مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1303
1303 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا روح بن عبادة حدثنا مالك بن أنس عن إسحاق بن عبد الله بن أبي طلحة أن رافعا مولى الشفاء أخبره قال Y دخلت أنا و عبدالله بن أبي طلحة على أبي سعيد الخدري نعوده فقال لنا أبو سعيد : أخبرنا رسول الله صلى الله عليه و سلم أن الملائكة لا تدخل بيتا فيه تماثيل أو صورة شك إسحاق لا يدري أيهما قال أبو سعيد K إسناده صحيح
حضرت رافع مولیٰ اشفاءرحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں اور حضرت عبداللہ بن ابی طلہ رضی اللہ عنہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کے پاس ان کی عیادت کرنے کے لیے گئے ۔ ہم کو حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ ہم کو حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بتایا کہ فرشتے اس کے گھر میں داخل نہیں ہوتے، جس میں تصویر ہو۔ اسحاق کو شک ہے کہ حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ نے تماثیل یا صورة کا لفظ فرمایا اس میں شک اسحاق نامی راوی کو ہے وہ اندازہ نہ کر سکے کہ ان دونوں میں سے کون سا کہا: حضرت ابوسعید نے کہا۔
أبو سعيد إسناده صحيح ← لنا أبو سعيد ← و عبدالله بن أبي طلحة على أبي سعيد الخدري نعوده ← دَخَلْتُ ← إسحاق بن عبد الله بن أبي طلحة أن رافعا مولى الشفاء ← مالک بن أنس ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ← أَبُو خَيْثَمَةَ
Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1303
