Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Sunday, Jumada I 8, 1448 AH · Oct 18, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1183

1183 - حدثنا زهير حدثنا وكيع حدثنا يونس ابن أبي إسحاق عن جبر بن نوف أبي الوداك Y عن أبي سعيد قال : أصبنا حمرا يوم خيبر فكانت القدور تغلي بها فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما هذه ؟ فقلنا : حمرا أصبناها فقال : وحشية أو أهلية ؟ فقلنا : لا بل أهلية قال : فاكفؤوها قال : فكفأناها K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمیں خیبر کے دن پالتو گدھے ملے ' ہنڈیاں اس کے گوشت سے ابل رہی تھیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا: یہ کیا ہے؟ہم نے عرض کی: یا رسول اللہ ! یہ پالتو گدھوں کا گوشت ہے جو ہم کو ملا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جنگلی یا پالتو؟ ہم نے عرض کی: پالتو ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہانڈیوں کو بہا دو تو ہم نے بہا دیں۔

فكفأناها إسناده صحيح ← فاكفؤوها ← وحشية أو أهلية فقلنا لا بل أهلية ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ما هذه فقلنا حمرا أصبناها ← أصبنا حمرا يوم خيبر فكانت القدور تغلي بها ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← جبر بن نوف أبي الوداك ← يونس ابن [أبي] إسحاق، ← وَكِيعٌ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1183

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1184

1184 - حدثنا زهير حدثنا يزيد بن هارون أخبرنا داود بن أبي هند عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد قال : جاء رجل إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : يا رسول الله إن بأرض مضبة فما تأمرنا ؟ فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم بلغني أن أمة من بني إسرائيل مسخت دوابا فلا أدري في أي الدواب فلم يأمرنا ولم ينه K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا ، اس نے عرض کی:یا رسول اللہ ! ہمارے ملک میں گوہ ہوتی ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے متعلق ہم کو کیا حکم دیتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھے معلوم ہے، بنی اسرائیل میں سے ایک جانور کو مسخ کیا گیا تھا، میں نہیں جانتا ہوں کہ وہ کون سا جانور ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گوہ کھانے کانہ ہمیں حکم دیا اور نہ منع کیا۔

جاء رجل إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1184

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1185

1185 - حدثنا زهير حدثنا محمد بن الفضل حدثنا حماد بن زيد عن أبي الصهباء عن سعيد بن جبير Y عن أبي سعيد قد رفعه قال : تصبح الأعضاء تكفر اللسان تقول أتق الله فينا فإن استقمت استقمنا و إن اعوججت اعوججنا K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جسم کے سارے اعضاء صبح کے وقت زبان سے کہتے ہیں اللہ سے ڈرنا ہمارے متعلق اگر تو سیدھی رہی ہم سیدھے رہیں گے۔ اگر تو ٹیڑھی ہوئی تو ہم بھی ٹیڑھے ہوں گے۔

أبي سعيد قد رفعه ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← أَبِي الصَّهْبَاءِ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1185

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1186

1186 - حدثنا زهير حدثنا معاذ بن هشام حدثني أبي عن قتادة عن أبي المتوكل Y عن أبي سعيد أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إذا خلص المؤمنون من النار حبسوا بقنطرة بين الجنة والنار فيتقاصون فيها مظالم كانت بينهم في الدنيا حتى إذا نقوا وهذبوا أذن لهم بدخول الجنة والذي نفس محمد بيده إن أحدهم بمنزله في الجنة أدل منكم بمنزله يسكنه كان في الدنيا K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب جہنم سے مومنوں کو نکالاجائے گا، ان کو جنت اور دوزخ کے درمیان روک لیا جائے گا۔ وہ اس جگہ اپنا بدلہ لیں گے جو دنیا میں ان کا ایک دوسرے کےدرمیان ظلم ہوا تھا۔ یہاں تککہ جب پاک و صاف ہو جائیں گے ان کو جنت میں داخل ہونے کا حکم دیا جائے گا۔ اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جان ہے! تم میں سے ہر کوئی اس مومن کے زیادہ قریب ہو گا جتنا دنیا میں اس کے قریب رہتا ہو گا۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي الْمُتَوَكِّلِ، ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1186

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1187

1187 - حدثنا زهير حدثنا معاذ بن هشام عن أبيه عن قتادة عن سليمان بن أبي سليمان Y عن أبي سعيد الخدري أن نبي الله صلى الله عليه و سلم قال : إنه سيكون عليكم أمراء يغشاهم غواش من الناس فمن صدقهم بكذبهم وأعانهم على ظلمهم فأنا بريء منه وهو بريء مني ومن لم يصدقهم بكذبهم ولم يعنهم على ظلمهم فهو مني وأنا منه K إسناده حسن

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عنقریب تم پرعیاش حکمران مسلط کیے جائیں گے، جو ان کے جھوٹ کی تصدیق کرے گا اور ان کے ظلم پر مدد کرے گا میں اس سے بری الذمہ ہوں ، وہ مجھ سے بری الذمہ ہیں' جو ان کے جھوٹ کی تصدیق نہ کریں اور ان کے ظلم پر ان کی مدد نہ کریں وہ مجھ سے ہیں ، میں ان سے ہوں۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ← قَتَادَةَ ← أَبِيهِ ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1187

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1188

1188 - حدثنا زهير حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن شعبة عن سعد بن إبراهيم قال : سمعت أبا أمامة ابن سهل يحدث Y عن أبي سعيد الخدري أن بني قريظة نزلوا على حكم سعد ابن معاذ فأرسل إلى سعد فجاء على حمار فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : قوموا إلى خيركم أو إلى سيدكم قال : إن هؤلاء قد نزلوا على حكمك قال : فإني أحكم فيهم أن يقتل مقاتلتهم وتسبى ذريتهم فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لقد حكمت بحكم الله وقال مرة : لقد حكمت بحكم الملك K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ بنی قریظہ حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فیصلہ پر راضی ہوئے۔ آپ نے سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بلوانے کے لیے بھیجا۔ حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ گدھے پر سوار ہو کر آئے (کیونکہ وہ بیمار تھے) ، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم اپنے سردار کی تعظیم کے لیے کھڑے ہو جاؤ۔ کیونکہ بے شک یہ سارے تیرے فیصلہ پر راضی ہوئے ہیں۔ مجھے ا ن کے متعلق حکم دیا گیا تھا، ان سے جنگ کرنے کا اور ان کی اولاد کو قیدی بنانےکا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تو نے فیصلہ اللہ کے حکم کے مطابق کیا ہے، اور ایک مرتبہ فرمایا: تو نے فیصلہ بادشاہ حقیقی کے حکم کے مطابق کیا ہے۔

أبا أمامة ابن سهل ← سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← شُعْبَةُ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1188

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1189

1189 - حدثنا زهير حدثنا عبد الرحمن حدثنا مالك عن الزهري عن عطاء بن يزيد الليثي Y عن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا سمعتم النداء فقولوا مثل ما يقول المؤذن K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب اذان سنو ، اس کا جواب وہی دو جو مؤذن الفاظ کہہ رہا ہے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَالِكٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1189

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1190

1190 - حدثنا زهير حدثنا معاذ بن هشام حدثني أبي عن عامر قال أبو خيثمة الأحول عن الحسن Y عن أبي سعيد الخدري عن النبي صلى الله عليه و سلم في الذي ينسى الصلاة قال : يصليها إذا ذكرها K رجاله ثقات

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نماز کو بھول جاؤ تو جب وہ یاد آئے اسے پڑھ لو۔

يصليها إذا ذكرها رجاله ثقات ← النبي صلى الله عليه و سلم في الذي ينسى الصلاة ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← الْحَسَنِ، ← أبو خيثمة الأحول ← عَامِرٍ، ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1190

