مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1279
1279 - حدثنا زهير حدثنا شبابة بن سوار حدثنا شعبة عن عبد الرحمن بن الأصبهاني عن ذكوان Y عن أبي سعيد قال : قلن النساء : غلبنا عليك الرجال يا رسول الله فاجعل لنا يوما قال فوعدهن يوما فجئن فوعظهن وقال لهن فيما قال لهن : ما منكن من امرأة تقدم ثلاثة من ولدها إلا كانوا لها حجابا من النار ؟ قال امرأة : يا رسول الله واثنين ؟ فقد مات لها اثنان فقال النبي صلى الله عليه و سلم : واثنين K إسناده صحيح
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورتوں کہنے لگیں: ہم پر مرد غالب آگئے ہیں یا رسول اللہ!صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے لیے ایک دن مقرر فرمائیں ۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے ایک دن کا وعدہ فرمایا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم آئے اور ان کو وعظ کیا۔ ان کو فرمایا: کسی عورت کے تین بچے فوت ہو جائیں تو قیامت کے دن وہ اس کے لیے جہنم میں جانے سے آڑ بن جائیں گے۔ ایک عورت نے عرض کی: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! اگر دو فوت ہو جائیں؟ اس کے دو بچے فوت ہوئے تھے۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: دو بھی۔
قلن النساء غلبنا عليك الرجال ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← ذَكْوَانَ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَصْبَهَانِيِّ ← شُعْبَةُ، ← شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ ← زُهَيْرٍ
Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1279
