Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 4972

4972 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا هشام بن بشير حدثنا مغيرة عن إبراهيم عن عبد الرحمن بن يزيد قال Y رأيت عبد الله بن مسعود رمى جمرة العقبة من بطن الوادي فقال : هذا - والذي لا إله غيره - مقام الذي أنزلت عليه من سورة البقرة K إسناده صحيح

عبداللہ بن یزید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو دیکھا جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارتے ہوئے ، بطن وادی سے۔ فرمایا: یہ وہ مقام ہے جس جگہ سورہ بقرہ نازل ہوئی تھی۔

رأيت عبد الله بن مسعود رمى جمرة العقبة من بطن الوادي ← عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← مُغِيرَةَ، ← هِشَامُ بْنُ بَشِيرٍ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 4972

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 4973

4973 - حدثنا زهير حدثنا هشيم عن مغيرة عن شباك عن إبراهيم عن هني بن نويرة عن علقمة Y عن عبد الله قال : قال رسول الله صلى عليه وسلم : أعف الناس قتلة أهل الإيمان K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قتل کرنے، اعتبار سے ، سب لوگوں سے زیادہ پاکیزہ ایمان والے ہیں،

عَبْدُ اللَّهِ ← عَلْقَمَةَ ← هُنَيِّ بْنِ نُوَيْرَةَ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← شباك ← مُغِيرَةَ، ← هُشَيْمٌ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 4973

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 4974

4974 - حدثنا عثمان بن أبي شيبة حدثنا غندر عن شعبة عن مغيرة عن شباك عن إبراهيم عن هني بن نويرة عن علقمة عن عبد الله Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : أعف الناس قتلة أهل الإيمان K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قتل کرنے کے لحاظ سے سب لوگوں سے پاک دامن، اہل ایمان ہیں۔

أعف الناس قتلة أهل الإيمان إسناده ضعيف ← النبي صلى الله عليه و سلم ← عَبْدُ اللَّهِ ← عَلْقَمَةَ ← هُنَيِّ بْنِ نُوَيْرَةَ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← شباك ← مُغِيرَةَ، ← شُعْبَةُ، ← غُنْدَرٌ، ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 4974

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 4975

4975 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا حفص عن الأعمش عن أبي اسحاق عن أبي الأحوص Y عن عبد الله قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن الإسلام بدأ غريبا وسيعود كمابدأ كان فطوبى للغرباء ! قال : قيل : وما الغرباء ؟ قال : النزاع من القبائل K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اسلام غریبوں سے شروع ہوا تھا انہی میں واپس آ جائے گا جس طرح غریبوں سے شروع ہوا تھا۔ غریبوں کے لیے خوشخبری ہے ۔ عرض کی گئی : غرباء کون ہیں ؟ فرمایا: جو قبائل سے نکالے گئے ہیں۔

عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← الْاَعْمَشِ ← حَفْصٌ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 4975

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 4976

4976 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا أبو خالد الأحمر عن عمرو بن قيس عن عاصم عن شقيق Y عن عبد الله قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : تابعوا بين الحج والعمرة فإنهما ينفيان الفقر والذنوب كما ينفي الكير خبث الحديد والذهب والفضة وليس للحجة المبرورة جزاء إلا الجنة K إسناده حسن

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حج اور عمرہ لگاتار کیا کرو۔ یہ دونوں محتاجی اور گناہ کو دور کردیتے ہیں جس طرح بھٹی صاف کرتی ہے لوہے اور سونے اور چاندی کو، حج مبرور کی جزاء صرف جنت ہے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← شَقِيقٍ، ← عَاصِمٍ، ← عَمْرَو بْنَ قَيْسٍ، ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 4976

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 4977

4977 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا أبو بكر بن عياش عن عاصم عن زر Y عن عبد الله قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن الشمس تطلع حين تطلع بين قرني شيطان قال فكنا ننهى عن الصلاة عند طلوع الشمس وعند غروبها ونصف النهار K إسناده حسن

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سورج شیطان کے دو سینگوں کے درمیان طلوع ہوتا ہے ۔ ہم کو نماز سے منع کیا گیا طلوع شمس کے وقت اور نصف النھار کے وقت۔