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1191

1191 - حدثنا زهير حدثنا عبد الرحمن عن مالك عن داود بن الحصين عن أبي سفيان Y عن أبي سعيد الخدري : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم نهى عن المزابنة والمحاقلة والمزابنة : اشتراء التمر على رؤوس النخل والمحاقلة : كراء الأرض K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیع مزابنہ اور محاقلہ سے منع کیا ہے۔ مزابنہ یہ ہے کہ کھجوروں کو کھجور کے درختوں پر خریدا جائے اور محاقلہ زمین کو کرایہ پہ لینا۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي سُفْيَانَ ← دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ← مَالِكٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1191

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1192

1192 - حدثنا زهير حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن عجلان حدثني صيفي عن السائب Y عن أبي سعيد الخدري قال : سمعته قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن بالمدينة نفرا من الجن أسلموا فمن رأى شيئا من هذه العوامر فليؤذنه ثلاثا فإن بدا له بعد فليقتله فإنه شيطان K إسناده حسن

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : مدینہ شریف میں جنوں کا ایک گروہ مسلمان ہوا ہے ' جو ان سے تکلیف محسوس کرے وہ تین مرتبہ اذان دے۔ اگر اس کےبعد تکلیف دے تو اس کو مار دو ' یہ شیطان ہے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← السَّائِبَ ← صَيْفِيٌّ ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1192

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1193

1193 - حدثنا زهير حدثنا عبد الرحمن بن مهدي حدثنا مهدي بن ميمون عن محمد بن سيرين عن معبد بن سيرين Y عن أبي سعيد الخدري عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : يخرج ناس من قبل المشرق يقرؤون القرآن لا يجاوز تراقيهم يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية ولا يعودون فيه حتى يعود السهم على فوقه سيماهم التحليق والتسبيت K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا: مشرق کی جانب سےکچھ لوگ نکلیں گے ، قرآن پڑھیں گے لیکن قرآن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا ' وہ دین سے اس طرح نکل جائیں گے جس طرح تیر کمان سے نکل جاتا ہے، جس طرح تیر نکلاہوا واپس نہیں آتا اس طرح یہ بھی دین میں واپس نہیں آئیں گے ان کی نشانی سرمنڈا ہوا ہونا ہے۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← مَعْبَدِ بْنِ سِيرِينَ ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1193

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1194

1194 - حدثنا زهير حدثنا عبد الرحمن حدثنا حماد بن سلمة عن أبي نعامة عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد الخدري أن رسول الله صلى الله عليه و سلم : خلع نعليه في الصلاة فجعلها على يساره فخلعوا نعالهم فقال : ما لكم ؟ قالوا : رأيناك خلعته فخلعناه فقال : إن جبريل أتاني فأخبرني أن فيهما قذرا فإذا جاء أحدكم فلينظر فإن رأى فيهما قذرا أو أذى فليمسح ثم ليصل فيهما K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے نعلین مبارک نماز کےدوران اتار دئیے اور ان کو بائیں جانب رکھا۔ صحابہ کرام نے اپنے نعلین اتار دئیے ' آپ نے فرمایا: تمہیں کیا ہو؟ صحابہ کرام نے عرض کی : ہم نے آپ کو نعلین اتارتے ہوئے دیکھا تو ہم نے بھی اتار دئیے ' آپ نے فرمایا: جبریل میرے پاس آئے تھے اور مجھے بتایا کہ ان دونوں میں قذ رہے' جب تم میں سے کوئی نماز کے لیے آئے تو وہ دیکھ لے کہ اگر اس میں کوئی نجاست یا تکلیف دہ شے لگی ہے تو اس کو صاف کر لے پھر ان دونوں میں نماز پڑھ لے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي نَضْرَةَ ← أَبِي نَعَامَةَ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1194

chevron_left Previous
1…566567568…632
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter