپ لیا ہے۔

جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← النبي صلى الله عليه و سلم وعن الأعمش ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ، ← إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1775

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1776

1776 - حدثنا الحارث بن سريج حدثنا معتمر حدثنا الفضل بن عيسى حدثني محمد بن المنكدر أن جابر بن عبد الله حدثه Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : العار والتخزية تبلغ من ابن آدم في القيامة في المقام بين يدي الله ما يتمنى العبد أن يؤمر به في النار K إسناده ضعيف

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: شرمندگی اور رسوائی ابن آدم کو قیامت کے دن اللہ کے سامنے کھڑا ہونے کے موقعہ پر اتنی ہو گی بندہ خواہش کرے گا کہ اسے دوزخ میں پھینکنے کا حکم جاری کر دیا جائے ۔

مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ، أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ ← الفضل بن عيسى ← مُعْتَمِرٌ ← الْحَارِثُ بْنُ سُرَيْجٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1776

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1777

1777 - حدثنا شيبان حدثنا أبو عوانة عن أبي بشر عن سليمان بن قيس عن جابر بن عبد الله قال Y دعا رسول الله صلى الله عليه و سلم أبا طيبة فحجمه فسأله عن ضريبته فقال : ثلاثة آصع قال : فوضع عنه صاعا K رجاله ثقات غير أنه منقطع

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابو طیبہ کو بلوایا اس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کو پچھنا لگایا‘ اس نے اس کی مزدوری مانگی تو آپ نے اس کو تین صاع دیئے‘ اس نے ایک صاع (ساڑھے چار کلو ) واپس کر دیا ۔

فوضع عنه صاعا رجاله ثقات غير أنه منقطع ← ضريبته فقال ثلاثة آصع ← دعا رسول الله صلى الله عليه و سلم أبا طيبة فحجمه فسأله ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← سليمان بن قيس ← أَبِي بِشْرٍ، ← أَبُو عَوَانَةَ، ← شَيْبَانَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1777

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1778

1778 - حدثنا شيبان حدثنا أبو عوانة عن بشر عن سليمان بن قيس عن جابر بن عبد الله قال Y قاتل النبي صلى الله عليه و سلم محارب خصفة بنخل فرأوا من المسلمين غرة فجاء رجل منهم يقال له غورث بن الحارث حتى قام على رأس رسول الله صلى الله عليه و سلم بالسيف فقال : من يمنعك مني ؟ قال : الله قال : فسقط السيف من يده فأخذ رسول الله صلى الله عليه و سلم السيف فقال له : من يمنعك مني ؟ قال : كن خير آخذ قال : تشهد أن لا إله إلا الله قال : لا ولكني أعاهدك أن لا أقاتلك ولا أكون مع قوم يقتلونك قال : فخلى سبيله فجاء إلى أصحابه فقال جئتكم من عند خير الناس فلما كان عند الظهر او العصر أمر النبي صلى الله عليه و سلم بصلاة الخوف شك أبو عوانة قال : فكان الناس طائفتين : طائفة بإزاء عدوهم وطائفة يصلون مع رسول الله صلى الله عليه و سلم فصلى بالطائفة الذين معه ركعتين ثم انصرفوا فكانوا في مكان أولئك وجاء أولئك فصلوا مع النبي صلى الله عليه و سلم فكانت لرسول الله أربع ركعات وللقوم ركعتين K إسناده منقطع

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ‘ محارب خصفہ سے مقام نخل میں لڑے‘ مسلمانوں میں سے کچھ لوگوں نے دیکھا کہ ان میں سے ایک آدمی آیا اس کو غورث بن حارث کہا جاتا تھا یہاں تک کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر پر کھڑا ہو گیا تلوار کے ساتھ۔ اس نے کہا: کون آپ کو مجھ سے بچائے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ! تلوار اس کے ہاتھ سے گری ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی تلوار کو پکڑا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اب تم کو کون مجھ سے بچائے گا؟ اس نے کہا: آپ بہتر پکڑنے والے ہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو گواہی دیتا ہے کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں؟ اس نے کہا: نہیں! لیکن میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ نہ تو میں خود آپ سے لڑوں گا اور نہ اُن لوگوں کے ساتھ ہوں گا جو لوگ آپ سے لڑیں گے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا راستہ چھوڑ دیا‘ وہ اپنے ساتھیوں کے پاس آیا۔ اس نے کہا کہ میں لوگوں میں سے بہتر کے پاس سے آیا ہوں ۔ جب ظہر یا عصر کا وقت آیا ۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز خوف کا حکم دیا (امام ابوعوانہ کو شک ہے ) لوگوں کے دو گروہ تھے ایک گروہ دشمن کے مقابلہ میں تھا ایک گروہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھ رہا تھا ۔ پس جس گروہ سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ دو رکعت پڑھی پھر وہ چلا گیا وہ اس جگہ چلے گئے جس جگہ پر دوسرا گروہ تھا وہ آئے اور انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ دو رکعت نماز پڑھی ۔ پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چار رکعتیں ہو گئی اور صحابہ کرام کے لیے دو دو ہو گئی ۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← سليمان بن قيس ← بِشْرٌ، ← أَبُو عَوَانَةَ، ← شَيْبَانَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1778

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1779

1779 - حدثنا عبد الأعلى حدثنا حماد عن أبي الزبير عن جابر Y أن رجلا ذبح قبل أن يصلي النبي صلى الله عليه و سلم عتودا جذعا فقال النبي صلى الله عليه و سلم : لا يجزي عن أحد بعدك أن يذبح حتى يصلي K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے عید کی نماز سے پہلے بکری کا بچہ ذبح کر لیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تیرے بعد کسی کے لیے جائز نہیں ہے ذبح کرنا یہاں تک کہ وہ عید کی نماز پڑھ لے۔

أَبِي الزُّبَيْرِ ← حَمَّادٌ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1779

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1780

1780 - حدثنا عبد الأعلى حدثنا حماد عن أبي الزبير عن جابر Y أن النبي صلى الله عليه و سلم سافر في رمضان فاشتد الصوم على رجل من أصحابه فجعلت ناقته تهيم به تحت ظلال الشجر فأخبر النبي صلى الله عليه و سلم فأمره فأفطر ثم دعا رسول الله صلى الله عليه و سلم بإناء فيه ماء فوضعه على يده فلما رآه الناس شرب شربوا K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رمضان میں سفر کیا ،صحابہ کرام میں سے کسی کو روزہ سخت لگا۔ اس نے اپنی اوٹنی درخت کے سامیہ کے نیچے کر لی ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس کی خبر دی گئی ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کو حکم دو کہ وہ افطار کرے۔ پھر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک برتن منگوایا اس میں پانی تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا ہاتھ مبارک رکھا۔ جب صحابہ کرام نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیا تو انہوں نے بھی پیا۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← حَمَّادٌ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1780

مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1781

1781 - حدثنا عبد الأعلى حدثنا حماد حدثنا محمد بن إسحاق عن محمد بن يحيى بن حبان عن واسع بن حبان عن جابر Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم رخص في العرايا بالوسق والوسقين والثلاثة والأربعة وقال : في كل جاد عشرة أوسق وما بقي عذقا يوضع في المسجد للمساكين قال محمد : وهم اليوم يشترطون ذلك على التجار K رجاله رجال الصحيح

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں نے عرایا میں رخصت دی ایک وسق کے ساتھ دو اور تین اور چار وسقوں کی بیع کرنے کی اور فرمایا: ہر کھجور کے درخت میں دس وسق ہیں جو باقی کی کھجور ہو اس کو مسجد میں رکھ دیا جائے مساکین کے لیے ۔محمد نامی راوی فرماتے ہیں کہ اس دن آپ اس تجارت پر شرط لگاتے ہیں ۔

جَابِرٍ ← وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← حَمَّادٌ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1781

chevron_left Previous
1…615616617…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter