Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Sunday, Jumada I 8, 1448 AH · Oct 18, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1291

1291 - حدثنا زهير حدثنا أبو بدر عن سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد الخدري أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إذا كان ثلاثة فليؤمهم أحدهم وأحقهم بالإمامة أقرؤهم K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب تین افراد ہوں ان میں سے ایک امامت کروائے ان میں سے زیادہ حق دار وہ جو زیادہ قاری ہے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي نَضْرَةَ ← قَتَادَةَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← أَبُو بَدْرٍ؛ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1291

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1292

1292 - حدثنا زهير حدثنا هشيم عن منصور عن الوليد بن مسلم عن أبي الصديق Y عن أبي سعيد قال : كنا نحزر قيام رسول الله صلى الله عليه و سلم في الظهر والعصر فحزرنا قيامه في الظهر في الركعتين الأوليين كقدر قراءة ثلاثين آية - كقدر قراءة : ( ألم تنزيل ) السجدة وفي الركعتين الأخريين على النصف من ذلك وحزرنا قيامه في الركعتين الأوليين من العصر على قدر الأخريين من الظهر والأخريين من العصر على النصف من ذلك K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ظہر و عصر میں قیام کا اندازہ لگاتے تھے۔ ہم نے ظہر کی دو پہلی رکعتوں میں اندازہ کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان رکعتوں میں قیام تیس آیتوں کی مقدار تھا ہر رکعت میں قرأت کی مقدار تنزیل السجدہ پڑھنے جتنی تھی۔ ہم نے عصر کی پہلی دو رکعتوں میں اور ظہر کی آخری رکعتوں جتنا تھا ہم نے آخری دو رکعتوں میں قرأت کا اندازہ لگایا تو وہ اس سے بھی نصف تھا۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي الصديق ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← مَنْصُورٌ، ← هُشَيْمٌ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1292

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1293

1293 - حدثنا زهير حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث حدثنا المستمر بن الريان حدثنا أبو نضرة عن أبي سعيد قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( إن الدنيا خضرة حلوة فاتقوا الله واتقوا النساء ) قال : ثم ذكر ثلاث نسوة كن في بني إسرائيل : واحدة قصيرة وثنتين طويلتين فجعلت رجلا من خشب حتى لحقت بهما واتخذت خاتما وجعلت له غلقا وحشته بأطيب الطيب المسك فكان إذا مرت على مجلس فتحت الغلق ففاح ريح المسك K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید الخذری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: دنیاسرسبزمیٹھی ہے اللہ سے ڈرو اور عورتوں سے بچو۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تین عورتوں کا ذکر کیا جو بنی اسرائیل کی تھیں۔ ایک چھوٹی تھی دولمبی تھیں ان میں ایک نے لکڑی کا پاؤں بنایا یہاں تک کہ دونوں کے ساتھ مل گئی ایک نے انگوٹی بنائی اور اس کے نگینے کی جگہ ایسی بنائی کہ اسے کستوری سے بھر دیا خوشبو لگائی جب وہ کسی مجلس کے پاس سے گزرتی تو اسے کھولتی تو اس سے مشک کی خوشبو آتی۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبُو نَضْرَةَ، ← الْمُسْتَمِرُّ بْنُ الرَّيَّانِ، ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1293

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1294

1294 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث حدثنا محمد بن دينار عن أبي مسلمة سعيد بن يزيد عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يكون خليفة يحثي المال لا يعده عدا K إسناده حسن

حضرت ابوسعید الخذری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ایک خلیفہ وہ گا وہ مال دے گا اور دیتے وقت شمارنہیں کرے گا۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي نَضْرَةَ ← أَبِي مَسْلَمَةَ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ ← مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ؛ ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1294

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1295

1295 - حدثنا زهير حدثنا حسين بن محمد عن شيبان قال يحيى أخبرني عن عبد الله بن الفضل أن أبا صالح أخبره Y أن أبا سعيد أخبره أن رسول الله صلى الله عليه و سلم أرسل إلى رجل من أصحابه قال : فخرج إليه الرجل فعمد إلى المشربة فاغتسل فيها فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أعجلتك ؟ فقال : يا رسول الله كنت بين رجلي المرأة ولم أمن فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : فما عليك غسل K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے صحابہ میں سے کسی کو ایک آدمی کی طرف بھیجا وہ آدمی اس کی طرف نکلا وہ پانی کی جگہ آیا تو اس میں سے اس نے غسل کیا۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: میں نے تیری طرف بھیجنے میں جلدی ہو۔ اس نے عرض کی : یا رسول اللہ! صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں اپنی عورت کی دونوں ٹانگوں کے در میان تھا، مجھے منی نہیں آئی ۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تجھ پر غسل نہیں تھا۔

أن أبا سعيد ← عبد الله بن الفضل أن أبا صالح ← يَحْيَى ← شَيْبَانَ ← حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1295

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1296

1296 - حدثنا زهير حدثنا يزيد بن هارون أخبرنا ابن أبي ذئب محمد بن عبد الرحمن عن ألمقبري عن عبد الرحمن بن أبي سعيد Y عن أبيه قال : حبسنا يوم الخندق عن الظهر والعصر والمغرب والعشاء حتى كفينا وذلك قول الله : { وكفى الله المؤمنين القتال وكان الله قويا عزيزا } فقام رسول الله صلى الله عليه و سلم فأمر بلالا فأقام ثم صلى الظهر كما كان يصليها قبل ذلك ثم أقام فصلى العصر كما كان يصليها قبل ذلك ثم أقام المغرب فصلاها كما كان يصليها قبل ذلك ثم أقام العشاء فصلاها كما كان يصليها قبل ذلك وذلك قبل أن ينزل : { فإن خفتم فرجالا أو ركبانا } K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم کو خندق کے دن ظہر، عصر، مغرب و عشاء پڑھنے سے روک دیا گیا یہاں تک کہ ہم کو کفایت کرے گا، الله کا یہ ارشاد کہ الله کافی ہے مومنوں کو جنگ کے وقت اللہ قوی غالب ہے۔ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کھڑے ہوئے ، بلال رضی اللہ عنہ کو حکم دیا اذان اور اقامت کا۔ پھر ظہر کی نماز پڑھائی، جس طرح پہلے پڑھتے تھے۔ پھر عشاء کی اقامت پڑھی اس کو پڑھا جس طرح پہلے پڑھتے تھے۔ یہ آیت نازل ہونے سے پہلے کا حکم ہے اگر تم حالت خوف میں ہو تو پیدل یا سواری پر نماز پڑھ لو۔

حُبِسْنَا يَوْمَ الْخَنْدَقِ ← أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، ← الْمَقْبُرِيِّ، ← ابن أبي ذئب محمد بن عبد الرحمن ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1296

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1297

1297 - حدنا زهير حدثنا عثمان بن عمر حدثنا المستمر بن الريان عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لا يمنعن أحدكم مخافة رجل - أو مخافة بشر - أن يتكلم بالحق إذا رآه أو علمه . قال أبو سعيد : فليقيت معاوية فقلت له : إنه ليس صاحب غدر إلا له يوم القيامة لواء غدر بغدرته ولا غادر أعظم من أمير عامة K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید الخذری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ، نے فرمایا: تم میں سے کسی کو کسی انسان کا ڈر حق بات کہنے سے نہ روکے جب حق اس کو معلوم ہو اوروہ جانتا بھی ہو۔ حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت معاویہ سے ملا میں نے کہا: جو آدمی بھوکہ باز ہو گا،اس دھوکہ باز پر قیامت کے دن اس کی دھوکہ بازی کی وجہ سے جھنڈا لگایا جائے گا سب سے بڑا دھو کہ وقت کے حکمران کے خلاف ہے (بشرطیکہ شریعت کی خلاف ورزی کرنے والا نہ ہو)۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← الْمُسْتَمِرُّ بْنُ الرَّيَّانِ، ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ← حدنا زهير

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1297

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1298

1298 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا الحسن بن موسى حدثنا شيبان عن قتادة عن عقبة بن عبد الغافر . Y عن أبي سعيد قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن رجلا ممن خلا من الناس رغسه الله مالا وولدا فلما حضره الموت دعا بنيه فقال : أي أب كنت لكم ؟ قالوا : خير أب قال : فإنه والله ما ابتأر عند الله خيرا قط فإذا مات فاحرقوه حتى إذا كان فحما فاسحقوه ثم اذروه في يوم عاصف قال : وقال نبي الله صلى الله عليه و سلم : أخذ مواثيقهم على ذلك وربي ففعلوا وربي : لما مات أحرقوه حتى إذا كان فحما سحقوه ثم أذروه في يوم عاصف قال : فقال له ربه : كن فإذا هو رجل قائم قال له ربه : ما حملك على الذي صنعت ؟ قال : رب خفت عذابك قال : فوالذي نفس محمد بيده ما تلافاه عندها أن غفر له . قال قتادة : رحل خاف عذاب الله فأنجاه الله من مخافته K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید الخذری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تم سے پہلے ایک آدمی تھا اس نے کبھی کوئی نیکی کا کام نہیں کیا تھا۔ حضرت قتادہ نے اس کی تفسیر کی ہے کہ اللہ کے ہاں اس کی کوئی نیکی ذخیرہ نہ تھی اس نے وفات کے وقت اپنے بچوں سے کہا: تمہاراباپ تم سے کیا سلوک کرتا رہا ہے؟ انہوں نے کہا: اچھا کیا ہے۔ اس نے کہا: جب میں مر جاؤں تو مجھے جلا دینا ،یا کہا: مجھے راکھ کر دینا یا کہا: میری ہتک کرنا جب ہوا کادن ہو تو مجھے اس میں اڑا دینا۔ جب وہ مر گیا تو اس کے ساتھ ایسے ہی کیا گیا؟ الله عزوجل نے فرمایا: ہو جا! وہ ہو گیا آنکھ جھپکنے سے بہت زیادہ تیز چلے۔ الله عز وجل نے فرمایا: اےبندےتجھے! ایسا کرنے پر کس نےا بھارا تھا؟ اس بندے نے عرض کی: اے رب ! میں تجھ سے ڈر گیا تھا۔ اللہ فرمائے گا: تو اس سے ملے گا تو وہ معاف کر دے گا۔ قتادہ نے کہا: جو آدمی اللہ کے عذاب سے ڈرا تو اللہ ا سے ڈرسےنجات دے گا۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عُقْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْغَافِرِ ← قَتَادَةَ ← شَيْبَانَ ← الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1298

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1299

1299 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا محمد بن فضيل حدثنا سالم و عبد الله بن صهبان و كثير النواء و ابن أبي ليلى عن عطية Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن أهل الدرجات العلى ليراهم من تحتهم كما ترون النجم الطالع في أفق السماء وإن أبا بكر وعمر منهم وأنعما K إسناده ضعيف , غير أن الحديث صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ، حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: بے شک جنت کے اعلی درجہ والے اپنے نیچے والوں کو دیکھیں گے، جیسے چمکتے ہوئے ستارے آفق آسمان میں چمکتے ہوئے دیکھتے ہوں۔ بے شک ابو بکر رضی اللہ عنہ و عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں سے ہیں ان دونوں پر انعام کیا گیا ہے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطِيَّةَ، ← سالم و عبد الله بن صهبان و كثير النواء و ابن أبي ليلى ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1299

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1300

1300 - حدثنا زهير حدثنا عبد الصمد حدثنا أبي حدثنا محمد بن جحادة عن ألوليد عن عبد الله البهي Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يكون عليكم أمراء تطمئن إليهم القلوب وتلين لهم الجلود ثم يكون عليكم أمراء تقشعر منهم الجلود وتشمئز منهم القلوب قال : فقال رجل : يا رسول الله أفلا نقاتلهم ؟ قال : لا ما أقاموا الصلاة

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تم پر ایسے حکمران مسلط ہوں گے ان پر دل مطمئن ہوں گے جلد یں ان کے لیے نرم ہوں گی، پھر اس کے بعد تم پر ایسے حکمران مسلط ہوں گے ان سے جلدیں کا نپیں گیں، دل ان سے ڈریں گے ۔ ایک آدمی نے عرض کیا: یا رسول اللہ! صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کیا ہم ان سے جہاد نہ کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا نہیں! جب وہ نماز پڑھتے ہوں (تو پھر نہیں)۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَبْدِ اللَّهِ الْبَهِيِّ، ← الْوَلِیْدُ ← مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ ← أَبِي ← عَبْدُ الصَّمَدِ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1300

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1301

1301 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا وكيع حدثنا مالك بن أنس عن أيوب بن حبيب مولى بني زهرة عن أبي المثنى الجهني قال : كنت عند مروان بن الحكم Y فجاء أبو سعيد الخدري فقال له مروان : سمعت النبي صلى الله عليه و سلم ينهى عن النفخ في الشراب ؟ قال : نعم K إسناده صحيح

حضرت ابو المثنی الجہنی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں مروان کے پاس تھا۔ حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ تشریف لائے۔ مروان نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عرض کی کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پانی میں پھونکنے سے منع کیا ہے؟ حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جی ہاں!

نعم إسناده صحيح ← النَّفْخِ فِي الشَّرَابِ ← النبي صلى الله عليه و سلم ينهى ← كنت عند مروان بن الحكم فجاء أبو سعيد الخدري فقال له مروان ← أَبِي الْمُثَنَّى الْجُهَنِيِّ ← أَيُّوبَ بْنِ حَبِيبٍ مَوْلَى بَنِي زُهْرَةَ ← مالک بن أنس ← وَكِيعٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1301

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1302

1302 - حدثنا زهير حدثنا يزيد أخبرنا فضيل بن مرزوق عن عطية Y عن أبي سعيد الخدري عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لله أفرح بتوبة عبده من رجل أضل راحلته بفلاة من الأرض فطلبها فلم يقدر عليها فتسجى للموت فبينما هو كذلك إذ سمع وجبة الراحلة حين بركت فكشف عن وجهه فإذا هو براحلته K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: الله عز وجل اپنے بندہ کی توبہ سے اتنا زیادہ خوش ہوتا ہے کہ جس طرح ایک آدمی کی سواری جنگل میں گم ہو جائے وہ اس کو تلاش کرے ، اس کو نہ ملے، اس نے سونے کے لیے کپڑا اوپر لے لیا وہ اسی حالت میں تھا کہ اچانک اس نے سواری کے چلنے کی آواز سنی اس نے اپنے چہرے سے کپڑا ہٹایا تو سواری اس کےسامنے گی۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطِيَّةَ، ← فُضَيْلُ بْنُ مَرْزُوقٍ، ← يَزِيدُ: ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1302

chevron_left Previous
1…575576577…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter