مسند أبي يعلى · مسند حارثة بن وهب ‹ مسند حارثة بن وهب · حديث 1482
1482 - حدثنا إسحاق بن أبي إسرائيل حدثنا معتمر قال : سمعت ابن أبي الحكم الغفاري يقول : حدثتني جدتي عن عم أبي رافع بن عمرو الغفاري قال Y كنت وأنا غلام أرمي نخل الأنصار فقيل للنبي صلى الله عليه و سلم : إن هاهنا غلاما يرمي نخلنا أو قال : يرمي النخل قال : فأتي بي النبي صلى الله عليه و سلم فقال : يا غلام لا ترام النخل قال : قلت : آكل قال : لا ترم النخل كل ما سقط قال : ومسح رأسه وقال : اللهم أشبع بطنه
۱۴۸۰-حضرت ابی رافع بن عمرو الغفاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں كہ میں ایک بچہ تھا انصار کی کھجوروں کو جھاڑ کر کھا جاتا تھا۔ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں عرض کی گئی۔ یہاں ایک بچہ ہے جو ہماری کھجور یں جھاڑ کر کھاتا ہے۔ مجھ کو حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں لایا گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: کھجوروں کو نہ جھاڑا کر۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں کھاتا ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: کھجوروں کو نہ جھاڑا کرو جونیچے گری ہوئی ہوں ان کو کھالیا کرو۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا اور فرمایا: اے اللہ اس کے پیٹ کو بھردے۔
كُنْتُ ← عَمِّ أَبِي رَافِعِ بْنِ عَمْرٍو الْغِفَارِيِّ ← حَدَّثَتْنِي جَدَّتِي، ← ابن أبي الحكم الغفاري ← مُعْتَمِرٌ ← إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ،
Musnad Abu Yaalaa · Musnad of Haritha bin Wahab › Chapter · Hadith 1482
