مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 4984
4984 - حدثنا أبو معمر اسماعيل الهذلي حدثنا هشيم أخبرنا ابن أبي ليلى عن القاسم بن عبد الرحمن عن أبيه Y عن عبد الله بن مسعود أن الأشعث بن قيس اشترى رقيقا من رقيق الإمارة فاختلفا في الثمن فقال ابن مسعود : لقد بعتط بعشرين ألفا وقال الأشعث : إنما اشتريت منك بعشرة آلاف فقال عبد الله : إن شئت حدثتك حديثا سمعته من رسول الله ؟ قال : هات قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إذا اختلف البيعان وليس بينهما بينة فالقول قول البائع أو يترادان البيع . قال : فإني أراد البيع K إسناده ضعيف
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ نے ایک حکومت کا ایک غلام خریدا دونوں کا ثمن میں اختلاف ہو گیا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے دونوں کو فرمایا: میں نے آپ دونوں کو بیس ہزار کا دیا ہے ۔ اشعث کہنے لگے میں نے آپ سے دس ہزار کا خریدا ہے ۔ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اگر آپ چاہیں تو میں تم کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث سناتا ہوں جو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہے ۔ اشعث نے کہا: لاؤ۔ آپ نے فرمایا: حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب دو بیع کرنے والوں کا اختلاف ہو جائے ان دونوں کے درمیان کوئی گواہ نہ ہو تو بات بائع کی قابل قبول ہو گی۔ یا وہ بیع کو توڑ دیں۔ فرمایا: کیونکہ میں بیع کو توڑتا ہوں۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← أَبِيهِ ← الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← هُشَيْمٌ ← أبو معمر اسماعيل الهذلي
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 4984
