Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند عائشة ‹ مسند عائشة · حديث 4948

4948 - حدثنا أحمد بن منيع حدثنا يعقوب بن الوليد المدني عن هشام بن عروة عن أبيه Y عن عائشة قالت : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم من صلى بين المغرب والعشاء عشرين ركعة بنى الله له بيتا في الجنة K إسناده ضعيف

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے مغرب اور عشاء کے درمیاں بیس رکعتیں ادا کیں اس کے لیے جنت میں گھر بنا دیا جائے گا۔

عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← يعقوب بن الوليد المدني ← أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Aisha › Chapter · Hadith 4948

مسند أبي يعلى · مسند عائشة ‹ مسند عائشة · حديث 4949

4949 - حدثنا عبد الأعلى بن حماد النرسي حدثنا عبد الله بن داود عن هشام بن عروة عن أبيه Y عن عائشة - إن شاء الله هكذا أملاه علينا عبد الأعلى - أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : أبردوا بالظهر في شدة الحر K إسناده صحيح

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اگر اللہ نے چاہا تو ہم پر عبدالا علیٰ نے اس طرح اس کو املاء کیا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سخت گرمیوں میں ظہر ٹھنڈی کر کے پڑھو۔

عائشة إن شاء الله هكذا أملاه علينا عبد الأعلى ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ النَّرْسِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Aisha › Chapter · Hadith 4949

مسند أبي يعلى · مسند عائشة ‹ مسند عائشة · حديث 4950

4950 - حدثنا سويد بن سعيد حدثنا علي بن مسهر عن يوسف بن ميمون عن عطاء Y عن عائشة قالت : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم من سره أن يسبق الدائب المجتهد فليكف عن الذنوب K إسناده ضعيف

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کو پسند ہو کہ جو نیکیوں کے عادی ، بہت کوشش کرنے والے سے سبقت لے جائے ، اسے چاہیے کہ وہ گناہوں سے رک جائے۔

عَائِشَةَ ← عَطَاءٍ، ← يوسف بن ميمون ← عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، ← سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Aisha › Chapter · Hadith 4950

مسند أبي يعلى · مسند عائشة ‹ مسند عائشة · حديث 4951

4951 - حدثنا إسماعيل بن إبراهيم الهذلي حدثنا أشعث بن عبد الرحمن بن زبيد الأيامي عن عبد الله بن سعيد عن أبيه عن أبي سلمة . Y عن عائشة أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كا يصغي الإناء للسنور فتشرب منه ثم يتوضأ للصلاة K إسناده ضعيف

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بلی کے لیے برتن کا جھکا دیتے تھے ، وہ اس سے پیتی تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس سے نماز کے لیے وضوء کر تے تھے۔

عَائِشَةَ ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، ← أشعث بن عبد الرحمن بن زبيد الأيامي ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْهُذَلِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Aisha › Chapter · Hadith 4951

مسند أبي يعلى · مسند عائشة ‹ مسند عائشة · حديث 4952

4952 - حدثنا أبو معمر حدثنا عبد الله بن نمير عن عبد الله بن حبيب عن ابن أبي حسين عن عطاء Y عن عائشة قالت : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم لا هجرة بعد الفتح ولكن جهاد ونية وإذا استنفرتم فانفروا K إسناده صحيح

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: فتح کے بعد ہجرت نہیں ہے لیکن جہاد ، نیت سے جب تم کو نکلنے کا حکم دیا جائے تو نکلو۔

عَائِشَةَ ← عَطَاءٍ، ← ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، ← عبد الله بن حبيب ← عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ ← أَبُو مَعْمَرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Aisha › Chapter · Hadith 4952

مسند أبي يعلى · مسند عائشة ‹ مسند عائشة · حديث 4953

4953 - حدثنا أبو معمر حدثنا أبو بكر بن نافع مولى آل زيد بن الخطاب قال حدثني أبو بكر بن محمد بن عمرو بن حزم قال : قالت عمرة Y قالت عائشة قال : رسول الله صلى الله عليه و سلم أقيلوا ذوي الهيئات زلاتهم . قال : فحضرت أبا بكر بن عمرو بن حزم قضى بذلك

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حضرت ابو بکر بن عمرو بن حزم حاضر ہوئے اس کے ساتھ فیصلہ فرمایا۔

عَائِشَةَ ← عَمْرَةَ ← أبو بكر بن محمد بن عمرو بن حزم ← أبو بكر بن نافع مولى آل زيد بن الخطاب ← أَبُو مَعْمَرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Aisha › Chapter · Hadith 4953

مسند أبي يعلى · مسند عائشة ‹ مسند عائشة · حديث 4954

4954 - حدثنا أحمد بن منيع حدثنا مروان عن رزين البكري حدثتنا مولاة لنا يقال لها سلمى من بكر بن وائل أنها Y سمعت عائشة تقول دخل رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال يا عائشة هل من كسرة ؟ فأتيته بقرص فوضع على فيه وقال يا عائشة هل دخل بطني منه شيئ ؟ كذلك قبلة الصائم إنما الإفطار مما دخل وليس مما خرج K إسناده ضعيف

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس آئے اور فرمایا: اے عائشہ ! کیا تیرے پاس روٹی کے ٹکڑے ہیں ۔ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک ٹکڑا لے آئی ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے منہ پر رکھ لیا اور فرمایا: اے عائشہ ! کیا میرے پیٹ میں کوئی چیز داخل ہوئی ہے ؟ اس طرح بوسہ ہے روزہ اس وقت توڑتا ہے جو داخل ہوا کے نکلے ، اس سے نہیں توڑتا جو باہر ہو۔

مَرْوَانَ ← أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Aisha › Chapter · Hadith 4954

مسند أبي يعلى · مسند عائشة ‹ مسند عائشة · حديث 4955

4955 - حدثنا هارون بن عبد الله حدثنا أبو أسامة حدثنا مجالد عن عامر عن مسروق Y عن عائشة قالت : دخل علي رسول الله صلى الله عليه و سلم وأنا أبكي فقال : ما يبكيك قلت : سبتني فاطمة فدعا فاطمة فقال : يا فاطمة سببت عائشة قالت : نعم يا رسول الله قال : يا فاطمة أليس تحبين من أحب قالت نعم وتبغضين من أبغض قالت بلى قال : فإني أحب عائشة فأحبيها قالت فاطمة لا أقول لعائشة شيئا يؤذيها أبدا K إسناده ضعيف

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میرے پاس حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اس حالت میں کہ میں رو رہی تھی ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے عائشہ ! تو کیوں رو رہی ہے ؟ میں نے عرض کی : مجھے فاطمہ رضی اللہ عنہا نے کوئی ناپسند بات کہی ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو بلوایا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے پوچھا : اے فاطمہ ! تو نے عائشہ رضی اللہ عنہا کو ناپسند بات کہی ہے ؟ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے عرض کی : جی ہاں ! یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تو اس سے محبت نہیں کرتی جس سے میں محبت کرتا ہوں ؟ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے عرض کی : جی ہاں ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تو اس سے بغض نہیں رکھتی جس سے میں بغض رکھتا ہوں ؟ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے کہا : جی ہاں ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں عائشہ سے پیار کرتا ہوں ، تو بھی اس سے پیار کر ۔ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے عرض کی میں عائشہ رضی اللہ عنہا کو کبھی بھی تکلیف نہیں دوں گی۔

نَعَمْ ← يا فاطمة سببت عائشة ← ما يبكيك قلت سبتني فاطمة فدعا فاطمة ← أَبْكِي، ← دخل علي رسول الله صلى الله عليه و سلم ← عَائِشَةَ ← مَسْرُوقٍ ← عَامِرٍ، ← مجالد ← أَبُو أُسَامَةَ ← هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Aisha › Chapter · Hadith 4955

مسند أبي يعلى · مسند عائشة ‹ مسند عائشة · حديث 4956

4956 - حدثنا أبو موسى الحمال حدثنا أبو أسامة عن هشام بن عروة عن أبيه Y عن عائشة قالت : كان النبي صلى الله عليه و سلم يحب الحلواء والعسل K إسناده صحيح

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شہد اور میٹھی شی پسند کرتے تھے۔

كان النبي صلى الله عليه و سلم يحب الحلواء والعسل إسناده صحيح ← عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← أَبُو أُسَامَةَ ← أبو موسى الحمال

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Aisha › Chapter · Hadith 4956

مسند أبي يعلى · مسند عائشة ‹ مسند عائشة · حديث 4957

4957 - حدثنا هارون الحمال حدثنا أبو أسامة عن هشام بن عروة عن أبيه Y عن عائشة قالت : كان النبي صلى الله عليه و سلم إذا صلى العصر دار على نسائه فيدنو منهن K إسناده صحيح

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب اپنی ازواج کے گھروں میں داخل ہوتے تو ان کے قریب ہوتے تھے۔

عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← أَبُو أُسَامَةَ ← هارون الحمال

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Aisha › Chapter · Hadith 4957

مسند أبي يعلى · مسند عائشة ‹ مسند عائشة · حديث 4958

4958 - حدثنا أبو موسى أيضا حدثنا أبو أسامة عن هشام بن عروة عن أبيه Y عن عائشة قالت : كان فراش النبي صلى الله عليه و سلم الذي نرقد فيه من أدم حشوة ليف K إسناده صحيح

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بستر مبارک جس میں آرام کرتے تھے، اس میں کھجور کی چھال بھری ہوتی تھی۔

عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← أَبُو أُسَامَةَ ← أَبُو مُوسَى أَيْضًا،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Aisha › Chapter · Hadith 4958

مسند أبي يعلى · مسند عائشة ‹ مسند عائشة · حديث 4959

4959 - وبإسناده عن عائشة قالت Y دخل رسول الله صلى الله عليه و سلم عام الفتح من كداء منأعلى مكة ودخل في العمرة من كدا قال : فكان عروة يدخل منهما جميعا وكان أكثر ما يدخل من كداء وكان أقربهما إلى منزله K إسناده صحيح

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح کے سال اوپر والی طرف کدائے مکہ سے داخل ہوئے اور عمرہ میں کدا سے آئے ۔ حضرت عروہ بھی ان دونوں سے داخل ہوتے تھے، زیادہ تر کداء سے داکل ہوتے کیونکہ وہ آپ کے گھر کے قریب پڑتا تھا۔

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Aisha › Chapter · Hadith 4959

chevron_left Previous
1…565758…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter