مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1243
1243 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا يزيد بن هارون أخبرنا سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب Y عن أبي سعيد الخدري : أن غلاما للنبي صلى الله عليه و سلم أتى بتمر ريان وكان تمر رسول الله صلى الله عليه و سلم تمرا بعلا فيه يبس فقال له رسول الله صلى الله عليه و سلم : أنى لك هذا التمر ؟ قال : هذا صاع ابتعته بصاعين من تمرنا فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن هذا لا يصلح ولكن إذا أردت ذلك فبع تمرك ثم اشتر أي تمر شئت K إسناده صحيح
حضرت ابوسعید الخدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دو غلام تھے' وہ آپ کے پاس ریان کھجور لائے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کھجوریں خشک تھیں' حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : یہ کہاں سے لائے ہو؟ انہوں نے عرض کی: میں نے دو صاع دے کر ایک صاع خریدی ہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ درست نہیں ہے' معاملہ اگر ایسے ہی کرنا ہے تو تو اپنی کھجوریں فروخت کر پھر اس کے بعد جو چاہے کھجور خرید لے۔
سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← أَبُو خَيْثَمَةَ
Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1243