عَبْدُ اللَّهِ ← زِرٍّ ← عَاصِمٍ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 4977

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 4978

4978 - حدثنا أبو بكر حدثنا عبد الرحيم عن ليث بن أبي سليم عن عبد الرحمن بن الأسود عن أبيه Y عن عبد الله بن مسعود قال : خرجت مع رسول الله صلى الله عليه و سلم لحاجة فقال : ائتني بشيء استنجي به ولا تقربني حائلا ولا رجيعا K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نکلا۔ کسی کام کے لیے آپ نے مجھے فرمایا: کوئی شے لے کر آؤ میں اس کے ساتھ استنجا کروں ۔ ہڈی ، لید میرے قریب نہ لانا۔

خرجت مع رسول الله صلى الله عليه و سلم لحاجة ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، ← ليث بن أبي سليم ← عَبْدُ الرَّحِيمِ ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 4978

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 4979

4979 - حدثنا أبو نصر عبد الملك بن عبد العزيز التمار حدثنا حماد بن سلمة عن عطاء بن السائب عن عمرو بن ميمون Y أن ابن مسعود حدثهم أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : يكون في النار قوم ما شاء الله ثم يرحمهم الله فيخرجهم فيكونون في أدنى الجنة فيغتسلون في نهر الحياة ويسميهم أهل الجنة الجهنميين لو أضاف أحدهم أهل الدنيا لأطعمهم وسقاهم ولحفهم وفرشهم قال - وأحسبه قال : وزوجهم لا ينقص ذلك مما عنده شيئا K إسناده صحيح

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک قوم جتنا اللہ چاہے گا جہنم میں رہے گی پھر اللہ تعالیٰ ان پر رحم فرما کر ان کو نکالے گا، پس وہ قریب کی جنت میں ہوں گے ، پس وہ نہر حیات میں غسل کریں گے اور جہنمی ان کا نام رکھیں گے : جنتی۔ ان میں سے کیس ایک کو دنیا والوں کی نسبت دیکھا جائے تو وہ تمام اہل دنیا کو کھلا، پلا اور اوڑھنا ، بچھونا دے۔ راوی کا بیان ہے : اور میرا گمان ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اور ان سب کی شادی کا انتظام کرلے تو بھی اس کے پاس جو کچھ ہے ، اس میں سے کوئی شئ کم نہ ہو۔

عمرو بن ميمون أن ابن مسعود ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أبو نصر عبد الملك بن عبد العزيز التمار

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 4979

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 4980

4980 - حدثنا هدبة بن خالد حدثنا حماد بن سلمة عن ثابت عن أنس Y عن ابن مسعود أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إن آخر من يدخل الجنة رجل يمشي على الصراط مرة ويكبو مرة وتسفعه النار مرة فإذا التفت إليها قال : الحمد لله الذي نجاني منك لقد أعطاني الله شيئا لم يعطه أحدا من الأولين ولم يعطه أحد من الآخرين فترفع له شجرة فيقول : أي رب ! أدنني من هذه الشجرة فأستظل بظلها وأشرب من مائها فيقول الله : يا ابن آدم لعلي إن أدنيتك منها أن تسألني غيرها فيعاهده أن لا يسأله - وربه يعلم أنه سيسأله غيرها لأنه يرى ما لا صبر له - فيدنيه الله منها فيستظل بظلها ويشرب من مائها ثم ترفع له شجرة أخرى هي أحسن من تلك الشجرة فيقول أي رب أدنني من هذه الشجرة فأستظل بظلها وأشرب من مائها فيقول الله : يا ابن آدم ! ألم تعاهدني أن لا تسألني غيرها ؟ فيقول : بلى أي رب ولكن هذه الشجرة لا أسألك غيرها وربه يعلم أنه سيسأله غيرها وربه يعذره لأنه يرى ما لا صبر له عليه فيدنيه الله منها فيستظل بظلها ويشرب من مائه ا ثم ترفع له شجرة على باب الجنة هي أحسن من تلك الشجرتين الأوليين فيقول : أي رب أدنني من هذه الشجرة فأستظل بظلها وأشرب من مائها فيقول الله : يا ابن آدم ! ألم تعاهد أن لا تسألني غيرها ؟ فيقول : أي رب أدنني من هذه الشجرة فأستظل بظلها وأشرب مائها فيقول الله له : لعلي إن أدنيتك منها أن تسألني غيرها فيعاهده أن لا يسأله غيرها وربه يعلم أنه سيسأله غيرها وربه يعذره لأنه يرى ما لاصبر له عليه فيدنيه منها فيسمع أصوات أهل الجنة فيقول : أي رب أدخلني الجنة فيقول الله : أيسرك أن أعطيك الدنيا ومثلها معها ؟ فيقول : أي رب أتستهزيء بي وأنت رب العالمين ؟ قال : إني لا أستهزئ بك ولكني على ما أشاء قادر K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک جو سب سے آخر میں جنت میں داخل ہوگا، وہ آدمی ہو گا جو کبھی پل صراط پر سیدھے چلے گا کبھی منہ کے بل گر پڑے گا اور کبھی جہنم کی آگ اس کا منہ جھلسا دے گی۔ پس جب وہ آگ کی طرف متوجہ ہوگا تو اس سے یوں خطاب کرے گا: تمام تعریفیں اس ذات کے لیے ہیں جس نے تجھ سے مجھے نجات عطا فرمائی ، تحقیق مجھے اللہ تعالیٰ نے وہ کچھ عطا فرمایا ہے جو اولین و آخرین میں سے کسی کو عطا نہیں کیا، پس اس کے لیے ایک درخت بلند کیا جائے گا، وہ عرض کرے گا: اے میرے رب ! مجھے اس درخت کے قریب فرما دے ، میں اس کا سایہ حاصل کروں اور اس کا پانی نوش کروں ۔ پس اللہ تعالیٰ فرمائے گا: اے آدمی ! ممکن ہے اگر میں تجھے اس کے قریب کر دوں تو تو اس کے علاوہ کوئی سوال کرے ۔ پس وہ کوئی اور سوال نہ کرنے کا وعدہ کرے گا، حالانکہ اس کا رب جانتا ہے کہ وہ اس سے اس کے علاوہ بھی سوال کرے گا کیونکہ وہ ایسی چیز دیکھے گا جس پر وہ صبر نہیں کر سکے گا۔ پس اللہ تعالیٰ اسے اس درخت کے قریب فرما دے گا۔ پس وہ اس کا سایہ حاصل کرے گا، پانی پئے گا پھر اس کے لیے ایک اور درخت بلند کیا جائے گا جو اس درخت سے زیادہ خوبصورت ہوگا۔ پس وہ آدمی عرض کرے گا: اے میرے رب ! مجھے اس درخت کے قریب فرمادے تاکہ میں اس کا سایہ حاصل کروں اور اس کا پانی نوش جاں کروں۔ پس اللہ تعالیٰ فرمادے گا: تو نے اے ابن آدم ! مجھ سے وعدہ نہیں کیا تھا کہ میں اس کے علاوہ سوال نہیں کروں گا؟ پس وہ عرض کرے گا : جی ہاں ! لیکن بس یہی درخت ، اس کے علاوہ نہیں مانگو گا۔ پس وہ اللہ سے معاہدہ کرے گا کہ وہ اس سے سوال نہیں کرے گا حالانکہ اس کا رب اسے معذور جانے گا کیونکہ وہ آدمی دیکھے گا وہ کچھ جس پر وہ صبر نہیں کر پائے گا۔ پس اللہ اسے اس کے قریب فرما دے گا، وہ اس کا سایہ حاصل کرے ، پانی پئے گا، پھر جنت کے دروازے پر اس کے لیے ایک درخت بلند ہو گا جو پہلے دونوں درختوں سے زیادہ خوبصورت ہوگا۔ پس وہ بندہ عرض کرے گا: اے میرے رب مجھے اس کے قریب کر دے ، میں اس کا سایہ حاصل کروں اور اس کا پانی پیوں۔ پس اللہ فرمائے گا: اے آدمی کے بیٹے ! کیا تو نے معاہدہ نہیں کیا تھا کہ تو مجھے سے اس کے علاوہ نہیں مانگے گا؟ پس وہ عرض کرے گا: اے میرے رب ! اب اس کے قریب فرما دے تاکہ میں اس کا سایہ حاصل کروں اور اس کا پانی پیوں ۔ تو اللہ فرمائے گا: ممکن ہے میں تجھے اس کے قریب کر دوں تو تو مجھ سے اس کے علاوہ سوال کرنے لگے ۔ پس وہ پختہ وعدہ کرے گا کہ میں سوال نہ کروں گا، حالانکہ اس کا رب جانتا ہے کہ وہ اس کے علاوہ بھی سوال کرے گا اور اس کا رب اسے معذور قرار دے گا کیونکہ وہ ایسی چیز دیکھے گا جس پر وہ صبر نہیں کر سکے گا۔ پس اللہ تعالیٰ اسے اس درخت کے قریب فرما دے گا تو وہ آدمی جنتیوں کی آوازیں سنے گا، عرض کرے گا: اے میرے رب ! اب مجھے جنت میں داخل فرما! پس اللہ تعالیٰ فرمائے گا : کیا تجھے یہ بات خوش کر ے گی کہ میں تجھے دنیا اور اس کے برابر اس کے ساتھ اور ( جنت ) دے دوں ؟ پس بندہ عرض کرے گا: اے میرے رب ! تو رب العالمین ہو کر مجھ سے مذاق کرتا ہے ؟ اللہ فرمائے گا: میں تیرے ساتھ مذاق نہیں کرتا بلکہ جو چاہوں اس پر قادر ہوں ۔

ابْنِ مَسْعُودٍ، ← أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 4980

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 4981

4981 - حدثنا بشر بن الوليد الكندي حدثنا شريك عن سماك عن عبد الرحمن بن عبد الله بن مسعود عن أبيه Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لعن الله آكل الربا وموكله وشاهداه وكاتبه . وقال : ما ظهر في قوم الزنى والربا إلا أحلوا بأنفسم عقاب الله K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعنت فرمائی سود کھانے اور کھلوانے ، گواہ اور لکھنے والوں پر اور فرمایا: جس قوم میں زنا اور سود ظاہر ہو جائے انہوں نے اپنے لیے اللہ کا عذاب حلال کر لیا۔

لعن الله آكل الربا وموكله وشاهداه وكاتبه ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← سِمَاكٍ، ← شَرِيکٍ ← بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ الْكِنْدِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 4981

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 4982

4982 - حدثنا بشر بن الوليد حدثنا شريك عن أبي اسحاق عن أبي الأحوص Y عن عبد الله عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إن الكافر ليلحمه العرق يوم القيامة فيقول : أرحني ولو إلى النار K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کافر کو قیامت کے دن پسینے کی لگام دی جائے گی۔ وہ کہے گا: مجھے اس سے راحت دو اگرچہ آگ میں ڈال دو۔

أرحني ولو إلى النار إسناده ضعيف ← إن الكافر ليلحمه العرق يوم القيامة ← النبي صلى الله عليه و سلم ← عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شَرِيکٍ ← بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 4982

مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن مسعود ‹ مسند عبد الله بن مسعود · حديث 4983

4983 - حدثنا أحمد بن حاتم حدثنا خلف يعني ابن خليفة عن حميد الأعرج عن عبد الله بن الحارث Y عن ابن مسعود عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : كلم الله موسى وعليه جبة من صوف وكساء من صوف وسراويل من صوف وكمة صوف ونعلاه من جلد حمار غير ذكي K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ کلام فرمایا: آپ علیہ السلام پہ اون کی چادر تھی اور اون کی شلوار تھی۔ اون کی استین تھی آپ کے جوتے گدھے کی کھال کے تھے بغیر ذبح کیے ہوئے یعنی مردار۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← ابْنِ مَسْعُودٍ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ ← حُمَيْدٍ الْأَعْرَجِ، ← خَلَفٌ يَعْنِي ابْنَ خَلِيفَةَ ← أحمد بن حاتم

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Masoud › Chapter · Hadith 4983

chevron_left Previous
1…585960…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter