Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Sunday, Jumada I 8, 1448 AH · Oct 18, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1315

1315 - حدثنا زهير حدثنا عبد الله بن يزيد حدثنا حيوة أخبرنا سالم بن غيلان أن الوليد بن قيس التجيبي أخبره أنه Y سمع أبا سعيد الخدري أو عن الهيثم عن أبي سعيد الخدري أنه سمع نبي الله صلى الله عليه و سلم يقول : لا تصحب إلا مؤمنا ولا يأكل طعامك إلا تقي K إسناده جيد

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تو ساتھی صرف مومن کو بنا تیرا کھانا صرف نیک لوگ کھائیں۔

لا تصحب إلا مؤمنا ولا يأكل طعامك إلا تقي إسناده جيد ← نبي الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّهُ ← الْهَيْثَمُ، ← أبا سعيد الخدري أو ← أَنَّهُ ← سَالِمُ بْنُ غَيْلَانَ أَنَّ الْوَلِيدَ بْنَ قَيْسٍ التُّجِيبِيَّ ← حَيْوَةُ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1315

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1316

1316 - حدثنا زهير حدثنا عفان حدثنا حماد عن علي بن زيد عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد الخدري أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال لابن صياد : ما ترى ؟ قال : أرى عرشا على البحر حوله الحيات فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ذاك عرش إبليس K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ابن صیاد سے کہا: تو نے کیا دیکھا ہے؟ اس نے کہا: میں نے ایک تخت دیکھا جو کہ سمندر پر ہے اور اس کے اردگرد سانپ ہیں ۔ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: وہ ابلیس کا تخت ہے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي نَضْرَةَ ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← حَمَّادٌ، ← عَفَّانُ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1316

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1317

1317 - حدثنا زهير حدثنا عفان حدثنا همام أخبرنا المعلى بن زياد حدثني العلاء رجل من مزينة عن أبي الصديق الناجي Y عن أبي سعيد الخدري أنهم كانوا جلوسا يقرؤون ويدعون قال : فخرج عليهم رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : فلما رأيناه سكتنا فقال : أليس كنتم تصنعون كذا وكذا ؟ قال : قلنا : نعم قال : فاصنعوا كما كنتم تصنعون وجلس معنا ثم قال : أبشروا صعاليك المهاجرين بالفوز يوم القيامة على الأغنياء بخمس مئة سنة حتى إن الغني ود أنه كان فقيرا أو عائلا في الدنيا

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں کہ وہ بیٹے قرآن کی تلاوت کر رہے تھے اور دعائیں مانگ رہے تھے۔ حضور سرور کونینصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان کے پاس تشریف لائے ۔ راوی کہتا ہے: پس جب ہم نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا تو ہم خاموش ہو گئے ہیں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تم لوگ ایسا کوئی کام نہیں کر رہے تھے ہم نے عرض کیا: جی ہاں! آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: وہی کام کرو جو پہلے کر رہے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: مہاجرین کے غریب لوگوں کے گروہ ، تمہارے لیے قیامت کے دن کامیابی کی خوشخبری، تم جنت میں مال دار ایمان والوں سے اور پانچ سو سال پہلے جنت میں داخل ہوں گے، مال دار خواہش کریں گے کہ وہ فقیر ہوتے یا دنیا میں محتاج ہوتے۔

فَاصْنَعُوا كَمَا كُنْتُمْ تَصْنَعُونَ وَجَلَسَ مَعَنَا ثُمَّ ← قُلْنَا نَعَمْ ← أليس كنتم تصنعون كذا وكذا ← فلما رأيناه سكتنا ← فخرج عليهم رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أبي سعيد الخدري أنهم كانوا جلوسا يقرؤون ويدعون ← أَبِي الصِّدِّيقِ النَّاجِيِّ، ← العلاء -رجل من مزينة- ← الْمُعَلَّى بْنُ زِيَادٍ، ← هَمَّامٌ، ← عَفَّانُ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1317

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1318

1318 - حدثنا زهير حدثنا عفان حدثنا همام عن قتادة عن أبي الخليل عن أبي علقمة الهاشمي Y عن أبي سعيد الخدري أنهم أصابوا يوم فتحوا أوطاس نساء لهن أزواج فكرههن رجال منهم فأنزل الله هذه الآية : { والمحصنات من النساء إلا ما ملكت أيمانكم } [ النساء : 24 ] K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم کو اوطاس کے دن کچھ قیدی عورتیں ملیں، ان کی قوموں میں ان کے شوہر تھے (تو ہم نے ان سے جماع کو ناپسند کیا) ۔ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ہاں ان کا ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر یہ آیت نازل ہوئی:’والمخصات من النساء الى آخره ۔

أَبِي عَلْقَمَةَ الْهَاشِمِيِّ ← أَبِي الْخَلِيلِ، ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← عَفَّانُ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1318

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1319

1319 - حدثنا زهير حدثنا عفان حدثنا همام حدثنا قتادة عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا اجتمع ثلاثة فليؤمهم أحدهم وأحقهم بالإمامة أقرؤهم K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب تین افراد ہوں ان میں سے ایک امامت کروائے ان میں سے زیادہ حق دار وہ جو زیادہ قاری ہے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي نَضْرَةَ ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← عَفَّانُ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1319

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1320

1320 - حدثنا زهير حدثنا عفان حدثنا همام حدثنا قتادة عن أبي عيسى الأسواري Y عن أبي سعيد الخدري أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : عودوا المرضى واتبعوا الجنائز تذكركم الآخرة K إسناده حسن

حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: بیماروں کی عیادت کرو،جنازوں کے پیچھے چلو یہ تمہیں آخرت کی یاد دلائیں گے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي عِيسَى الْأُسْوَارِيِّ ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← عَفَّانُ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1320

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1321

1321 - وعن أبي سعيد الخدري Y أن النبي صلى الله عليه و سلم زجر عن الشرب قائما K إسناده حسن

حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کھڑے ہو کر پانی پینے سے ڈانٹا۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1321

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1322

1322 - حدثنا زهير حدثنا عفان حدثنا حماد ابن سلمة عن أبي التياح عن أبي الوداك قال : اختلفت أنا وصاحب لي في الحنتم Y فأتينا أبا سعيد الخدري فقلنا له : حدثنا بشيء سمعته من رسول الله صلى الله عليه و سلم في الحنتم قال : لئن قلت ذاك لقد كنا أحيانا على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم منا من يحضره يسمع منه ومنا من تشغله الضيعة فيجيء وقد قام رسول الله صلى الله عليه و سلم فيقول : ماذا قال ؟ فنخبره ما قال رسول الله صلى الله عليه و سلم وإنه أتي بشارب ذات يوم فنهز بالأيدي وخفق بالنعال فقال : يا رسول الله والله ما شربت خمرا قال : فما شربت ؟ قال : إنما أخذت تمرات وزبيبات فجعلتهن في دباءة لي فنهى رسول الله صلى الله عليه و سلم أن يخلط بين التمر والزبيب في الدباء والمزفت K إسناده صحيح

حضرت ابی الوداک فرماتے ہیں: میں اور میرے ساتھی نے حنتم برتن کے متعلق اختلاف کیا ہم حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ کے پاس آئے ہم نے ان سے عرض کی: ہم کو ایسی شی کے متعلق بتائیں جو آپ نے حنتم کے متعلق آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنی ہے؟ حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اگر تو نے یہ کہا کہ ہم حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانہ میں حاضر ہوتا تھا وہ  آپ سے سن لیتے ہم سے کوئی اپنے کاروبار میں مشغول ہوتا وہ آتا اس وقت کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کھڑے ہو جاتے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرما دیتے جو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمانا ہوتا ہم کو اس کی خبر دی جاتی جو حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس ایک شرابی لا یا گیا اس کو ہاتھوں اور جوتوں کے ساتھ مارا گیا۔ اس نے عرض کی یارسول الله! صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اللہ کی قسم ! میں نےشراب نہیں پی ۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تو نے کیا پیا ہے؟ اس نے عرض کی : میں نے کچھ کھجوریں اورکشمش لی ہیں ان کو اپنے برتن دباء میں ڈال دیا حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کھجور اور کشمش دباء اور مزفت میں ملا کر ڈالنے سے منع کیا۔

أَبِي الْوَدَّاكِ، ← أَبِي التَّيَّاحِ ← حماد ابن سلمة ← عَفَّانُ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1322

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1323

1323 - حدثنا زهير حدثنا وكيع حدثنا إسماعيل بن مسلم العبدي عن أبي المتوكل الناجي Y عن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من شرب منكم النبيذ فليشربه زبيبا فردا أو تمرا فردا أو بسرا فردا K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جو تم میں سے نبیذ پینے جائے وہ صرف کشمش کی پیے، یا صرف کھجور کی، یا صرف خشک کھجور کی۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي الْمُتَوَكِّلِ النَّاجِيِّ، ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ الْعَبْدِيِّ ← وَكِيعٌ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1323

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1324

1324 - حدثنا زهير حدثنا إسماعيل بن إبراهيم حدثني الجريري عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد الخدري قال : اعتكف رسول الله صلى الله عليه و سلم العشر الأوسط من رمضان وهو يلتمس ليلة القدر قبل أن تبين فلما انقضى أمر ببنائه فنقض ثم أبينت له أنها في العشر الأواخر فأمر بالبناء فأعيد واعتكف في العشر الأواخر فخرج على الناس فقال : يا أيها الناس إنما أبينت لي ليلة القدر فخرجت لأخبركم بها فرأيت رجلين يختصمان معهما الشيطان ونسيتها فالتمسوها في التاسعة والسابعة والخامسة فقال : يا أبا سعيد إنكم أعلم بالعدد منا قال : إنا أحق بذلك منكم فأما التاسعة والسابعة والخامسة قال : تدع التي تدعون : إحدى وعشرين والتي تليها التاسعة وتدع التي تدعون : ثلاثة وعشرين والتي تليها السابعة وتدع التي تدعون خمسا وعشرين والتي تليها الخامسة K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید الخذری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ، حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے رمضان کے درمیانی عشرہ میں لیلة القدر کی تلاش کے لیے اعتکاف کیا لیلة القدر واضح کرنے سے پہلے جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بناء کا معاملہ ختم ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اعتکاف توڑ دیا پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کیلئے واضح کر دی گئی کہ آخری عشرے میں ہے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اعتکاف کی بناء کی ، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم واپس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے آخری عشرے میں  اعتکاف کیا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم لوگوں کے پاس تھے اس کے بعد فرمایا: اے لوگو لیلۃ القدر کو واضح کر دیا گیا ہے میں نکلا ہوں تا کہ میں تم کو اس کے متعلق بتاؤں! میں نے دو آدمی دیکھے کہ وہ جھگڑ رہے تھے دونوں کے ساتھ شیطان تھے مجھے بھلا دی گئی تم انتیس ،ستائیس اور پچیسویں رات کو تلاش کرو۔ ابونضرہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی : اے ابوسعید ! رضی اللہ عنہ آپ مجھ سے زیادہ گنتی جانتے ہیں؟ حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں تم سے زیادہ حق دار ہوں بہر حال انتیس ستائیں اور پچیس کو تلاش کرو فرمایا:۔ تم اکیسویں کو چھوڑ دو جو اس کے ساتھ ملی ہوئی ہے وہ نویں اور تیسویں کو چھوڑ دو اور جو اس کے ساتھ ملی ہوئی ہے ستائیسویں اور پچیسوں کو چھوڑ دو جو اس کے ساتھ ملی ہوئی ہے وہ پانچویں ہے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي نَضْرَةَ ← الْجُرَيْرِيِّ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1324

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1325

1325 - حدثنا زهير حدثنا جرير عن مغيرة عن عبد الرحمن بن أبي نعم قال Y جاء أبو سعيد الخدري إلى رجل فقال له : أقرأت ما لم نقرأ وصحبت ما لم نصحب ؟ قال : ما قرأت إلا ما قرأتم وقد صحبتم قال : ففيم تفتي الناس : الدرهمين بثلاث والدرهم بالدرهمين فقال أبو سعيد : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : الذهب بالذهب مثلا بمثل فما زاد فهو ربا والفضة بالفضة مثلا بمثل فما زاد فهو ربا قال : سمعته بعد يقول : اللهم إني أتوب إليك مما كنت أفتي به الناس في الصرف K إسناده صحيح

حضرت ابونعیم فرماتے ہیں کہ حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ ایک آدمی کے پاس آئے اس کو کہا: کیا تو نے قرآن کا کوئی ایسا جز پڑھا ہے جو ہم نے نہیں پڑھا تو صحابی ہے ہم صحابی نہیں ہیں؟ میں نے وہی پڑھا ہے جوتم نے پڑھا ہے تم بھی صحابی ہو تو لوگوں کو فتوی دیتا ہے کہ دو درہم کے بدلے تیس درہم جائز ہیں اور ایک درہم کے بدلے دو درہم لینے جائز ہیں؟ حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: سونےکے بدلے سونا برابر برابر فروخت کرو جو اضافہ کرے گا تو وہ سود ہے چاندی چاندی کے بدلے برابر برابر فروخت کرو جو اضافہ کرے گا تو وہ سود ہے۔راوی حدیث فرماتے ہیں کہ میں نے اس کے بعد اسے کہتے ہوئے سنا: اے اللہ! میں توبہ کرتا ہوں اس سے جو لوگوں کو بیع صرف کے متعلق فتویٰ دیتا تھا۔

عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي نُعْمٍ ← مُغِيرَةَ، ← جَرِيرٌ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1325

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1326

1326 - حدثنا زهير حدثنا جرير عن ليث عن شهر قال : أقبلت أنا ورجال من عمرة Y فمررنا بأبي سعيد الخدري فدخلنا عليه فقال : أين تريدون ؟ قلت : نريد الطور قال : وما الطور ؟ سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : لا تشد رحال المطي إلى مسجد يذكر الله فيه إلا إلى ثلاثة مساجد : مسجد الحرام ومسجد المدينة وبيت المقدس ولا تصلح الصلاة في ساعتين من النهار بعد الفجر حتى تطلع الشمس وبعد العصر حتى تغيب الشمس ولا يصلح الصوم في يومين من السنة : يوم الفطر من رمضان ويوم الأضحة من ذي الحجة ولا تسافر المرأة سفرا في الإسلام إلا مع بعل أو ذي محرم K إسناده ضعيف

حضرت شہر فرماتے ہیں کہ میں اور کچھ لوگ عمرہ سے واپس آئے ہم حضرت ابوسعید الخذری رضی اللہ عنہ کے پاک سے گزرے ہم آپ کے پاس آئے تو آپ نے فرمایا: تم کہاں کا ارادہ رکھتے ہو؟ میں نے عرض کی: ہم طور جانا چاہتے ہیں آپ نے فرمایا: طور کیا کرناہے؟ میں نے حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اپنی سواریاں نہ باندھو اس مسجد کی طرف جس میں اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے سوائے مسجد حرام مسجد مدینہ (مرادمسجد نبوی) اور مسجداقصیٰ، دن کے دو وقتوں میں نماز درست نہیں فجر کے بعد یہاں تک کہ سورج طلوع ہو جائے اور عصر کے بعد یہاں تک کہ سورج غروب ہو جائے سال میں دو دن روزہ درست نہیں ہے ذی الحجہ کی عیدالاضحیٰ کے دن اور الفطر کے دن کوئی عورت تین دن سے زیادہ کا سفر نہ کرے جو مسلمان ہو مگر اپنے شوہر یا محرم رشتے دار کے ساتھ۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← وما الطور ← أين تريدون قلت نريد الطور ← ورجال من عمرة فمررنا بأبي سعيد الخدري فدخلنا عليه ← أقبلت ← شَهْرٍ ← لَيْثٌ، ← جَرِيرٌ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1326

chevron_left Previous
1…577578579…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter